hookup Stafford CT homemade hookup edf8329we hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹر بینک: ڈالر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر پھر زوال پزیر ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 1 روپے مہنگا ہو گیا تھا۔

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد اب ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ پھر زوال پزیر ہے۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمتِ خرید 25 پیسے کی کمی سے 215 روپے 25 پیسے سے کم ہو کر 215 روپے ہو گئی تھی تاہم قیمتِ فروخت 215 روپے 50 پیسے پر برقرار رہی تھی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں 1 روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمتِ خرید 214 روپے سے بڑھ کر 215 روپے اور قیمتِ فروخت 216 روپے سے بڑھ کر 217 روپے ہو گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.