جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھائی کی منفرد انداز میں بہن کو سالگرہ کی مبارکباد

بھائی نے بہن کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دے کر ناصرف بہن بلکہ سوشل میڈیا صارفین کے بھی دل جیت لیے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو بہن بھائی کار میں بیٹھے ہیں۔بھائی گاڑی چلا رہا ہے جبکہ اُس کے…

آسٹریلیا کی پہلی حجابی سینیٹر کون؟

27 سالہ فاطمہ پیمان نے آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی پہلی حجابی سینیٹر بن کر تاریخ رقم کردی۔ فاطمہ پیمان آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں حجاب پہننے والی پہلی خاتون سینیٹر بنی ہیں، اُن کی عمر آٹھ سال تھی جب وہ 2003 میں اپنی والدہ اور تین چھوٹے بہن…

برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع رقم کی PTI کو منتقلی کا انکشاف

برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار نے ابراج گروپ کے عارف نقوی کی طرف سے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے نام پر فنڈز اکٹھے کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔…

چہرے پر لیموں اور ٹماٹر لگانے کے کیا نقصانات ہیں؟

جب ہم جِلد کی دیکھ بھال اور جِلد سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں، تو ہم سب سے پہلے قدرتی اور گھریلو علاج کے بارے میں سوچتے ہیں لیکن ہم اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کر سکتے کہ اس طرح کے اقدامات کے جِلد پر مضر اثرات ہو سکتے…

سیالکوٹ: بھارت کی جانب سے ریلہ چھوڑنے پر دریائے چناب میں سیلاب

بھارت کی جانب سے ریلہ چھوڑنے پر سیالکوٹ کے قریب دریائے چناب میں سیلابی صورتِ حال ہے۔محکمۂ انہار کے مطابق بھارت کی جانب سے گزشتہ روز 2 لاکھ 25 ہزار 836 کیوسک کا ریلہ چھوڑا گیا تھا، جس کے باعث ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں نچلے…

وزن کم کرنا ہے تو سونف کے پانی کا استعمال کریں

سونف کا شمار ایک عام اور آسانی سے دستیاب ہونے والی جڑی بوٹیوں میں ہوتا ہے۔ کھانوں میں اس کا استعمال خاص خوشبو اور ذائقے کے لیے کیا جاتا ہے۔ مختلف بیماریوں جیسے بینائی کی کمزوری، نیند کی کمی وغیرہ میں مفید ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا پانی…

ی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا: اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔اکبر ایس بابر نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ یہ اکاؤنٹ…

تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے، فواد چوہدری

رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فنڈنگ کیس میں ہمارا کہنا ہے کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فارن فنڈنگ کیس سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ…

انٹربینک میں ڈالر 240 روپے کا ہو گیا

ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث امریکی ڈالر کی اونچی اڑان اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 240 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر…

کتے اپنی ناک سے ’دیکھ‘ سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کتے اپنی ناک کو سونگھنے کے ساتھ ساتھ دیکھنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک میں کارنیل یونیورسٹی کے محققین اور جانوروں کے ڈاکٹروں نے کتوں کے دماغ کا معائنہ کیا اور…

ملک میں کورونا شرح 3.35 فیصد، مزید 1 شخص فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 1 شخص کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں دو ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سری لنکا سے براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان پہچنے کے بعد اپنے اپنے اسٹیشنز پر روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم، امام الحق،…

نوجوان نے بیک وقت 100 تصاویر بنا ڈالیں

نوجوان آرٹسٹ نے اپنے منفرد ٹیلنٹ سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک نوجوان آرٹسٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آرٹسٹ نے بیک وقت 100 تصاویر بنائیں۔نوجوان آرٹسٹ نے مختلف رنگوں کی پینسلوں کو ایک…

امریکا PIA کی پروازیں بحال کرنے کیلئے آمادہ

پاک امریکا دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، جو بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان کو پی آئی اے کی امریکا کے لیے پروازیں بحال کرنے کے اقدامات کی یقین دہانی کرا دی۔امریکا کی جانب سے پی آئی اے کی پروازیں بحال کرنے کے لیے متعلقہ اداروں…

ہیلری کلنٹن نے کانگریس کے ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر آصف کی توثیق کردی

امریکا کی سابق خاتون اول اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کانگریس کے ڈیموکریٹ امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کی توثیق کردی ہے۔کنٹرولر جیو نیوز نسیم حیدر کو خصوصی انٹرویو میں ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ڈاکٹر آصف کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ…

سبطین خان کو بطور اسپیکر کامیاب کرائیں گے، پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اکثریت سے سبطین خان کو بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی کامیاب کرائیں گے۔پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر سے متعلق بات چوہدری پرویز الٰہی نے (ق) لیگ کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔دوسری جانب…

ہم خیال ججز کے بینچ بنانے سے ادارے کو نقصان ہوگا، حامد خان

تحریک انصاف کے رہنما اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان نے کہا ہے کہ ہم خیال ججز کے بینچ بنا کر مقدمات سنے گئے تو ادارے کو نقصان پہنچے گا۔حامد خان نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ججز…

چوہدری شجاعت کی مشاورت کے بغیر اجلاس ممکن نہیں، ترجمان (ق) لیگ

مسلم لیگ (ق) کے ترجمان چوہدری شفاعت حسین نے کہا ہے کہ کامل علی آغا مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری ہیں، وہ کیسے مرکزی صدر کے خلاف کوئی کارروائی کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بارے میں خبریں من گھڑت…

کامن ویلتھ گیمز، افتتاحی تقریب سے ملالہ کا خطاب

کامن ویلتھ گیمز 2022 کی تقریب میں پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں ملالہ یوسف زئی کو مدعو کیا گیا، اس موقع پر پاکستان میں بچیوں کی تعلیم پر خصوصی ڈاکومینٹری بھی چلائی گئی۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں ملالہ…

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب

کامن ویلتھ گیمز 2022 کی افتتاحی رنگا رنگ تقریب برمنگھم کے ایلیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ کھیلوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔افتتاحی تقریب کو معروف ٹی وی سیریز پکی بلائنڈرز کے ڈائریکٹر اسٹون نائٹ نے ڈائریکٹ کیا جبکہ تقریب کے کریٹو…