Browsing Category
Urdunews
فلپائنی شخص کو بہترین شوہر کا خطاب کیوں ملا؟
سوشل میڈیا صارفین ریمنڈ ٹائن فورٹوناڈو (Raymond Tan Fortunado) نامی فلپائنی شخص کو سال کا بہترین شوہر ہونے کا خطاب دے رہے ہیں۔ہوا کچھ یوں کہ ریمنڈ فورٹوناڈو نے اپنی اہلیہ کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے کورون گھومنے جانے کا منصوبہ بنا رکھا…
ایلون مسک نے اپنے قریبی دوست کو دھوکا دیدیا؟
امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے مبینہ طور پر اپنے دیرینہ دوست اور گوگل کے شریک بانی سرگئی برن کو دھوکا دیا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ ایلون…
بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلے، 33 سالہ پاکستانی جج منتخب
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر ارمغان مقیم کو مالدیپ میں ہونے والی ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کے لیے بطور جج منتخب کر لیا گیا۔ارمغان مقیم نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے…
بھارت میں بارش سے سڑکیں زیرِ آب، مگرمچھ سڑکوں پر آ گئے
بھارت میں مون سون بارشوں اور سڑکوں کے زیرِ آب آنے کے باعث مگرمچھ سڑکوں پر آ گئے۔بھارتی ریاست گجرات کے شہر ودودڑا میں دریا کے کنارے رہائشی افراد کو بارش کے دنوں میں سخت احتیاط کی تاکید کی جاتی ہے۔اس تاکید کی وجہ یہ ہے کہ دریا میں کم از…
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز صبح شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا، بہادر آباد، قائد آباد، ملیر، ماڈل کالونی، ایئر پورٹ، قائد آباد، کلفٹن، ڈیفنس، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں تیز بارش…
سربراہ تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ آغا سید حامد موسوی انتقال کر گئے
تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد موسوی انتقال کر گئے۔آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے سے ہوا۔راولپنڈی مرکز علی مسجد کی انتظامیہ کے مطابق آغا سید حامد موسوی کی نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے جامعتہ…
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی سماعت شروع
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت شروع ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جس میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب…
دورہ نیدرلینڈز کیلئے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان گال ٹیسٹ کے بعد ہوگا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدر لینڈز کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان گال ٹیسٹ کے بعد ہوگا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کا آج دوسرا دن ہے۔ ذرائع کے مطابق ون ڈے اسکواڈ کا کیمپ اگست کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا جبکہ پاکستان ون ڈے…
کراچی: بارش کے بعد کن سڑکوں پر ٹریفک کی آمد و رفت میں اب بھی مشکلات؟
کراچی میں گزشتہ روز کی شدید بارشوں کے بعد شہر کی بیشتر سڑکیں آج بھی آمد و رفت کے لیے بند ہیں یا وہاں سے شہریوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 1915 کے مطابق کراچی میں ایوانِ صدر، فوارہ چوک سے…
عمران خان اور اسد عمر کیخلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس، سماعت ملتوی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت…
ملک میں جمہوریت بحالی کی لہر اُٹھ چکی ہے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت بحالی کی لہر اُٹھ چکی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ نے فضل الرحمٰن کی شہ پر اور آصف زرداری کی مدد سے پھر سپریم کورٹ پر حملے کی…
گورنراسٹیٹ بینک کی تعیناتی، 6 نام وزیرِ اعظم کو بھجوا دیے گئے
وزارتِ خزانہ نےگورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لیے 6 نام وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ کو بھجوا دیے ہیں۔گورنراسٹیٹ بینک کی تعیناتی کے لیےتجویز کیے گئے ناموں میں سابق صدر نیشنل بینک ڈاکٹر سعید احمد، عاصم معراج حسین، ایم ڈی پنجاب بینک ظفر مسعود،…
پرویز رشید نے عدالت سے کیا اپیل کر دی؟
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عدلیہ سے اپیل کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے ن لیگی رہنما پرویز رشید نے عدلیہ سے اپیل کی ہے۔ن لیگی رہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی عدلیہ کے لیے…
سندھ میں گاڑیوں کی غیر قانونی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
اسپیکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کراچی اور صوبے کے تمام اضلاع میں مختلف گاڑیوں کی غیرقانونی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسپیکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے گاڑیوں پر غیر قانونی بلیو، گرین یا…
آسٹریلوی سابق کپتان ڈیوڈ وارنر کے حق میں بول پڑے
سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو کپتان نہ بنانے کی تاحیات پابندی اٹھائی جائے۔ایک بیان میں ایلن بورڈر نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر پر سخت پابندی لگائی گئی، اب اسے ختم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جانتا ہوں کہ ہر ٹیم وہی…
4 سالہ عمرانی تباہی مداخلت کا نتیجہ تھی: حافظ حمداللہ
پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سالہ عمرانی تباہی و سیاسی عدم استحکام مداخلت ہی کا نتیجہ تھا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کے لیے ہمیشہ تباہی کا سامان ثابت ہوئی ہے۔حافظ…
انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے کا ہو گیا
ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔امریکی ڈالر 1 روپے 67 پیسے اضافے کے بعد انٹر بینک میں 230 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج…
آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون نے شادی کر لی
آسٹریلوی آف اسپنر نیتھن لیون نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ایما میکارتھی سے شادی کر لی۔نیتھن لیون نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر نیتھن لیون نے سیاہ رنگ کا…
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، PPP اور JUI کی فریق بننے کی درخواست دائر
پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے پنجاب میں وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس موجودہ کیس میں ابہامات دور کرنے کے لیے فل کورٹ…
اسٹیبلشمنٹ نے تحریکِ عدم اعتماد میں کوئی کردار ادا نہیں کیا: سعد رفیق
وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم نے تحریک عدم اعتماد لاکر کیا برا کیا، اسٹیبلشمنٹ نے اس میں کوئی کردار ادا نہیں کیا۔احتساب عدلت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سعد رفیق نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے…