جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایران، حجاب کے قانون کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کی حمایت

ایرانی خواتین کی سماجی کارکن مسیح علینجد (Masih Alinejad) کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گرفتار خاتون کی حمایت میں ویڈیو شیئر کی گئی۔ سماجی کارکن کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…

ولادیمیر پیوٹن کی خواتین کو انوکھی پیشکش

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے ملک کی آبادی بڑھانے کے لیے خواتین کو 10 یا اس سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر رقم کی پیشکش کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ولادیمیر پیوٹن کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ جس خاتون کے 10 یا اس سے زائد بچے…

سائنسدانوں نے دیوہیکل شارک کا سراغ لگالیا

محققین نے لاکھوں سال قبل موجود میگالوڈن نامی دیوہیکل شارک کا سراغ لگایا ہے۔ اس شارک کے سائز کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ وہیل مچھلی کو چند سیکنڈز میں مکمل کھاسکتی تھی۔سائنس ایڈوانسز نامی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے کے…

پاکستان ICC ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسرے نمبر پر آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسرے نمبر پر آگئی۔آئی سی سی کے مطابق سپر لیگ میں انگلینڈ کا پہلا اور بنگلا دیش کا دوسرا نمبر ہے۔لیگ میں افغانستان چوتھے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے، جبکہ ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر…

قومی ترجیحاتی سیکٹرز کی ایکسپورٹ پالیسی جاری

پاکستان نے قومی ترجیحاتی سیکٹرز کی ایکسپورٹ پالیسی جاری کر دی، یہ پالیسی ترجیحاتی شعبوں کی برآمدات بڑھانے کے لیے جاری کی گئی ہے۔وزراتِ تجارت کے مطابق 4 سالہ قومی ترجیحاتی سیکٹرز ایکسپورٹ پالیسی کا اجراء کیا گیا ہے۔ترجیحاتی برآمدی…

لڑکی پر تشدد میں ملوث ملزمہ کے اسلام آباد میں رہائش کے ثبوت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کیس میں ملوث شیخ دانش علی کی ملزمہ بیٹی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر پیر تک اس کے اسلام آباد میں رہائش کا ثبوت طلب کرلیا۔قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے شیخ دانش علی کی ملزمہ بیٹی کی…

صوبائی وزیر شہلا رضا عہدے سے مستعفی

سعید غنی کے بعد سندھ کی دوسری صوبائی وزیر شہلا رضا نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔شہلا رضا نے بتایا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ سندھ کو بھجوا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی عہدیدار ہوں بلدیاتی الیکشن کی سرگرمیوں میں حصہ لینا…

ای سی سی کی تمام لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ای سی سی نے تمام لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ہوا جس میں 30 جون سے 31 جولائی کے دوران آنے والا سامان جاری کرنے…

ہم عدالت انتخابات ملتوی کروانے نہیں گئے تھے: خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم عدالت میں انتخابات کو ملتوی کروانے نہیں بلکہ صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے گئے تھے۔کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس…

وسطی سندھ میں تیز، کراچی میں معتدل بارش کا امکان

ماہرینِ موسمیات نے وسطی سندھ میں تیز، جبکہ کراچی میں معتدل بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ماہرینِ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مون سون کا سسٹم وسطی سندھ کے قریب ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ اس مون سون کے سسٹم کے باعث 20 اگست تک وسطی و بالائی سندھ…

نیدر لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کریگی

نیدر لینڈز میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج آرام کا دن ہے اور ٹریننگ سیشن شیڈولڈ نہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا۔ نیدر لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے کل کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں باآسانی 7…

فٹبال ورلڈکپ2022: ٹکٹوں کی بکنگ ویب سائٹ پر اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام شامل

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022ء کی آفیشل ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام نکال دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق فیفا فٹبال ورلڈ کپ 20 نومبر سے قطر میں شروع ہورہا ہے اور اس کی ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ پر ملکوں کی فہرست میں…

کراچی: ملیر ندی سے 7 میں سے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی میں لنک روڈ سے ملیر ندی میں ڈوبنے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 3 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ڈی سی ملیر عرفان سلمان بھی ریسکیو آپریشن کے لیے بوٹ پر موجود ہیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق گزشتہ روز 1 بچے اور 1 بچی کی…

کراچی: کورنگی ندی میں بہنے والی 3 بچیوں کو بچالیا گیا

کراچی کے علاقے کور نگی کی ندی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی 3 بچیوں کو بچا لیا گیا۔بچیوں کو ڈوبنے سے بچانے پر ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے پولیس اہلکار سکندر کے لیے25 ہزار روپے کیش اور تعریفی سند دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔دوسری جانب…

نواز شریف کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا، برطانوی حکومت

برطانوی حکومت کی جانب سے نواز شریف کو ملک چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کی گئی ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق نواز شریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔بیرسٹر غلام مصطفی کے مطابق نواز شریف کے…

انٹر بینک: ڈالر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر پھر زوال پزیر ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا…

شہباز شریف بے بس ترین وزیرِ اعظم ہیں: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بے بس ترین وزیرِ اعظم ہیں۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ان کی اپنی پارٹی، ایم کیو ایم اور بی اے پی بھی آنکھیں دکھا رہی…

امریکا، رشوت لینے پر سابق ججز پر کروڑوں کا جرمانہ

امریکا میں 2 سابق ججوں کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔امریکی ریاست پینسلوانیا کے دو سابق ججوں، مارک سیواریلا اور سابق جج مائیکل کوناہن کو اسکینڈل ’کِڈز فار کیش‘ میں رشوت لینے پر متاثرین کو 20…

سعید غنی صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر محنت و افرادی قوت اور اطلاعات سندھ سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سعید غنی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے استعفی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بھجوایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید…

لاہور، ٹرین میں خواجہ سراؤں کا رقص، 2ملزمان گرفتار

لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی تیز گام ایکسپریس کی ڈائیننگ کار میں خواجہ سراؤں کے رقص کے خلاف مقدمہ درج اور واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق مقدمہ ریلوے کے اے ٹی او غلام قادر کی مدعیت میں ریلوے…