Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی سینیٹرز پر مشتمل وفد کا دورہ اڈیالہ جیل، شہباز گل سے ملاقات
رہنما تحریک انصاف سینیٹر شہزاد وسیم کی زیرِ قیادت 7 رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، جہاں وفد نے ڈاکٹر شہباز گل سے ملاقات کی۔ وفد میں سینیٹر سیف اللّٰہ نیازی، سینیٹر شبلی فراز، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر عبدالقادر، سینیٹر سیف اللّٰہ…
بھٹکی ہوئی انڈس ڈولفن کو ریسکیو کرلیا گیا
سندھ وائلڈ لائف نے روہڑی کینال میں بھٹکی ہوئی انڈس ڈولفن کو ریسکیو کرلیا، 25 کے لگ بھگ پروفیشنل ڈائیورز کی ٹیم نے ڈولفن کو ریسکیو کیا۔سکھر بیراج سے راستہ بھٹک کر روہڑی کینال خیرپور پہنچنے والی نایاب انڈس ڈولفن کو 4 گھنٹےطویل ریسکیو…
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی
پاکستان نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم 298 رنز بناسکی۔ روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر…
پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا معاملہ، عمران خان اور شیخ رشید کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی
پارلیمنٹ لاجز پر اسلام آباد پولیس کے چھاپے کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط نے عمران خان اور شیخ رشید کو کل طلب کرلیا ہے۔اس حوالے سے عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹس بھجوا دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ قائمہ کمیٹی نے…
کراچی: این اے 237 اور 246 سے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 237 اور 246 سے بھی ضمنی انتخاب کے لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے عمران خان کے کاغذات پر اعتراض کیا تھا۔اس طرح عمران خان کےکراچی سے قومی اسمبلی کی…
کیپٹن (ر) محمد عثمان چیف کمشنر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عامر علی احمد کو تبدیل کرکے محمد عثمان کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔دوسری طرف عامر علی احمد…
ایف آئی اے سندھ میں تبادلے و تقرریاں
وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) سندھ میں تبادلے اور تقرریاں کردی گئیں۔ایف آئی اے میں تبادلے اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل رابعہ قریشی کا تبادلہ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل میں…
خیرپور سے ریسکیو شدہ ڈولفن دریائے سندھ میں چھوڑ دیا گیا، سندھ وائلڈ لائف
خیرپور سے ریسکیو کی گئی نایاب ڈولفن کو دریائے سندھ میں چھوڑ دیا گیا۔ سندھ وائلڈ لائف ریسکیو ٹیم نے خیرپور سے نایاب ڈولفن کو ریسکیو کیا تھا۔سندھ وائلڈ لائف ریسکیو ٹیم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈولفن کو دریائے سندھ میں سکھر روہڑی کے…
نیویارک: شہری نے ہاتھوں سے شارک مچھلی پکڑ لی، دیکھنے والے دنگ رہے گئے
نیویارک کے ساحل پر ایک شخص نے بغیر کسی مدد کے ننگے ہاتھوں سے شارک مچھلی پکڑ لی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری کا ڈالا گیا کانٹا شارک کے منہ میں پھنسا ہے اور وہ مچھلی کو دُم سے پکڑ لیتا ہے۔A post…
امریکا خیبر پختونخوا کا امن تباہ کررہا ہے، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے امریکا پر صوبے کا امن تباہ کرنے کا الزام لگادیا۔پشاور میں پشتون قومی جرگہ کے اختتام پر میڈیا بریفنگ میں ایم ولی خان نےکہا کہ امریکا خیبرپختونخوا کا امن تباہ کررہا ہے۔انہوں…
پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا کا ویسٹ انڈیز میں معاہدہ
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی اسٹار کھلاڑی فاطمہ ثنا کا ویسٹ انڈیز میں معاہدہ ہوگیا۔ 20 سالہ فاسٹ بولر کا بارباڈوس رائلز سے معاہدہ ہوگیا، وہ ویمن کیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) اور ویمن 6 ٹی ٹورنامنٹ کھیلیں گی۔قومی ٹیم میگا ایونٹ…
امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون اول کی ترجمان کا کہنا ہے کہ جل بائیڈن میں کورونا وائرس کی ہلکی علامات پائی جاتی ہیں۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جل بائیڈن کورونا…
خیبرپختونخوا: 3 سال میں کتنے بچوں سے زیادتی ہوئی؟ بڑا انکشاف
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں بچوں سے زیادتی کے واقعات سے متعلق سوال پر بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا، جماعت اسلامی کے رکن عنایت اللّٰہ نے بچوں سے زیادتی کے واقعات کی تفصیل…
سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، فوجی تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا…
پاکستان کا اظہار آمادگی کے خط پر دستخط، آئی ایم ایف کو بھجوا دیا
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اظہار آمادگی کا خط دستخط کرکے بھجوادیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کا لیٹر آئی ایم ایف اپنے ایگزیکٹو بورڈ کو بھجوائے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق روایتی طور پر آئی ایم ایف کا…
سوات کا معاملہ اتنا بڑا نہیں تھا جتنا اچھالا گیا، بیرسٹر محمد علی سیف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سوات کی صورتحال سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اظہار لاتعلقی کیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ سوات میں صورتحال…
پنجاب اسمبلی: نجی قرضے پر سود کی ممانعت کا بل متفقہ طور پر منظور
پنجاب اسمبلی میں نجی قرضے پر سود کی ممانعت کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ایم پی اے خدیجہ عمر نے پنجاب پروہبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لون بل 2022 ایوان میں پیش کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
پی ٹی آئی کا پیٹرول مہنگا کرنے پر نواز شریف کی ناراضی پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیٹرول مہنگا کرنے پر نواز شریف کی ناراضی کو نورا کشتی قرار دیا ہے۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری اور مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے الگ الگ بیان میں پیٹرول مہنگا کرنے کے حکومتی اقدام پر تنقید…
پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، انڈیکس میں 185 پوائنٹس کی گراوٹ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 185 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس گراوٹ کے بعد 43 ہزار 436 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس 513…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 4 ہزار 887 روپے بڑھ کر…