Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی ممبرز پرویز الہٰی کو ووٹ نہیں دینگے: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممبران اسمبلی میں پرویز الہٰی کو ووٹ نہیں دیں گے۔’جیو نیوز‘ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مالیاتی اداروں سے ڈیل مکمل ہونے تک قبل از وقت انتخابات میں نہیں جانا…
شجاعت کا ووٹ کس کا؟ بھائی کا یا حمزہ کا ؟
چوہدری شجاعت ق لیگ کا ووٹ اپنے بھائی کے بجائے حمزہ کو دلوائیں گے؟ سب کی نظریں چوہدری شجاعت پر لگ گئیں، ق لیگ کے صدر پنجاب کی سیاست میں مرکزِ نگاہ بن گئے۔اگر پارٹی صدر نے حمزہ کیلئے ووٹ کی یقین دہانی کرادی تو ارکان کو ان کا فیصلہ ماننا…
لاہور: بارش کا ایک اور سسٹم داخل، اربن فلڈنگ کا خدشہ
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا ایک اور سسٹم داخل ہو گیا، بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے 29 جولائی تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ اس دوران لاہور کا درجۂ حرارت زیادہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، PTI اور ق لیگ کا اجلاس طلب
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے اسمبلی سیکریٹریٹ میں ہو گا۔تحریکِ انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود…
پی اے سی کو ڈی جی NAB لاہور کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا، ریمارکس دیئے کہ پی اے سی کی کارروائی پر اسٹے آرڈر نہیں دے رہے، وارنٹس وغیرہ جاری کر دیتے ہیں ایسے اقدامات سے روک رہے…
سندھ پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات: پی پی کیلئے ٹھپے ڈاکو لگاتے رہے، مصطفیٰ کمال
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ سندھ کے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے لیے ٹھپے ڈاکو لگاتے رہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی نے بتایا کہ کراچی میں 200 سے زائد یو سی چیئرمین…
پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں
پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی اے ) میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے 1 کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے سے خریدے، خریدے گئے پودے ماحول دوست نہیں، مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت…
کیا آپ نے ’بلیک چیز پیزا‘ کھایا ہے؟
پیزا ایک ایسی ڈش ہے جس میں کئی سالوں سے مختلف قسم کی تبدیلیاں اور تجربات ہوتے رہے ہیں، اب پیزا کی ایک اور نئی قسم متعارف کروا دی گئی ہے۔بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع ایک کیفے نے پیزا کی ایک اور نئی قسم تیار کر لی ہے جسے…
ایران میں کتے پالنا جرم قرار دیے جانے کا امکان
ایرانی دارالحکومت تہران میں پالتو جانوروں کے مالکان کی گرفتاریاں اور ان کے جانوروں کو ضبط کرنے کی ایک نئی لہر آ چکی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایرانی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ پارکوں میں کتوں کو گھمانا جرم ہے اور اس پابندی کو…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تیز بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران مون سون کا تیسرا اسپیل برس سکتا ہے۔مون سون کا یہ تیسرا سسٹم 23 سے 26 جولائی تک سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 24…
والدین کی لاپروائی بچوں کو بصارت سے محروم کر سکتی ہے، تحقیق
یونیورسٹی آف مشی گن ہیلتھ کے تحت کیے جانے والے 2 ہزار والدین پر مشتمل تحقیقی سروے کے مطابق صرف نصف والدین یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ان کے بچوں کا اسکرین ٹائم بچے کی آنکھوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔یہ تحقیقی سروے رواں سال امریکا میں اپریل میں کیا…
درآمدات میں 20 فیصد کمی ہوئی ہے، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 18 جولائی تک درآمدات میں 20 فیصد کمی ہوئی ہے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ درآمدات میں کمی کے لیے اقدامات پر اسٹیٹ بینک کے شکر گزار ہیں، مستقبل قریب میں…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تیز بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران مون سون کا تیسرا اسپیل برس سکتا ہے، مون سون کا تیسرا سسٹم 23 سے 26 جولائی سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 24 تا 26 جولائی کراچی میں تیز بارشوں کی…
ڈالر ریکارڈ 226 روپے کا ہوگیا
ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا، ابھی انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 4 روپے 1 پیسہ مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 226 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ملک میں گزشتہ 60 گھنٹوں میں ڈالر…
بابا وانگا کی 2022ء سے متعلق کونسی 2 پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں؟
بلغاریہ کی نامور خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گزشتہ برسوں کی طرح 2022ء میں رونما ہونے والے واقعات کی بھی پیش گوئیاں اپنے مرنے سے قبل کی تھیں جن میں سے 2 پوری ہوگئیں۔بلغاریہ کی زبان میں ’بابا‘ دادی یا نانی کو کہا جاتا ہے اور یہ…
20 فٹ کی لہریں گھروں سے ٹکرانے کی ویڈیو وائرل
امریکی ریاست ہوائی کے جنوبی ساحلوں پر بلند و بالا لہریں گھروں اور دفاتر سے ٹکرا گئیں، شاہراہوں پر پانی بھر گیا جبکہ کئی مقامات پر شادی کی تقریبات متاثر ہوئی ہیں۔ہوائی کے جنوبی علاقوں میں 16 جولائی کو 20 فٹ بڑی سمندری لہروں کو ریکارڈ کیا…
حکومت کو 3 ماہ ہوگئے، نوازشریف کیوں نہیں آ رہے؟، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات سری لنکا جیسے ہونے کی طرف جا رہے ہیں، نومبر تک الیکشن میں جانا چاہیے، موجودہ حکومت کو 3 ماہ ہوگئے، نوازشریف کیوں نہیں آ رہے؟شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی نے پرویز…
برطانیہ: ریکارڈ توڑ گرمی کے بعد سیلاب کا امکان، وارننگ جاری
برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی پڑنے کے بعد اب آنے والے دنوں میں سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے وارننگ جاری کر دی ہے کہ شدید گرمی پڑنے کے بعد اب انگلینڈ کے کچھ حصّوں میں اچانک سیلاب بھی آ سکتا…
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا لاہور میں سیاسی میدان سنبھالنے کا فیصلہ
پاکستان تحریکٍ انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت نے لاہور میں سیاسی میدان سنبھالنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی آج ملتان سے لاہور پہنچیں گے، فواد چوہدری اور اسد عمر…
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 2.78فیصد
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 592 نئے مریض سامنے آئے اور وباء میں مبتلا مزید 7 افراد انتقال کر گئے ہیں۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں گزشتہ روز کورونا کے21 ہزار…