جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شہبازگِل تشدد معاملہ، نوم چومسکی کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط

امریکی ماہرِ فلسفی، سماجی نقاد، اور سیاسی کارکن پروفیسر نوم چومسکی کی جانب سے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام کھلا خط لکھا گیا ہے۔اوور سیز پاکستانی ووٹرز نامی اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے جسے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے ری…

ایلون مسک دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے CEO بن گئے

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک 2021 کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔ایلون مسک مسلسل چار برسوں سے اس فہرست میں سرفہرست ہیں، ان کی تنخواہ کا پیکج زیادہ تر اسٹاک کے کئی…

عمران خان عقبی دروازے سے بنی گالہ پہنچے، پرویز الہٰی سے ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان عقبی دروازے سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات بھی کی۔عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب پروز الہٰی کے…

عمران خان کا وقت ختم، حنا پرویز نے گھڑی پر نظریں جمالیں

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی منتظر مسلم لیگ ن کی رہنما و رکنِ صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے گھڑی پر نظریں جما لی ہیں۔حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت اب ختم ہوا۔اپنے ویڈیو بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ…

بھارت، پولیس وین میں قیدی کی سالگرہ، ویڈیو وائرل

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک پولیس وین میں قیدی کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، الہاس نگر سے تعلق رکھنے والے روشن جھا نامی ایک قیدی نے پولیس وین میں ہی کیک کاٹ کر اپنی سالگرہ…

شاہد آفریدی نے شاہین کو کس چیز سے خبردار کیا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو خبردار کیا تھا کہ گیند پکڑنے کے لیے گرنا (Dive) مت ورنہ انجری ہو سکتی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے سوال اور جواب سیشن کیا جس میں ان سے شاہین…

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 215 روپے کا ہو گیا ہے۔امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے…

پاکستان، مزید 3 کورونا مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث مزید 3 کورونا مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

بیٹنگ کے انداز، ٹیکنیک اور ہٹنگ کو بہتر بنا لیا ہے، حیدر علی

نوجوان بیٹر حیدر علی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ سے قبل بیٹنگ کے انداز، ٹیکنیک اور ہٹنگ کو بہتر بنا لیا ہے، پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں جس کا فائدہ ہو گا۔2 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 21 سالہ حیدر…

عطاء اللّٰہ تارڑ سمیت 13 ن لیگی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطاء اللّٰہ تارڑ سمیت مسلم لیگ ن کے 13 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے مسلم لیگ ن…

انسانی تاریخ کا مہنگا ترین علاج

خون کی نایاب ترین جینیاتی بیماری (بیٹا تھیلیسیمیا) کے علاج کو انسانی تاریخ کا مہنگا ترین علاج قرار دیا گیا ہے۔بلو برڈ نامی ایک کمپنی نے خون کی نایاب ترین جینیاتی بیماری کے لیے کامیاب تھراپی کے  بارے میں بتایا ہے۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ…

بگ بیش لیگ: نامزدگیوں میں کونسے پاکستانی کرکٹرز شامل؟

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے پہلی مرتبہ ڈرافٹ ہو رہا ہے، ڈرافٹ 28 اگست کو ہو گا جس کے لیے پلاٹینم کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ 12 پلاٹینم کھلاڑیوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بھی…

وزیرِاعظم شہباز شریف نے بچے سے کِیا وعدہ وفا کردیا

دورۂ بلوچستان کے دوران وزیراعظم  شہباز شریف نے طالبِ علم سے کِیا وعدہ پورا کر دیا۔ رواں ماہ کے آغاز میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدگان علاقوں کا دورہ کیا گیا تھا۔اس دوران وزیرِ اعظم…

شہباز گِل کا جسمانی ریمانڈ، سماعت ساڑھے 12بجے تک ملتوی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کے حوالے سے سماعت ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دی۔شہباز گِل کا 48 گھنٹے کا جسمانی ریمانڈ آج شروع…

عمران خان نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دہشت گردی کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔عمران خان  نے پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان اور فیصل چوہدری کے ذریعے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کو مضبوط کر لیا۔ پاکستان نے نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سپر لیگ سیریز میں کامیابی حاصل…

عدالت میں شہباز گِل کی میڈیکل رپورٹ پڑھ کر سنائی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے اپنے مدعی کی میڈیکل رپورٹ پڑھ کر سنائی۔قائم مقام چیف…

کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کھیلیں گے

پاکستان کے کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق آف اسپنر ساجد خان کا سمر سیٹ کاؤنٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔ ساجد خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے 29 اگست کو انگلینڈ جائیں گے، ان کا 4 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔واضح…

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست ، رجسٹرار آفس کے اعتراضات عائد

سابق وزیرِ اعظم، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر دیے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نےعمران خان کی…

پرویز الہٰی عمران خان کی پوری معاونت کر رہے ہیں، عطا تارڑ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی عمران خان کی پوری معاونت کر رہے ہیں، وہ عمران خان کے عشق میں مبتلا ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے…