جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہیں، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک

وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل عارضی نوعیت کے ہیں، روپے کی قدر وقتی طور پر کم ہوئی ہے، توقع ہے کہ چند ماہ میں اس کی قدر بڑھ جائے گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ روپے کی قدر، ملکی سیاست اور آئی…

لاہور: ن لیگی رہنما نذیر چوہان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مسلم لیگ (ن) کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 167 کے ٹکٹ ہولڈر نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو بڑا بلیک میلر قرار دیا اور کہا کہ اُن کے بیانیے کو دو ٹکے کی اہمیت نہیں دیتا۔لاہور…

مبینہ پولیس مقابلے کیخلاف احتجاج، اسلام آباد لاہور موٹروے ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 افراد کے قتل کے خلاف موٹروے پر شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ، پنڈی بھٹیاں کے قریب اسلام آباد لاہور موٹروے ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا گیا۔پی ٹی آئی ایم این اے شوکت بھٹی احتجاج میں موجود تھے، ڈی پی او…

یوکرینی بندرگاہ سے 26000 ٹن اناج لے کر پہلا بحری جہاز لبنان روانہ

یوکرین کی محصور بندرگاہ سے 26000 ٹن اناج لے کر آج پہلا بحری جہاز روانہ ہوگیا۔ اس بات کی اطلاع روس اور یوکرین کے درمیان اجناس کی فراہمی کیلئے ہونے والے معاہدے کی مانیٹرنگ کیلئے قائم ادارے کی جانب سے دی گئی۔حالت جنگ میں موجود دونوں ممالک…

بن قاسم پاور اسٹیشن 3 کے ایک یونٹ میں فالٹ، درستگی کا کام جاری، کےالیکٹرک

کےالیکٹرک کے بن قاسم پاور اسٹیشن 3 کا یونٹ ایک خرابی کے باعث عارضی طور پر غیر فعال ہوگیا ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق اس فالٹ کی شناخت سیمینز اے جی (Siemens AG) کی جانب سے کیے جانے والے کمیشنگ فیز کے آخری مراحل کے ایک ٹیسٹ کے دوران…

بلوچستان: آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار

پاکستان آرمی کا ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں لاپتہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بھی سوار ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی…

چیرٹی دینے والوں کو پتا نہیں تھا کہ پیسہ پی ٹی آئی کو ملا، سائمن کلارک

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق خبر دینے والے فائنشل ٹائمز کے صحافی سائمن کلارک نے کہا ہے کہ چیریٹی میچوں کے لیے چندہ دینے والے افراد کو پتا ہی نہیں تھا کہ ان کا پیسہ چیریٹی کے بجائے تحریک انصاف کو گیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب…

کشمیر پریمیئر لیگ 2022ء کے شیڈول کا اعلان

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن 13 اگست سے 26 اگست تک ہوگا۔حکام کے مطابق کے پی ایل کے تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، دوسرے ایڈیشن میں 7 ٹیمیں مدمقابل ہوں…

غیرملکی فنڈنگ لینے والی جماعت کاوجود برقرار نہیں رہ سکتا،الیکشن ایکٹ

الیکشن ایکٹ کے مطابق غیر ملکی فنڈنگ لینے والی سیاسی جماعت کا وجود برقرار نہیں رہ سکتا، اس کے تمام عطیات ضبط ہو جائیں گے، وفاقی حکومت کے ڈکلیئریشن اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پارٹی تحلیل ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی پارلیمنٹ، صوبائی…

ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے چارج سنبھال لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محسن حسن بٹ نے چارج سنبھال لیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق محسن حسن بٹ نے چارج سنبھالنے کے بعد گفتگو میں ایمانداری، فرض شناسی اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری…

ممنوعہ فارن فنڈنگ فیصلہ: اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے موقع پر اسلام آباد کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کردیے گئے، پولیس اور ایف سی کے ایک ہزار جوان ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر متعلقہ افراد کو الیکشن کمیشن میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی، میڈیا…

جولائی برطانیہ کی 86 سالہ تاریخ کا خشک ترین مہینہ رہا

رواں سال میں جولائی برطانیہ کی 86 سال کی تاریخ کا خشک ترین مہینہ رہا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے کچھ علاقوں میں جولائی میں ریکارڈ خشک سالی رہی۔ برطانیہ میں آج تاریخ کے گرم ترین دن کی پیش گوئی پر ملک بھر میں ہنگامی حالت کا…

دولت مشترکہ گیمز: جہاں آراء نے نیا قومی ریکارڈ بنا لیا

پاکستانی تیراک جہاں آراء نے دولت مشترکہ گیمز 2022 میں ویمنز 100 میٹر فری اسٹائل میں نیا قومی ریکارڈ بنا لیا۔ ہیٹس میں جہاں آراء کی ٹائمنگ ایک منٹ 1.51 سیکنڈز رہی، اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک منٹ 2.05 سیکنڈز کے ساتھ جہاں آراء کے پاس ہی…

الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس، اہم بریفنگ، ہدایات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ہنگامی اجلاس میں الیکشن کمیشن کے لاء ونگ کے حکام نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر تیاری سے متعلق حتمی بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن…

کراچی: گذشتہ روز اغوا ہونے والی بچی پڑوسی کے گھر سے بازیاب

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے گزشتہ روز اغوا ہونے والی 8 سالہ بچی پڑوسی کے گھر سے بازیاب ہو گئی، پولیس نے اغوا میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار تھانے کی حدود سے گزشتہ روز اغوا ہونے والی 8 سالہ علیمہ پڑوسی کے گھر سے…

ڈیوڈ کیمرون سمیت 39 برطانوی شہریوں پر روس میں داخلے پر پابندی

روس نے 39 برطانوی شہریوں پر روس میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ ماسکو سے روسی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ پابندیوں میں برطانوی سیاستدان، کاروباری افراد اور صحافی شامل ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق اپوزیشن رہنما کیئر اسٹارمر اور سابق وزیراعظم…

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 74 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جبکہ دن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 74 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار…

پاکستان اسٹیل ملز سے 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف

برسوں سے بند پاکستان اسٹیل ملز سے 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔وزرات صنعت و پیداوار نے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔پاکستان اسٹیل ملز یونین نے چوری کے واقعات پر وزرات صعنت کو خط لکھا…

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی کتنے فیصد بڑھی؟

جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی 4 اعشاریہ 35 فیصد اضافے کے ساتھ 24 اعشاریہ 93 فیصد پر پہنچ گئی۔جولائی میں سالانہ بنیاد پر دال مسور 92 اعشاریہ 43 فیصد مہنگی ہوئی، پیاز 89 اعشاریہ 48، گھی 74 اعشاریہ 08 اور کوکنگ آئل 72 اعشاریہ 56 فیصد…

امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا۔ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیون کے مطابق صدر کی طبیعت بہتر ہے اور وہ آئیسولیشن جاری رکھیں گے۔ ڈاکٹر کیون نے مزید بتایا کہ صدر بائیڈن وائٹ ہاؤس کی رہائش گاہ سے کام کریں گے۔ دوسری جانب…