Browsing Category
Urdunews
شکار پر گئے ہوئے تین دوستوں کا اپنے ہی دوست کے ہاتھوں قتل
درہ آدم خیل کے علاقے بلندر میں شکار پر گئے تین دوستوں کو مبینہ طور پر ان کے اپنے ہی دوست نے قتل کردیا۔ مقتولین کے لواحقین نے ملزم کو ڈھونڈ کر جان سے مار دیا۔واقعے کا مقدمہ تھانہ درہ آدم خیل میں درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ پولیس کے…
پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق، پی ٹی آئی کور کمیٹی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا، جس کے مطابق اس دوران پارٹی کی ملک گیر رکنیت سازی میں تیزی لانے پر اتفاق ہوا ہے۔عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پرویز الہٰی کی…
گورنر ہاؤس پنجاب کے دروازے اپوزیشن کیلئے کھل گئے
پنجاب کے گورنر ہاؤس کے دروازے اپوزیشن کے لیے کھل گئے، لاہور پہنچنے پر صدر مملکت عارف علوی سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات گورنر ہاؤس میں ہوئی، کل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے…
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیے
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے الزامات مسترد کردیے۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لگائے تمام الزامات یکسر مسترد کرتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ جب ایک بیرونی سازش…
بشریٰ بی بی، ارسلان خالد آڈیو لیک تحقیقات، پٹیشنر نے مہلت مانگ لی
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد کی آڈیو لیک تحقیقات کے معاملے پر پٹیشنر نے مہلت مانگ لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائمقام چیف جسٹس عامر فاروق نے بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد آڈیو لیک تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔اس…
منحرف ارکان قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق کیس ڈی لسٹ میں شامل
منحرف ارکان قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق کیس ڈی لسٹ میں شامل کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے بینچ کی عدم دستیابی پر کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کو کل کیس کی سماعت کرنا تھی۔جسٹس منیب…
عالیہ حمزہ کا مریم نواز کے بیان پر رد عمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عالیہ حمزہ نے مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیا ہے۔ایک بیان میں عالیہ حمزہ نے کہا کہ لگتا ہے کورونا وائرس یا ضمنی الیکشن میں شکست کا سیدھا اثر مریم بی بی کے دماغ پر ہوا ہے۔انہوں نے مریم نواز کو مخاطب…
سونا نکالنے کےلیے بیرک گولڈ کارپوریشن سرمایہ لگائے گی، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سونے تانبے کی کان کنی کےلیے بیرک گولڈ کارپوریشن کی سرمایہ کاری کی امید ہے۔بیرک گولڈ کارپوریشن کمپنی کے عہدیدار مارک برسٹو سے ملاقات کے بعد اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے یقین ہے یہ…
عمران خان کی جیت پر مخالف صفوں میں جنگ چھڑ گئی، فیاض چوہان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت پر مخالفین کی صفوں میں جنگ چھڑ گئی ہے۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیاض چوہان نے کہا کہ…
بھارت: کیرالہ میں سب سے زیادہ ہیرے جڑی انگوٹھی تیار، عالمی ریکارڈ قائم
جنوبی بھارتی ریاست کیرالہ کے جیولرز نے عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سب سے زیادہ ہیرے جڑی انگوٹھی تیار کر ڈالی۔ ریاستی دارالحکومت ترونڈرم سے موصولہ اطلاع کے مطابق جیولر نے اس انگوٹھی کی تیاری میں 24 ہزار 679 ہیرے استعمال کیے۔اس طرح یہ اب…
گال ٹیسٹ: پاکستان سے کہاں غلطی ہوئی؟
پاکستان اور سری لنکا کے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، سری لنکا کی جیت کے امکانات فی الحال کافی روشن ہوگئے ہیں۔گال ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر سری لنکا نے پاکستان پر فی الحال 333رنز کی برتری حاصل کرلی…
یاسر شاہ نے بھی ’بال آف دا سنچری‘ کروادی
پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی جادوئی اسپن کا لوہا منوالیا۔ گال میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے شین تقریباً 29 برس قبل پھینکی گئی "بال آف دا سنچری" جیسی گیند کروادی۔ …
مشکل وقت میں اپنے اتحادیوں کو نہیں چھوڑیں گے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں اپنے اتحادیوں کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی نے 20 سیٹوں پر مسلم لیگ ن کی بھرپور سپورٹ کی۔اپنے بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ…
چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، ہمیں اس پر کوئی اعتماد نہیں ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ہروانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، ہمیں اس پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ بند…
عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں مٹھائی تقسیم کروائی، ذرائع
عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں مٹھائی تقسیم کروائی، اس کے ساتھ ہی گھر میں بنایا گیا زردہ بھی تقسیم کروایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی اجلاس کے دوران زردہ تقسیم کرتے وقت عمران خان نے کہا کہ کہا کہ اسے خصوصی طور پر بنوایا ہے۔عمران خان…
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ اجلاس میں ضمنی انتخابات میں شکست پر پارٹی رہنماؤں نے رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ رانا ثناء اللّٰہ، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق نے پیش کی۔رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ عمران…
پنجاب ضمنی الیکشن نے سیاسی غیر یقینی بڑھادی، شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پنجاب ضمنی الیکشن سیاسی غیر یقینی میں اضافہ کر دیا۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ سیاسی غیر یقینی ہی ملک میں معاشی عدم استحکام پیدا کرتی ہے۔انہوں نے…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 329…
سوال ہے حمزہ اپنے ساتھ سابق وزیراعلیٰ لکھ بھی سکتے ہیں یا نہیں؟ راجہ بشارت
پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نےکہا تھا حمزہ بطور وزیراعلیٰ کام جاری رکھیں، لیکن حمزہ نے اس دوران جو کام کیے یہ بھی سوالیہ نشان ہے، یہ سوال بھی ہے کہ حمزہ اپنے ساتھ سابق وزیراعلیٰ لکھ بھی سکتے…
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
پشاور، اسلام آباد، ملتان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 تھی جبکہ مرکز وانا کے شمال میں 64 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ زیر زمین 188 کلومیٹر گہرائی میں…