جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ملکی مبصرین و میڈیا کیلئے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ کار جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملکی مبصرین و میڈیا کےلیے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ کار جاری کردیا۔ای سی پی نے عام انتخابات کے مشاہدہ کےلیے 11 نکاتی  طریقہ کار جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر، صوبائی…

ورلڈ کپ ٹرافی کون اٹھائے گا؟ آسٹریلیا اور بھارت کل آمنے سامنے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں کل آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد…

محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر…

دادو: کچے کے علاقے میں آپریشن, متعدد مشتبہ افراد زیرِ حراست

دادو کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں ضلع کے 20 سے زائد تھانوں کی نفری حصہ لے…

چکوال: مدرسے کے طالبعلم کیساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

چکوال کے مدرسے میں طالب علم سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ صدر میں درج کیا گیا ہے۔مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا 12 سال کا ہے وہ پریشان تھا پوچھنے پر اپنے…

لاہور: اسموگ سے مختلف بماریوں کے 3 ہزار 222 نئے کیسز رپورٹ

محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اسموگ بڑھنے کے ساتھ ہی شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔لاہور میں اسموگ کے باعث مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 ہزار 222 نئے مریض سامنے آئے۔محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر…

گوجرانوالہ: پولیس نے 5 افراد کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے

گوجرانوالہ میں 3 روز قبل گاڑی پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں پولیس نے ملزمان گرفتار کرلیے۔سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) گوجرانوالہ کے مطابق پولیس نے 5 افراد کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا…

غزہ معاملے پر او آئی سی سے بہت توقعات تھیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے بہت توقعات تھیں۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ ہمیں او آئی سی اجلاس سے توقع تھی کہ فلسطینی فنڈ کا اجراء کیا…

ٹورنٹو: 90 ملین ڈالر کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کھیپ پکڑی گئی، 7 ملزمان گرفتار

ٹورنٹو کی تاریخ میں 9 سو کلو گرام منشیات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ جس کی مالیت 9 کروڑ ڈالر بتائی گئی ہے۔ٹورنٹو پولیس نے ساڑھے تین ماہ کی تفتیش کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کیا اور 551 کلو گرام کوکین اور 441 کلوگرام نشہ آور کرسٹل پاؤڈر ضبط…

الشفا اسپتال ویران ہوگیا، کچھ عملہ اور مریض رہ گئے، ڈائریکٹر کا بیان

الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا  کہنا ہے کہ اسپتال ویران ہوگیا ہے، مجھ سمیت کچھ عملہ اور مریض رہ گئے ہیں۔ڈائریکٹر الشفا اسپتال کا کہنا ہے کہ مریض اور زخمی اسپتال کے کوریڈور میں لیٹے ہیں، اسپتال کے وسطی حصے کو اسرائیلی فوجیوں…

بحرین کے ولی عہد نے مشرق وسطیٰ کیلئے امن فارمولا دے دیا

بحرین کے ولی عہد شیخ سلمان بن حمد الخلیفہ نے مشرق وسطیٰ کےلیے امن فارمولا دے دیا۔ مناما ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کےلیے دو ریاستی حل کی طرف بڑھنا ہوگا، دو ریاستی حل کے…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چڑیا گھر میں شیر کے ماتھے پر زخم دیکھ کر ڈاکٹر کو طلب کرلیا

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور چڑیا گھر میں شیر کے ماتھے پر زخم دیکھ کر ڈاکٹر کو طلب کرکے علاج کا حکم دے دیا۔ انہوں نے شیروں کو رکھنے کےلیے وسیع تر جگہ مختص کرنے کی ہدایت بھی کی۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور چڑیا گھر کا دورہ…

غزہ: الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ڈائریکٹر شہید، کئی افراد زخمی

غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا غزہ کےالشفا اسپتال میں آپریشن جاری ہے، اسپتال خالی کرنے کے ایک گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد طبی…

غزہ: الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ڈائریکٹر شہید، کئی افراد زخمی

غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا غزہ کےالشفا اسپتال میں آپریشن جاری ہے، اسپتال خالی کرنے کے ایک گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد طبی…

چکوال: کم سن طالب علموں سے زیادتی کے دونوں ملزمان گرفتار

چکوال میں کم سن طالب علموں سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ رات مدرسے کی انتظامیہ کے تعاون سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی نشاندہی سی سی ٹی وی ویڈیوز کی مدد سے کی…

ڈاکٹر مراد راس کی پی ٹی آئی پر تنقید

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ڈاکٹر مراد راس کا پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ 1 کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ تھا، ایک فیصد نوکری یا کسی کو گھر ملا ہے تو بتا دیں۔استحکام پاکستان…

ابھی تک الیکشن پر بھروسہ نہیں ہوتا: نثارکھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کو پتہ ہے، الیکشن کیسے ہوں گے، ابھی تک الیکشن پر بھروسہ نہیں ہوتا۔نثار کھوڑو نے سٹی کورٹ کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ آر او اور پولنگ ایجنٹس کے نتائج میں فرق نہیں…

ٹانک میں انسدادِ پولیو مہم ملتوی

خیبر پختون خوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں انسدادِ پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔ڈی پی او افتخار علی شاہ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پولیو مہم 20 سے 25 نومبر تک جاری رہنی تھی۔ڈی پی او ٹانک کی جانب سے…

غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی و اہلیہ کی درخواستِ بریت پر دلائل طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر 25 نومبر کو دلائل طلب کر لیے گئے۔چئیر مین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں…

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب ٹیم کی جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 3 گھنٹے تک تفتیش

نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں آج پی ٹی آئی کے چیئرمین سے القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق 3 گھنٹے تک تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد نیب ٹیم روانہ ہو گئی۔اس قبل جیل ذرائع نے بتایا تھا کہ…