جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

برطانیہ کی ایڈریانا نے 10چوٹیاں سر کرکے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا

برطانیہ کی ایڈریانا براؤنلی آٹھ ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی کم عمر ترین کوہ پیما بن گئی ہیں۔21 سالہ برطانوی کوہ پیما نے گزشتہ روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کیا، اس سے قبل ایڈریانا براؤنلی نانگا پربت اور براڈ…

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف

سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب کے گواہ ناصر بشیر نے اپنے بیان میں کہا کہ کبھی بھی شاہد خاقان عباسی کے خلاف بیان نہیں دیا۔گواہ کا مزید کہنا ہے کہ نیب…

ٹی 20 ٹیم میں محمد رضوان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، کامران اکمل

کشمیر پریمیئر لیگ کی فرنچائز باغ اسٹالینز کے آئیکون پلیئر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی جگہ ٹی 20 ٹیم میں کوئی نہیں لے سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں میری جگہ…

بھارت، نوڈلز میں ٹماٹر ڈالنے سے خاتون کی موت

ممبئی کی 27 سالہ ریکھا نیشاد نوڈلز میں حادثاتی طور پر زہریلےٹماٹر کے استعمال سے چل بسی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکھا نیشاد نے ایک ہفتے قبل چوہوں کو مارنے کی خاطر ٹماٹر میں زہر ملا کے رکھا تھا جسے اس نےخود ہی غلطی سے کھانا پکاتے…

پنجاب: نکاح کے وقت ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی قرار

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے نکاح کے لیے ختم نبوت ﷺ پر ایمان کے حلف والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ نکاح کے وقت دولہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہو…

ایک یوٹیوبر نے مہدی کاظمی کی بہن کو ہراساں کیا: جبران ناصر

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک یوٹیوبر نے مہدی کاظمی کی چھوٹی بہن کو انٹرویو میں پیش ہونے کے لیے ہراساں کیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع ہوگئی اور…

مصنوعی ذہانت سے اب پیچیدہ پروٹین کی ساخت کی دریافت کرنا ممکن

ڈیپ مائنڈ نامی برطانوی کمپیوٹر پروگرامنگ ادارے نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک ایسا پروگرام تیار کر لیا ہے جس کی بدولت اب تک کے تمام معلوم شدہ پروٹین کی ساخت دریافت کرنا ممکن ہوگیا ہے۔محققین نے ایلفا فولڈ پروگرام کے ذریعے اس کارنامے کو…

شمالی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی

شمالی بلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے، طوفانی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی نے صورتِ حال مزید خراب کر دی۔ مستونگ کے علاقے کردگاپ میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 2 افراد میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی۔لیویز…

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کیلئے فٹ قرار

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ڈاکٹر نے کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کے لیے فٹ قرار دے دیا۔ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس کلب میں ٹریننگ شروع کردی ہے، ٹریننگ سے قبل…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ فرد جرم کیلئے 7 ستمبر کو طلب

لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فرد جرم کے لیے منی لانڈرنگ کیس کی آئندہ سماعت پر  طلب کر لیا۔عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر…

مریض کی ڈرپ سے چوہے کے گلوکوز پینے کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کےایک گورنمنٹ میڈیکل کالج میں چوہے نے زیر علاج مریض کی ڈرپ چبائی اور اس میں سے گلوکوز پی گیا۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چوہا پائپ کے ذریعے اوپر سے نیچے آتا ہے مریض کے بائیں جانب لگے ڈرپ اسٹینڈ سے نیچے اتر…

30 برس قبل مرنے والوں کی شادی کرادی گئی

پڑوسی ملک بھارت میں 30 برس قبل پیدائش کے وقت مرنے والوں کی شادی کرادی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شوبھا اور چندپا ( جو پیدا ہوتے ہی مر چکے تھے) کی دو روز قبل شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ واضح رہے کہ بھارت میں پیدائش کے وقت یا…

پانی ہائی بلڈ پریشر کو کم کرسکتا ہے؟

ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی حالت ہے جس میں آپ کے خون کی نالیوں سے خون بہنے کی قوت بہت زیادہ ہوتی ہے، جو بالآخر کئی صحت کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے، بشمول قلبی امراض۔ماہرین کا خیال ہے کہ پانی پینا اور مناسب طریقے سے ہائیڈریٹ رہنا دیگر چیزوں کے…

ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات پلان نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ستمبر میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پلان نہیں۔وزیر خارجہ نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ کسی دو طرفہ ملاقات کا پلان نہیں۔ بھارتی سیاستدانوں کے اسلاموفوبیا پر…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 3 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 3 افراد کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…

امریکی اور روسی وزرائے خارجہ میں ٹیلی فون پر بات چیت

امریکا اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے جس میں قیدیوں کے تبادلے اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔روسی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج کو اسلحے کی فراہمی تصادم…

اپوزیشن کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر کہا ہے کہ اپوزیشن کو پہلے کی طرح ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ایک بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ کے…

شمالی بلوچستان میں موسلا دھار بارش، سیلابی ریلے

شمالی بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں سے کوئٹہ زیارت شاہراہ کئی مقامات پر ڈوب گئی، جس کے باعث کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔زیارت آنے اور جانے والے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ سے ہرنائی کوئٹہ شاہراہ پر…

ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا آغاز

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا، اسپیکر کے انتخاب کے بعد اجلاس آدھے گھنٹے کے لیے ملتوی کیا گیا تھا۔مسلم لیگ (ن) کے…