Browsing Category
Urdunews
جو کچھ ہو رہا ہے اُس کی سیاسی وجوہات ہیں، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے اُس کی سیاسی وجوہات ہیں۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پہلی بار پاکستان میں اتنا بڑا بحران آیا کہ معیشت برے طریقے سے متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سب سمجھ…
حلیم عادل شیخ جامشورو سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو جامشورو سے گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان کے مطابق حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن والوں نے گرفتار کیا ہے۔ حلیم عادل شیخ جامشورو اینٹی کرپشن دفتر میں بیان ریکارڈ کروانے…
اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سبطین خان کا نام فائنل کرلیا گیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے سبطین خان کا نام فائنل کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے سبطین خان کا نام فائنل کیا…
چوہدری شجاعت ریفرنس فائل کریں تو پرویزالہٰی نااہل ہوسکتے ہیں، سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین ریفرنس فائل کریں تو چوہدری پرویز الہٰی نااہل ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اہم نکات پر…
وفاقی کابینہ نے ڈی جی ایف آئی اے کا تبادلہ کردیا
وفاقی کابینہ نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) رائے طاہر کا تبادلہ کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے رائے طاہر کو ایف آئی اے سے انسداد دہشت گردی کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔کابینہ نے محسن بٹ کو نیا ڈی…
صومالیہ میں خودکش دھماکے سے 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
افریقی ملک صومالیہ میں خودکش دھماکے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے ایک عوامی اجتماع کے دوران ضلعی کمشنر کو نشانہ بنایا۔ہلاک ہونے والوں میں ضلعی کمشنر اور ان کے سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ادھر شدت…
بار کونسلز کا سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کا مطالبہ
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت بار کونسلز نے سپریم کورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے دائرہ کار سے متعلق آئینی شقوں میں ترمیم کی جائے، چیف جسٹس کے کیس فکس کرنے اور بینچز بنانے کے اختیار…
عرفان قادر کا عدلیہ سے متعلق ضروری قانون سازی پر زور
وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے وکیل عرفان قادر نے عدلیہ سے متعلق ضروری قانون سازی پر زور دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں عرفان قادر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا مطلب اکیلا چیف جسٹس نہیں ہے، عدلیہ اور…
بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک
بھارتی ریاست بہار میں 24 گھنٹوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ریاست بہار کے 8 اضلاع میں پیش آئے۔بھارتی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ریاست بہار میں آئندہ…
اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپد کی عمان میں شاہ اردن سے ملاقات
اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپد نے آج عمان کے شاہی محل میں شاہ اردن عبداللہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں شاہ اردن نے یائر لاپد سے کہا کہ امریکی تعاون سے جاری علاقائی معاشی منصوبوں میں فلسطینیوں کو بھی شامل کیا جائے تاکہ مشرق وسطیٰ میں استحکام…
کابینہ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نظرثانی درخواست (کیوریٹو ریویو) واپس لینے کی منظوری دے دی۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ قاضی فائز عیسٰی کے خلاف…
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے موجودہ حکومت کےخلاف جارحانہ حکمت عملی کو تیز کرنے…
نومبر تک یورپ میں گیس کی قیمتوں میں 10 گنا اضافہ ہوجائے گا
یورپ میں نومبر کے مہینے میں گیس کی قیمتوں میں 10 گنا اضافہ ہوجائے گا۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز یورپ میں گیس کی قیمت نے 200 یورو فی MHW کی حد عبور کر لی ہے، جس میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ قیمت اگست…
قوم عمران خان کے وژن کو سمجھ کر اٹھ کھڑی ہوئی ہے، رہنما پی ٹی آئی فرانس
پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ شکر الحمد اللّٰہ قوم عمران خان کے وژن کو سمجھ کر اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ کے وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے سلسلے میں پرویز الہٰی کی درخواست پر…
جاوید لطیف کی شہباز حکومت پر تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے اپنی ہی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا۔جاوید لطیف نے شہباز شریف حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ میں کہتا رہا ہوں اگر فرح گوگی، بشریٰ بی بی اور بنی گالہ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے…
PTI نے دوست مزاری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا: فیصل جاوید خان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ایسا لگا کہ دوست محمد مزاری پی ڈی ایم کے فل بینچ کی سربراہی کریں گے لہٰذا پی ٹی آئی نے ان کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…
آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے: مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے، آئی ایم ایف نے اینٹی کرپشن قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے، اینٹی کرپشن قوانین اگرچہ آئی آیم ایف کا ترجیحی ایکشن نہیں ہے۔اسلام آباد میں وزیر…
سعودی عرب کے صحرا میں خوابوں کے شہر کی ناقابل یقین جھلک
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صوبے تبوک میں اسمارٹ سٹی ’نیوم ‘ منصوبے کے اعلان کے بعد اس کی تصاویر بھی جاری کردیں، یہ خوابوں کا شہر 90 لاکھ مکینوں کا مسکن ہو گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت تمام سہولیات سے…
جس کی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے: فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جس کی بھی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے، یہ عوامی ردSعمل 2 گھنٹے بھی برداشت نہیں کر سکیں گے۔رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ رسی جل گئی…
کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع
کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع ہو گیا، جس کے تحت 2 مقامات پر ہائی ٹیک کیمرے نصب کر دیے گئے۔مجموعی طور پر 5 کیمرے حسن اسکوائر اور بلوچ کالونی پل کے نیچے نصب کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 12میگا پکسل کے کیمروں میں جدید ترین…