Browsing Category
Urdunews
پارٹی صدر پارلیمانی لیڈر کو نامزد کرتا ہے، یہ انڈے سے نہیں نکلتے، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جب کسی سیاسی لیڈر کا خط آجائے تو کوئی ابہام نہیں رہتا، پارٹی صدر پارلیمانی لیڈر کو نامزد کرتا ہے، یہ انڈے سے نہیں نکلتے۔جسٹس (ر) مقبول…
ایک تولہ سونا 1 لاکھ 48 ہزار سے زائد کا ہوگیا
ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک تولہ سونا 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔عالمی صرافہ بازار میں سونے…
فل کورٹ بنانے کے معاملے پر آج فیصلہ ہوگا یا نہیں، کچھ نہیں کہہ سکتا، چیف جسٹس
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت تقریباً ڈیڑھ گھنٹے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی، چیف جسٹس نے کہا کہ فل کورٹ بنانے کے معاملے پر آج فیصلہ ہوگا یا نہیں، کچھ نہیں کہہ…
سپریم کورٹ نے ہر کسی کا دباؤ مسترد کردیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بینچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، سپریم کورٹ نے ہر کسی کا دباؤ مسترد کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ 2 جمع 2 کا صاف معاملہ ہے، عوام…
فلسطین کے صدر محمود عباس کی شاہ اردن سے ملاقات
فلسطین کے صدر محمود عباس نے شاہ اردن محمد عبداللّٰہ سے عمان میں ملاقات کی۔اردن کے خبر رساں ادارے کے مطابق محمود عباس نے شاہ اردن سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کے حوالے سے بات چیت کی۔فلسطین کے صدر نے علاقائی منصوبوں میں اپنے شہریوں کی شمولیت…
بختاور نے آصف زرداری کے دبئی جانے کی وجہ بتا دی
سابق صدر آصف زرداری کے دبئی روانہ ہونے پر ان کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا سوشل میڈیا پر بیان سامنے آ گیا۔گزشتہ روز آصف زرداری غیر ملکی ایئر لائن سے دبئی روانہ ہوئے تو سوشل میڈیا پر ’دبئی‘ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔سوشل میڈیا صارفین…
کراچی، موسلادھار بارشوں کے سبب سڑکوں سمیت اہم عمارتیں بھی زیرِ آب
شہرِ قائد کراچی میں گزشتہ دن شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے سبب سڑکوں سمیت اہم عمارتیں بھی زیرِ آب آ گئی ہیں۔سندھ ہائی کورٹ اور سٹی کورٹ مکمل طور پر زیرِ آب ہیں، سندھ ہائی کورٹ میں کئی فٹ تک بارش کا پانی موجود ہے۔چھٹی کے باوجود…
2025ء سے قبل چین کی آبادی میں کمی کا امکان
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ 2025ء سے قبل دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک چین کی آبادی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔چینی اخبار گلوبل ٹائمز کی رپورٹ میں ایک ماہرِ صحت کا حوالہ دیتے ہوئے یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ چین کی آبادی 2025ء سے…
عمران خان سیاسی شکست کو عدلیہ کے ذریعے بچانا چاہتے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سیاسی شکست کو عدلیہ کے ذریعے بچانا چاہتا ہے، وہ سیاسی جنگ کے لیے عدلیہ کے وقار کو روندنا چاہتے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں…
حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف سپریم…
بھارت کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی خاتون نے صدر کا حلف اٹھا لیا
بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک قبائلی خاتون دروپدی مرمو نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں سے 64 فیصد ووٹ حاصل کیے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکمراں و اتحادی…
چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس خود فل کورٹ بنانا چاہیں تو بنا لیں۔فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران حکمراں اتحاد سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ بلیک میل کر کے فل کورٹ نہیں بنوا سکتے۔واضح رہے کہ اس سے…
مداخلت سافٹ ہو یا ہارڈ اکتوبر نومبر میں الیکشن ہوجائیں گے، شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مداخلت سافٹ ہو یا ہارڈ اکتوبر نومبر میں الیکشن ہو جائیں گے، ورنہ سب گھر جائیں گے۔شیخ رشید نے اپنے نئے بیان میں حکمراں اتحاد کی جانب سپریم کورٹ آف پاکستان سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے…
زردhری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے: شرجیل انعام میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجيل انعام میمن نے کہا ہے کہ آصف زرادری مردِ مجاہد ہیں، انہیں بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے، بھاگنے کی ضرورت اب پی ٹی آئی کو ہے۔اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ آصف زرداری صاحب نواسے اور فیملی کے ساتھ سالگرہ منانے…
ثانیہ مرزا کی نئی ویڈیو وائرل
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹا ویڈیو وائرل ہوگئی۔ثانیہ مرزا اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر اکثر ہی خوبصورت تصاویر اور مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے…
اوتھل: طغیانی کے باعث سڑک سیلابی ریلے میں بہہ گئی
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع شہر اوتھل میں طغیانی کے باعث لنڈا پل کی سڑک سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق سیلابی ریلا لنڈا ندی سمیت قریبی آبادیوں میں بھی داخل ہوگیا جبکہ لنڈا ندی پل کی سڑک بہہ جانے سے کراچی کوئٹہ قومی…
کراچی اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کراچی میں کل بھی…
راولپنڈی: نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ بلند
راولپنڈی میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ تک بلند ہو گئی۔راولپنڈی میں موسم کی خراب صورتِ حال کے پیشِ نظر انتظامیہ نے خطرے کے سائرن بجانا شروع کردیے۔مری روڈ ناز سنیما کے پاس پانی جمع…
پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے: شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباؤ میں ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 5 درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ 30 اگست تک…
عمران اسماعیل کی حکمراں اتحاد کے فل کورٹ کے مطالبے پر تنقید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حکمراں اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم ہاؤس میں آج چوروں کے ٹولے نے پریس کانفرنس کی۔عمران اسماعیل نے کہا کہ عدالتیں جب انہیں ضمانت دیتی…