جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

قومی ترجیحاتی سیکٹرز کی ایکسپورٹ پالیسی جاری

پاکستان نے قومی ترجیحاتی سیکٹرز کی ایکسپورٹ پالیسی جاری کر دی، یہ پالیسی ترجیحاتی شعبوں کی برآمدات بڑھانے کے لیے جاری کی گئی ہے۔وزراتِ تجارت کے مطابق 4 سالہ قومی ترجیحاتی سیکٹرز ایکسپورٹ پالیسی کا اجراء کیا گیا ہے۔ترجیحاتی برآمدی…

لڑکی پر تشدد میں ملوث ملزمہ کے اسلام آباد میں رہائش کے ثبوت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کیس میں ملوث شیخ دانش علی کی ملزمہ بیٹی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر پیر تک اس کے اسلام آباد میں رہائش کا ثبوت طلب کرلیا۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے شیخ دانش علی کی ملزمہ بیٹی کی…

صوبائی وزیر شہلا رضا عہدے سے مستعفی

سعید غنی کے بعد سندھ کی دوسری صوبائی وزیر شہلا رضا نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔شہلا رضا نے بتایا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ سندھ کو بھجوا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی عہدیدار ہوں بلدیاتی الیکشن کی سرگرمیوں میں حصہ لینا…

ای سی سی کی تمام لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ای سی سی نے تمام لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ہوا جس میں 30 جون سے 31 جولائی کے دوران آنے والا سامان جاری کرنے…

ہم عدالت انتخابات ملتوی کروانے نہیں گئے تھے: خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم عدالت میں انتخابات کو ملتوی کروانے نہیں بلکہ صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے گئے تھے۔کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس…

وسطی سندھ میں تیز، کراچی میں معتدل بارش کا امکان

ماہرینِ موسمیات نے وسطی سندھ میں تیز، جبکہ کراچی میں معتدل بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ماہرینِ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مون سون کا سسٹم وسطی سندھ کے قریب ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس مون سون کے سسٹم کے باعث 20 اگست تک وسطی و بالائی سندھ…

پولیو سے پاک پاکستان قومی مقصد ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان قومی مقصد ہے، پوری قوم ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے ٹیموں کے ساتھ تعاون کرے۔پولیو کے خاتمے کے لیے نیشنل ٹاسک فورس کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ وزیراعظم نے…

12 ن لیگی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ن لیگ کے 12 رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی پولیس کی درخواست منظور کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ، رانا مشہود، اویس لغاری، سیف الملوک،…

کراچی: ملیر ندی سے 7 میں سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی میں لنک روڈ سے ملیر ندی میں ڈوبنے والے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 2 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ڈی سی ملیر عرفان سلمان بھی ریسکیو آپریشن کے لیے بوٹ پر موجود ہیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق گزشتہ روز 1 بچے اور 1 بچی کی…

ایران، حجاب کے قانون کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کی حمایت

ایرانی خواتین کی سماجی کارکن مسیح علینجد (Masih Alinejad) کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گرفتار خاتون کی حمایت میں ویڈیو شیئر کی گئی۔ سماجی کارکن کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…

کراچی: ملیر ندی سے 7 میں سے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی میں لنک روڈ سے ملیر ندی میں ڈوبنے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 3 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ڈی سی ملیر عرفان سلمان بھی ریسکیو آپریشن کے لیے بوٹ پر موجود ہیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق گزشتہ روز 1 بچے اور 1 بچی کی…

کراچی: کورنگی ندی میں بہنے والی 3 بچیوں کو بچالیا گیا

کراچی کے علاقے کور نگی کی ندی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی 3 بچیوں کو بچا لیا گیا۔بچیوں کو ڈوبنے سے بچانے پر ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے پولیس اہلکار سکندر کے لیے25 ہزار روپے کیش اور تعریفی سند دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔دوسری جانب…

نواز شریف کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا، برطانوی حکومت

برطانوی حکومت کی جانب سے نواز شریف کو ملک چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کی گئی ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق نواز شریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔بیرسٹر غلام مصطفی کے مطابق نواز شریف کے…

انٹر بینک: ڈالر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر پھر زوال پزیر ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا…

نیدر لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کریگی

نیدر لینڈز میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج آرام کا دن ہے اور ٹریننگ سیشن شیڈولڈ نہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا۔ نیدر لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے کل کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں باآسانی 7…

فٹبال ورلڈکپ2022: ٹکٹوں کی بکنگ ویب سائٹ پر اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام شامل

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022ء کی آفیشل ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام نکال دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق فیفا فٹبال ورلڈ کپ 20 نومبر سے قطر میں شروع ہورہا ہے اور اس کی ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ پر ملکوں کی فہرست میں…

سعید غنی صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر محنت و افرادی قوت اور اطلاعات سندھ سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سعید غنی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے استعفی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بھجوایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید…

لاہور، ٹرین میں خواجہ سراؤں کا رقص، 2ملزمان گرفتار

لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی تیز گام ایکسپریس کی ڈائیننگ کار میں خواجہ سراؤں کے رقص کے خلاف مقدمہ درج اور واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق مقدمہ ریلوے کے اے ٹی او غلام قادر کی مدعیت میں ریلوے…

ایف آئی اے نے عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا مؤقف مسترد کر دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے سوالات کے جواب کے لیے عمران خان کو دوبارہ…

برطانیہ، اے لیول کے نتائج کے گریڈز میں کمی کا رجحان

عالمی وباء کورونا وائرس کے بعد گزشتہ تین برسوں میں پہلی بار منعقد ہونے والے اے لیول کے امتحانی نتائج کے گریڈز میں کمی کا رجحان پایا گیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مستقبل میں گریڈز مزید کم ہوسکتے ہیں۔گزشتہ روز شائع ہونے والے اعداد و…