Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد کے ایف نائن پارک اور سیکٹر ایچ نائن میں جلسے کی اجازت مل گئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایف نائن یا ایچ نائن…
وزیرِ اعظم ڈی آئی خان کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں: مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف ڈی آئی خان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمٰن نے سیلاب متاثرین سے…
نینسی پلوسی کا دورۂ تائیوان مضحکہ خیز ہے، چینی وزیر خارجہ
چینی وزیر خارجہ نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کو مضحکہ خیز، غیر ذمہ دارانہ اور انتہائی غیر معقول قرار دے دیا۔آسیان کے 55 واں وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے کمبوڈیا میں موجود چینی وزیر خارجہ وانگ یی…
اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت ہر ہفتے تبدیل ہوں گی؟
ملک میں اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی عائد کی گئی ایک اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ…
چین نے پاکستان کے قرض کی واپسی کی میعاد ایک سال کیلئے بڑھا دی
چین نے پاکستان کے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی میعاد ایک سال کے لیے بڑھا دی۔چین کے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی پہلی قسط 50 کروڑ ڈالر 27 جون 2022 کو واجب الادا تھی۔ چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فارن ایکسچینج نے قرض کی واپسی ایک سال کے…
سری لنکا کا ایک اور کھلاڑی انگلینڈ میں غائب ہو گیا
انگلینڈ میں سری لنکا کے کھلاڑیوں کے غائب ہونے کا سلسلہ جاری ہے، برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز کے سری لنکن دستے کا تیسرا رکن غائب ہو گیا۔سری لنکا کے ڈپٹی چیف ڈی مشن کا کہنا ہے کہ سری لنکا ریسلنگ ٹیم کا رکن مبینہ طور پر غائب ہے۔انہوں نے کہا…
کابینہ اجلاس: عمران خان کا نام ECL میں ڈالنے کی منظوری متوقع
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 3 بجے ہو گا جس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔آج کے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری…
عمران خان کی آج شام F9 پارک میں جمع ہونے کی کال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سب چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن پاکستان کے خلاف ایف 9 پارک میں جمع ہوں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ…
چین کی تائیوان کے گرد 6 مقامات پر فضائی اور بحری مشقیں
چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی تائیوان کے گرد فوجی مشقیں اتوار تک جاری رہیں گی۔چینی فوج کا کہنا ہے کہ چینی فوج نے آبنائے تائیوان کے مشرقی حصے کے…
اسٹیٹ بینک کا 2 تعطیلات کا اعلان
بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) نے عاشورۂ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق 8 اور 9 اگست 2022ء (پیر اور منگل) 9 اور 10 محرم الحرام 1444ھ کو عاشورہ کے موقع پر اسٹیٹ بینک کے…
13 پارٹیوں نے عمران خان کو ہدف بنایا ہوا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 13پارٹیوں نے عمران خان اور اس کی پارٹی پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی اتحاد کا مسائل حل کرنے کی بجائے عمران…
کراچی میں یومِ عاشور پر بارش کا امکان
کراچی سمیت سندھ بھر میں اگست میں بھی معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں یومِ عاشور پر بھی بارش ہو سکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا ہے کہ کراچی میں 6 سے 9 اگست کے دوران درمیانی شدت کی…
سورج کی روشنی میں وقت گزارنا تھکاوٹ کا باعث بنتا ہے، تحقیق
جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق سورج کی روشنی میں زیادہ وقت گزارنے سے جسم میں پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس کے باعث آپ تھکاوٹ کا شکار ہوسکتے ہیں۔محققین کا کہنا ہے کہ پانی کی معمولی کمی بھی مزاج کو بدلنے…
کراچی: صفورہ چورنگی پر فائرنگ، پسند کی شادی کرنے والا شخص قتل
کراچی میں صفورہ چورنگی پر ریس کورس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔مقتول کی چھوٹا سومار گوٹھ میں دودھ کی دکان تھی، مقتول نے پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق صفورہ چورنگی کے قریب ریس کورس کے سامنے نامعلوم ملزمان…
عمران خان کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہا ہوں: منظور وسان
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان اور ان کی پارٹی کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہا ہوں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران نیازی تقریروں اور دھمکیوں سے…
نواز شریف سے ملنے حمزہ شہباز لندن روانہ
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ شہباز خاندان کے دیگر افراد سے بھی…
امریکی ڈالر مزید سستا، 223 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر نے ایک لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر پسپائی اختیار کر لی ہے اور مسلسل گراوٹ کی جانب گامزن ہے۔آج انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 5 روپے 79 پیسے سستا ہو کر 223 روپے کا ہو گیا ہے۔ڈالر کی گراوٹ کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…
دنیا کے 10 خوبصورت ترین شہر کونسے ہیں؟
برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سائنسی اعتبار سے دنیا کا سب سے خوبصورت شہرچیسٹر انگلینڈ کے شمال مغرب میں واقع ہے۔اس تحقیق میں محققین نے یہ فیصلہ کرنے کے لیے’گولڈن ریشیو‘ کا استعمال کیا کہ کونسا شہر کتنا خوبصورت…
ٹانک: وزیرِ اعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف ٹانک پہنچ گئے۔مولانا فضل الرحمٰن، امیر مقام اور مولانا اسعد محمود بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ موجود تھے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور ریلیف کے…
پی ٹی آئی کے آج ہونے والے احتجاج کی وجہ ریحام خان نے کیا بتائی؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی روپیہ مستحکم اور اسٹاک مارکیٹ اوپر جانے کی وجہ سے پی ٹی آئی نے آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی کال دی ہے۔ریحام خان نے پی ٹی آئی کو…