جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بجلی چوری، بقایات وصولی مہم میں 46 ارب وصول کرنے کا دعویٰ

سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے بجلی چوری اور بقایات وصولی مہم کے دوران 46 ارب وصول کرنے کا دعویٰ کردیا۔ایک بیان میں راشد لنگڑیال نے کہا کہ 7 ستمبر سے اکتوبر تک بجلی چوری اور بقایاجات وصولی مہم کے دوران 46 ارب روپے کی وصولی کی…

پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب جاتے ہوئے افغان باشندہ کراچی میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک افغان باشندے کو گرفتار کر لیا ہے جو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب جانے کیلئے ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ امیگریشن حکام کے مطابق ملزم ظہیر احمد نے…

عرب اسلامی وزرائے خارجہ کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات، فوری جنگ بندی پر زور

روس میں عرب اسلامی وزرائے خارجہ نے فوری جنگ بندی اور مسئلہ فلسطین کے جلد حل پر زور دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق روس میں عرب اسلامی وزرائے خارجہ اور وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی سربراہی میں روسی قیادت کا اجلاس ہوا۔ ماسکو میں عرب اور اسلامی…

پنجاب میں گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے میں گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ خوراک نے گنے کی کرشنگ سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گنے کی فی من قیمت 400 روپے مقرر کی گئی ہے اور ملز مالکان پر لازم ہوگا کہ…

خیبر پختونخوا: 152 مطلوب دہشت گردوں کی فہرست سامنے آگئی

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔سی ٹی ڈی پشاور کی جاری کردہ فہرست میں 152 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں، جن کا تعلق بنوں، لکی مروت، مردان، سوات اور دیگر اضلاع سے ہے۔سی ٹی ڈی…

نیا پاکستان کئی وجوہات کی بنا پر نہ بن سکا، عمران اسماعیل

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مرکزی رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنا سکتے تھے لیکن کئی وجوہات کی بنا پر نیا پاکستان نہ بن سکا۔ان خیالات کا اظہار عمران اسماعیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ پریس کانفرنس…

نواز شریف کا خاور مانیکا کے انٹرویو پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے خاور مانیکا کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے انٹرویو پر گفتگو…

جرمنی کولون کی مسجد میں طالبان رہنما کی موجودگی پر برہم

جرمن شہر کولون کی مسجد میں طالبان عہدے دار کی موجودگی پر جرمنی حکام برہم ہوگئے۔جرمن وزیر داخلہ نے مسجد میں طالبان عہدے دار کی شرکت کی مذمت کرتے ہوئے مسجد کی منتظم ترک تنظیم سے وضاحت طلب کرلی۔افغانستان کے محکمہ خوراک و ادویات کے سربراہ…

مستحکم حکومت بنانے کیلئے سیاسی جدوجہد کرینگے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ آمد پر سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کی۔نمائندہ ’جیو نیوز‘ نے سوال کیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟شہباز…

نواز شریف کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز بھی اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں تعزیت کے علاوہ…

توہینِ عدالت کیس، چیف الیکشن کمشنر ذاتی حیثیت میں طلب

پشاور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کی ورکرز کنونشن سے متعلق توہینِ عدالت کیس میں چیف الیکشن کمشنر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے متعلق توہینِ عدالت کیس پر سماعت ہوئی۔جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس…

بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے بھول گیا: کپل دیو کا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلی بار ورلڈ کپ دلوانے والے سابق کپتان کپل دیو کو بھارتی کرکٹ بورڈ بھول گیا، اس کا انکشاف خود سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کپل…

طورخم بارڈر، کارگو ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار

سرحدی گزر گاہ طور خم پر کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہو گیا ہے، طورخم سرحد پر ڈرائیورز کے سفری دستاویزات چیک کیے…

نواز شریف انتخابات میں کلین سوئپ کرنے جا رہے ہیں: طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف انتخابات میں کلین سوئپ کرنے جا رہے ہیں۔ن لیگی رہنما کا نام لیے بغیر کہنا ہے کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی تھی کیونکہ ان کے سہولت کار موجود تھے، اب جیسے جیسے سہولت کار…

عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا، کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس کا حل نہیں نکالا جا سکتا۔دیر بالا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام…

پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کا اعلان کیا تو ڈی سی کو دفعہ 144 یاد آئی: عرفان سلیم

 ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبر پختون خوا عرفان سلیم کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف نے 24 نومبر کو ورکرز کنونشن کا اعلان کیا تو ڈی سی کو دفعہ 144 یاد آ گئی۔ایک بیان میں عرفان سلیم نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے ورکرز کنونشن کیے، ان…

خالد مقبول کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول کی والدہ کی نماز جنازہ مدنی مسجد میں ادا کر دی گئی۔خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی تدفین یاسین آباد قبرستان میں کی جائے گی۔خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال،…

پی پی کیخلاف انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کےخلاف انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے، مستقبل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے قائد…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: تاجکستان کی پاکستان کو 1-6 سے شکست

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو ایشیا میں گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے اہم میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں 193ویں پوزیشن کی پاکستان اور 109 پوزیشن پر موجود تاجکستان کے درمیان ہونے…

بلاول کو اُن کی زبان میں جواب نہیں دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو اُن کی زبان میں جواب نہیں دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بہت سے دوست مسلم لیگ ن کا حصہ بنیں گے، ہمیں…