Browsing Category
Urdunews
اسکاٹش کرکٹ کلب کا پاکستان کے جشن آزادی پر کرکٹ میچ
پاکستان کی آزادی کی سالگرہ کے 75 برس مکمل ہونے پر جہاں پاکستان بھر میں بھرپور انداز میں جشن منایا گیا وہیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وطن عزیز سے محبت کا اظہار کھل کر کیا۔ ایسے میں اسکاٹ لینڈ میں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے کرکٹ میچ…
اردن کے شاہی خاندان کی ہونے والی بہو کون ہیں؟
رجوہ خالد بن مصعید کی منگنی اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ سے ہوئی ہے، حسین بن عبداللّٰہ مستقبل میں ملک کے بادشاہ ہوں گے۔اردن کے شاہی خاندان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی اس پرمسرت موقع پر لی گئی تصاویر شیئر کی گئیں۔منگنی کی رسم سعودی…
2030 تک بھارتی بالغ کروڑ پتیوں کی تعداد 60 لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی، رپورٹ
امریکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے ایک عالمی شہرت یافتہ بینک کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال 2030 تک بھارت میں بالغ کروڑ پتی (کم از کم ڈھائی لاکھ امریکی ڈالرز کے مساوی رقم) افراد کی تعداد 60 لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی جو کہ اس کی…
متحدہ عرب امارات کے صدر کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم کو بیٹے کی منگنی پر مبارکباد
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے فون کرکے اردن شاہ عبداللہ دوم کو ان کے بیٹے شہزادہ حسین بن عبداللہ کی منگنی کی مبارکباد دی ہے۔ٹیلیفونک گفتگو کے دوران شیخ محمد بن زاید النہیان نے شاہ اردن کی فیملی کے لیے نیک خواہشات کا…
پاکستان کی طرح بھارت کو بھی اپنی مصنوعات برآمد کرنا چاہتے ہیں، افغان وزیر خارجہ
افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کی طرح بھارت کو بھی اشیا کی برآمدات کا متمنی ہے، طالبان تمام ملکوں سے اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ قندھار میں قبائلی رہنماؤں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے…
ماضی کی دہشت گردی میں ملوث ملزم سی ٹی ڈی کے ہاتھوں پاک کالونی سے گرفتار
سندھ پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے عملے نے پاک کالونی میں کارروائی کرتے ماضی کی دہشت گردی میں ملوث کالعدم تنظیم کے کارکن کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کے ملزم فہیم عرف 15 کی گرفتاری سی ٹی ڈی انویسٹی…
ایپل کے 100 ملازمین فارغ، ٹیکنالوجی سیکٹر نئی ملازمتیں روکنے والا ہے، ماہرین
جدید ٹیکنالوجی کے آلات بنانے والی کمپنی ایپل نے حال ہی میں اپنے 100 غیر مستقل ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔بلومبرگ نیوز کا کہنا ہے کہ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ٹیکنالوجی سیکٹر نئی بھرتیاں روکنے والا ہے۔رواں سال میٹا، ایمیزون، الفابیٹ،…
غیر مقامیوں کو ووٹ کا حق دینا الیکٹورل جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہے، محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر مقامیوں کو اسمبلی الیکشن میں ووٹ کی اجازت دینا الیکٹورل جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے مترادف ہے۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب…
حیدرآباد میں آج عام تعطیل کا اعلان
حیدرآباد میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کے بعد جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی کے زیادہ بارش والے اضلاع میں بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر فواد سومرو نے کہا ہے کہ شہر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز…
کیا شیخ رشید پولیس سے بچنے کیلئے اسپتال میں جا کر چھپ گئے؟
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے کہ جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ پولیس سے بچنے کے لیے اسپتال میں جا کر چھپ گئے ہیں۔خیال رہے کہ کچھ دن قبل شیخ رشید احمد نے…
بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر سندھ حکومت نے آج تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے کہا ہے کہ شہر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز کل بند رہیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی…
بلاول بھٹو 22 اگست سے چار یورپی ممالک کے دورے پر جائیں گے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 22 اگست کو یورپ کے 4 ممالک کے دورے پر جائیں گے۔اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ڈنمارک، ناروے، سوئیڈن اور جرمنی کا دورہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
جرمنی: عمر رسیدہ جوڑا مرغے کی بانگ سے تنگ، عدالت میں کیس کردیا
جرمنی میں ایک عمر رسیدہ جوڑے نے پڑوسیوں کے مرغے سے تنگ آکر عدالت سے رجوع کرلیا۔76 سالہ فریڈرخ اور ان کی اہلیہ نے کہا کہ بہت عرصے سے ہماری زندگی میں کوئی دن سکون سے نہیں گزرا کیونکہ پڑوسیوں کا مرغا بہت شور مچاتا ہے۔شکایت کنندگان کا کہنا…
جیو کا بے بنیاد الزامات پر فواد چوہدری کو ہرجانے کا نوٹس دینے کا فیصلہ
جیو نے بے بنیاد الزامات لگانے پر سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ہرجانے کا نوٹس دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان جیو نیوز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دور کے وزیر اطلاعات جن کے دور میں پاکستان میڈیا فریڈم انڈیکس کئی درجے نیچے گرا،…
خسرو بختیار نااہلی کیس: سپریم کورٹ میں رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف اپیل منظور
سپریم کورٹ نے مخدوم خسرو بختیار کی نااہلی کے لیے دائر چیمبر اپیل کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، رجسٹرار آفس اعتراضات کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔عدالت نے حکم نامے میں کہا ہے کہ رجسٹرار کے پاس درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا…
آغا سلمان نصف سنچری پر خوش، مزید اچھی پرفارمنس دینے کیلئے پُرعزم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر آغا سلمان نے نیدرلینڈز کے خلاف نصف سنچری بنانے پر خوش کا اظہار کیا ہے جبکہ آئندہ مزید اچھی پرفارمنس دینے کے لیے پُرعزم ہیں۔ روٹرڈیم میں ٹیم کی کامیابی میں کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سلمان کا کہنا…
پلاسٹک کی تھیلیوں پر دو ماہ کیلئے پابندی، کمشنر کراچی
کمشنر کراچی اقبال میمن کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں کی فروخت اور بنانے پر پابندی لگا دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں سے برساتی نالوں اور سیوریج کا نظام شدید متاثر ہوتا ہے۔کمشنر نے کہا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی دو ماہ کے…
پی ٹی آئی جلسے کیلئے لیاقت باغ میں برسوں پرانے درختوں کی کٹائی
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے21 اگست کو ہونے والے جلسے کے لیے برسوں پرانے درختوں کی کٹائی شروع کردی گئی۔پی ایچ اے اہلکار کا کہنا ہے کہ درخت فٹ ہاتھ پر رکاوٹ کا باعث ہیں۔ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ لیاقت…
انگلیوں کو دھونے کے لیے حیرت انگیز مشین متعارف
آلو کے چپس کسے پسند نہیں لیکن اس کے کھانے کے بعد انگلیوں پر تیل کی چکنائی ایک مسئلہ بن جاتی ہے، تاہم اب ایک مشہور چپس بنانے والی کمپنی نے اس کا ایک نہایت ہی آسان اور حیرت انگیز حل تلاش کیا۔حال ہی میں کمپنی نے محدود پیمانے پر ایک چھوٹی…
عمران نیازی نے چیئرمین نیب کو ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کیا، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا کام فتنہ پھیلانا اور بہتان تراشی ہے، وہ قوم کو گمراہ کر رہے…