Browsing Category
Urdunews
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ون آن ون ملاقات میں دونوں عسکری رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال…
پلاسٹک کی تھیلیوں پر دو ماہ کیلئے پابندی، کمشنر کراچی
کمشنر کراچی اقبال میمن کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں کی فروخت اور بنانے پر پابندی لگا دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں سے برساتی نالوں اور سیوریج کا نظام شدید متاثر ہوتا ہے۔کمشنر نے کہا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی دو ماہ کے…
پی ٹی آئی جلسے کیلئے لیاقت باغ میں برسوں پرانے درختوں کی کٹائی
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے21 اگست کو ہونے والے جلسے کے لیے برسوں پرانے درختوں کی کٹائی شروع کردی گئی۔پی ایچ اے اہلکار کا کہنا ہے کہ درخت فٹ ہاتھ پر رکاوٹ کا باعث ہیں۔ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ لیاقت…
ترک صدر یوکرین پہنچ گئے، صدر زیلنسکی سے ملاقات
ترک صدر رجب طیب اردوان یوکرین پہنچ گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے ترک صدر کا استقبال کیا۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں صدور کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور اسٹریٹجک پارٹنر شپ پر تبادلہ خیال ہوگا جبکہ اقوام…
اسلام آباد: گاڑیوں کے رنگین شیشوں پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد میں گاڑیوں کے رنگین شیشوں پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جاری کردہ رنگین شیشوں کے اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے گاڑیوں کے…
اردن: شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ کی منگنی ہوگئی
اردن کے شہزادے حسین بن عبداللّٰہ کی رجوہ خالد بن مسعید کے ساتھ منگنی ہوگئی۔ملکہ رانیہ نے اپنے صاحبزادے کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ملکہ نے کہا کہ میرے بیٹے شہزادہ حسین اور ہماری پیاری دلہن رجوہ کو بہت مبارک باد۔ان کا کہنا…
نادرا کے ڈیجیٹل گورننس اقدامات سے گڈ گورننس میں شفافیت آئے گی، بلاول بھٹو
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نادرا کے ڈیجیٹل گورننس اقدامات سے گڈ گورننس میں شفافیت آئے گی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے چیئرمین نادرا طارق ملک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو چیئرمین…
ہائر ایجوکیشن پنجاب کا اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی اٹھانے کا اعلان
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے کل سے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گورنمنٹ کالجز کے اساتذہ کل سے ای ٹرانسفر پر تبادلہ کی درخواست دے سکتے ہیں۔سیکریٹری ہائر ایجوکیشن نجف…
سی پیک پاکستان کا مستقبل ہے، جنرل (ر) زبیر حیات
سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان ان 20 ممالک میں سے ہے جو نئے ورلڈ آرڈر کا حصہ ہیں۔اسلام آباد میں بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سی پیک پاکستان کا مستقبل ہے، یہ…
تائیوان کے ارد گرد چینی فوجی سرگرمیاں جاری ہیں، وزارت دفاع
تائیوان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تائیوان کے ارد گرد چینی فوج کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ چین کے51 جنگی طیارے اور 6 بحری جہاز تائیوان کے گرد دیکھے گئے ہیں۔تائیوان کی وزارت دفاع نے مزید بتایا کہ چین کے 25 طیاروں نے آبنائے تائیوان کی درمیانی…
اسد قیصر کے وکیل کا ایف آئی اے کو نوٹس واپس لینے کیلئے خط
پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کے وکیل نے ایف آئی اے کو نوٹس واپس لینے کیلئے خط لکھ دیا۔اسد قیصر کے وکیل نے کہا کہ ایف آئی اے اختیارات سے متعلق کیس ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے، پشاور ہائی…
دوسرا ون ڈے: پاکستان باآسانی 7 وکٹوں سے کامیاب، سیریز بھی جیت لی
پاکستان نے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 34ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ …
خوبصورت جزیرے پر ریس کے گھوڑوں کی ریٹائرمنٹ کی زندگی
آج سے ایک صدی قبل تک سواری کے لیے استعمال کیا جانے والا جانور گھوڑا تھا، گھڑسواری کی باقاعدہ تربیت ہوتی تھی، لوگ گھوڑا رکھنے پر فخر محسوس کرتے تھے۔وقت بدلا، زمانہ بدلا، گھوڑوں کی جگہ گاڑیوں نے لے لی لیکن رئیس و امرا آج بھی گھوڑے پالتے…
فرانس: جزیرہ کورسیکا میں موسلا دھار بارش سے سیلاب، 5 افراد ہلاک
فرانس کے جزیرے کورسیکا میں اچانک چلنے والی طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ اس دوران مختلف حادثات میں 13 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بتایا جاتا ہے کہ 224 کلومیٹر فی گھنٹہ…
جسٹس منصور علی شاہ کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ یا پیج نہیں، ترجمان سپریم کورٹ
ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا کسی بھی سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ یا پیج نہیں۔ایک بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ جسٹس منصور علی شاہ کےنام سے سوشل میڈیا پر ایک جعلی اکاؤنٹ چل رہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ایف آئی اے کو جسٹس…
پی سی بی کی نوجوان پلیئرز کو ڈومیسٹک کھیلنے کی ہدایت
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کھلاڑیوں کو غیر ملکی ٹورنامنٹ کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق نوجوان پلیئرز اعظم خان اور قاسم اکرم کو کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شرکت کی اجازت نہ مل سکی۔ذرائع کا…
کابل بم دھماکے میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی، 33 افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ رات ہونے والے بم دھماکے میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے جبکہ 33 افراد زخمی ہیں۔ترجمان کابل پولیس کے مطابق دھماکا گزشتہ شام نماز کی ادائیگی کے دوران ہوا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا شدید تھا…
ملیر لنک روڈ پر کار برساتی ریلے میں بہنے کا واقعہ، دو لاشیں برآمد
ملیر میمن گوٹھ میں لنک روڈ سے کار سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے لاپتا 7 افراد میں سے دو بچوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق فاؤنڈیشن کے رضاکار پولیس اور مقامی انتظامیہ کی مدد سے گزشتہ روز سے ہی ریسکیو آپریشن جاری رکھے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 600 روپے فی تولہ ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 397 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 22 ہزار 256 روپے…
شہباز گل کیس: پراسیکیوشن و تفتیشی ٹیم کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے کیس پر پراسیکیوشن اور تفتیشی ٹیم نے آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل پراسیکیوشن ٹیم نے آئی جی کو بریفنگ دی، آئی جی پولیس…