Browsing Category
Urdunews
تین چار روز میں نئے چیئرمینHEC کی تعیناتی کردی جائے گی، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ تین چار روز میں نئے چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کردی جائے گی اور اردو یونیورسٹی کے وی سی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ رانا تنویر حسین نے آئی بی سی سی کی نئی عمارت کی…
وقت آگیا کہ مسلط مصنوعی نظام کو ختم کیا جائے: اسد عمر
مرکزی سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان پر مسلط مصنوعی نظام کو ختم کیا جائے۔جاری کیے گئے بیان میں مرکزی سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ آج کل نظریں سیاست پر ہیں، مگر معیشت کی بگڑتی…
آسٹریلوی ہائی کمشنر پاکستانی آموں کے دیوانے
پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز بھی پاکستانی آموں کے دیوانے ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہاتھ میں پھلوں کا بادشاہ آم موجود ہے۔نیل ہاکنز نے اپنے ٹوئٹ…
کسٹم آفیسر بیٹی کا والد کو سرپرائز، ویڈیو وائرل
پاکستان کسٹم آفیسر ’حرا علی‘ کی ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا علی گاڑی چلا کر اپنے والد کے پاس آتی ہیں ، گاڑی سے اُتر کر یونیفارم میں والد کے…
میں نے ظہیر کو دُعا سے شادی کیلئے روکا تھا: والدہ ظہیر احمد
کراچی کی لڑکی دُعا زہرا سے پسند کی شادی کرنے والے لڑکے ظہیر احمد کی والدہ نور بی بی نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے بیٹے کو دُعا زہرا کے ساتھ شادی کرنے سے روکا تھا۔حال ہی میں ظہیر احمد کے اہلِ خانہ نے انصاف کے حصول کے لیے لاہور پریس کلب میں…
اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی پنجاب اسمبلی آمد
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اپوزیشن والے چھپ کر وار کرتے ہیں، ہمارے نمبر پورے ہیں، خرید و فروخت کا وقت گزر گیا۔انہوں نے یہ بھی کہا…
آرمی چیف کی امریکا سے IMF پر دباؤ ڈالنے کی درخواست
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کے لیے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کر دی ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی نائب وزیرِ خارجہ وینڈی شرمین سے ٹیلیفون پر گفتگو میں یہ…
اسپیکر قومی اسمبلی نے مستعفی PTI ارکان کی تفصیلات سامنے رکھ دیں
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ استعفے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت تفویض کیے گئے اختیارات کو بروئے کار لاتے…
عوام کو پتا چلنا چاہیے عمران خان کس سے پیسے لیتا رہا، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فنانشل ٹائم جیسے ادارے نے کہا کہ عارف نقوی نے لندن میں کرکٹ میچ کروائے، عارف نقوی کی کمپنی سے 55 کروڑ کی رقم پی ٹی آئی اکاؤنٹس میں بھیجی گئی، عوام کو پتا چلنا چاہیے کہ عمران خان کس سے…
عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل
پی سی بی نے ساؤتھ افریقہ کے عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کےکولن منرو کو پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیموں کا مینٹور مقرر کر لیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن 4 سے 17 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے…
ظہیر کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کیس کی سماعت کے دوران دعا سے پسند کی شادی کرنے والے ظہیر کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس حکام کو قانون کے مطابق عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ظہیر کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست نمٹا…
دعا زہرا کے تمام سسرالی بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی لڑکی دُعا زہرا سے پسند کی شادی کرنے والے لڑکے ظہیر کے بھائی شبیر کی بینک اکاؤنٹس بحال کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ظہیر کی فیملی کے تمام بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنا…
ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں، اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔شیخ رشید احمد نے مائیکرو بلاگنگ ویب…
دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع
پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ نیدرلینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ دونوں ممالک کے مابین تین ون ڈے میچز اگست میں کھیلے جائیں گے۔روٹرڈم روانگی سے قبل 6 روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں لگایا جائے گا۔ تمام…
آصف زرداری نے دبئی لینڈ کیا تو وہ کورونا کا شکار تھے: بختاور بھٹو
بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اُن کے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جب دبئی لینڈ کیا تو وہ کورونا وائرس کا شکار تھے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں بختاور بھٹو نے کہا کہ جب آصف علی زرداری دبئی میں اُترے تو ان کے پی سی آر ٹیسٹ…
بختاور بھٹو زرداری نے زندگی کے حسین لمحات کی ویڈیو شیئر کردی
سابق وزیرِ اعظم، متحرمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے زندگی کے خوبصورت لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی گئی ویڈیو اُن کے ننھے…
لبنان: پھولوں کی جگہ نوٹوں والے گلدستے متعارف
لبنان میں مہنگائی کی وجہ سے پھولوں سے بنے گلدستوں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں،ایسے میں گلدستوں کے کاروبار سے وابستہ خاتون نے اس کا توڑ نکالا ہے۔ لبنان سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ تمارا حریری نے پھولوں کے بجائے نوٹوں والے گلدستے…
مستعفی PTI اراکین کی نشستوں پر الیکشن لڑینگے: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین کی نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہی۔وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ تمام صوبائی اسمبلیوں…
بھائی کی منفرد انداز میں بہن کو سالگرہ کی مبارکباد
بھائی نے بہن کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دے کر ناصرف بہن بلکہ سوشل میڈیا صارفین کے بھی دل جیت لیے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو بہن بھائی کار میں بیٹھے ہیں۔بھائی گاڑی چلا رہا ہے جبکہ اُس کے…
پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا: اکبر ایس بابر
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔اکبر ایس بابر نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ یہ اکاؤنٹ…