Browsing Category
Urdunews
عمران خان کے آج لاہور آنے کا امکان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آج لاہور کا دورہ کرنے کا امکان ہے، خراب موسم کے باعث ان کا 2 بار دورۂ لاہور مؤخر ہو چکا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان آج ایوانِ وزیرِ اعلیٰ میں ارکانِ اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔دورۂ لاہور کے دوران عمران…
بلوچستان: سیلاب کی تباہ کاریاں، بیشتر رابطہ سڑکیں بہہ گئیں
بلوچستان کے اکثر علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی ریلوں سے بیشتر رابطہ سڑکیں بہہ گئیں۔صوبے بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 127 ہو گئی ہے،…
قوم فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کر رہی ہے: امیر مقام
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور امیر مقام نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نیشنل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ نے عمران نیازی کو ڈاکو ثابت…
بحرالکاہل سے نایاب سمندری مخلوق دریافت
بحر الکاہل میں ایک 8 فٹ لمبی نایاب سمندری مخلوق دیکھی گئی ہے، جسے سولومبیلا سی پین کا نام دیا گیا ہے۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر بحر الکاہل سے دریافت ہونے والی اس سمندری مخلوق کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سولومبیلا سی پین کو پہلی بار…
سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں فوج اور ایف سی کی فیلڈ ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے جوان طبی امداد کی فراہمی اور مواصلاتی رابطے…
کبوتر کی قلا بازی کھاتے ویڈیو وائرل
کبوتر کی تین بار قلا بازی کھاتے ہوئے حیرت انگیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک کبوتر کو قلا بازی کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ مختصر کلپ نے ٹوئٹر کے صارفین کو دنگ کر دیا ہے، جس میں سفید کبوتر جس…
جھنگ: مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی
پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے ساہ جھووال میں مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی۔پولیس کے مطابق پولیس ملازم پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سکھر کھانا دیر سے کیوں دیا سنگدل بیٹے نے ماں…
کوہاٹ: دستی بم سے حملہ، 3 افراد زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں پیٹرول اسٹیشن میں واقع جنرل اسٹور پر دستی بم سے کیے گئے حملے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے پنڈی روڈ پر واقع نجی پیٹرول پمپ میں موجود جنرل اسٹور پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ…
کراچی: صبح سویرے بارش کے بعد کئی سڑکوں پر پانی جمع
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح 6 بجے ہونے والی بارش کے نتیجے میں کئی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جبکہ کچھ علاقوں سے اب تک گزشتہ بارشوں کا پانی بھی نہیں نکالا جا سکا ہے۔کراچی میں سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیو کراچی، یوپی موڑ، ناگن چورنگی،…
کامن ویلتھ گیمز میں آج پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے
کامن ویلتھ گیمز کے ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر 3 بجے شروع ہو گا۔دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک کوئی پوائنٹ حاصل نہیں کر سکی ہیں۔…
امریکا میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، حجم 9 ارب ڈالرز ہوگیا: مسعود خان
پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد حجم 9 ارب ڈالرز ہو گیا، جبکہ 9 ارب ڈالرز کی پاکستانی برآمدات میں سالانہ 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اپنے ایک بیان میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا کہ…
سائنسدانوں کا موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے سورج کو مدھم کرنے پر غور
دنیا بھر میں تیزی سے رُونما ہوتی ہوئی موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کے لیے کچھ سائنسدانوں نے ’سورج کو مدھم‘ کرنے کے بارے میں غور کرنا شروع کر دیا ہے۔موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے سورج کی روشنی کو مدھم کرنے کا سائنسدانوں کا یہ خیال…
سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کرنے والے کا پتہ چل گیا
سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتول کو قریبی رشتے دار نے قتل کرایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول نے رشتے دار بلال کے زیورات بینک لاکر میں رکھوائے تھے۔مقتول نے لاکر سے زیورات نکلوا کر غائب کر دیے اور…
چربی جلانے والی غذائیں کونسی ہیں؟
روزانہ ورزش کے معمولات کو برقرار رکھنے کے ساتھ، اگر وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اس بات کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے کہ کیا کھاتے ہیں، مختلف عوامل ہیں جو وزن میں کمی کے سفر کو متاثر کرتے ہیں۔زیادہ سے زیادہ وزن کم کرنے کے لیے،ان کھانوں کی غذائی…
چین، دبئی، قطر اور سعودیہ نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین، دبئی، قطر اور سعودی عرب نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج آیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی امداد کی شرائط پر چین کو شدید…
کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر گڑھے کی مرمت، وزیر بلدیات سندھ پہنچ گئے
کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ اور ڈاکٹر ضیاالدین روڈ کے سنگم پر گڑھا کا مرمتی کام جاری ہے۔مرمتی کام کا جائزہ لینے کے لیے وزیرِ بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ آئی آئی چندریگر روڈ پہنچ گئے۔اس موقع پر ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو…
7 سالہ بھارتی بچی کا لمبو اسکیٹنگ کا ورلڈ ریکارڈ قائم
بھارت کی 7 سالہ لڑکی نے 20 کاروں کے نیچے تیز ترین لمبو اسکیٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی دیشنا نہار نے اپنے رولر اسکیٹس پر پٹی باندھ کر زمین پر 20 کاروں کے نیچے اسکیٹنگ کرتے ہوئے فاصلہ صرف 13.74…
11 حلقوں کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے: اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 11 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی، میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام ارکان…
کراچی: ہاکس پر ڈوبے شخص کی لاش نکال لی گئی
کراچی میں گزشتہ روز ہاکس بے کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔ایدھی انفارمیشن کے ذرائع کے مطابق ہاکس بے کے ساحل پر گزشتہ روز ڈوبنے والے نواجوان کی لاش کو ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے سمندر سے نکالا۔متوفی کی شناخت محسن کے…
پاکستان: کورونا شرح 3 اعشاریہ 29 فیصد ریکارڈ، مزید 1 مریض جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 1 مریض کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح…