جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اوپن اے آئی کا سیم آلٹمین کیساتھ معاہدے کا اعلان

مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنی اوپن اے آئی نے سیم آلٹمین (Sam Altman) کے ساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا۔اوپن اے آئی کے مطابق سیم آلٹمین اوپن اے آئی میں بطور سی ای او واپس آ رہے ہیں۔واضح رہے کہ رواں ہفتے سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے سی ای او…

غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 14 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو…

ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کے فیصلے پر کمیٹی قائم

ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے سے متعلق فیصلے پر نگراں وفاقی کابینہ نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کا سربراہ وزیرِ تجارت کو مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ کمیٹی ارکان میں وزیرِ قانون اور وزیرِ منصبوبہ بندی بھی شامل…

بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس: نگراں وزیرِ اعظم طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتار کارکنوں سے ملاقات

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیرِ اعظم کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں سے ملاقات کی۔ عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں سے بخشی خانے میں ملاقات کی۔اس…

شیخ رشید عدالت میں پیش، وکلاء کو اگلی سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت

کار سرکار میں مداخلت پر بنائے گئے مقدمے کے سلسلے میں سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید مری کی سول عدالت میں پیش ہو گئے۔شیخ رشید اپنے وکیل ایڈووکیٹ سردار شہباز خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے شیخ رشید کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت…

اسرائیل نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کی قید سے 50 خواتین اور بچوں کو چار دنوں میں رہا کیا جائے گا، اس دوران جنگ میں وقفہ ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق اس دوران اسرائیلی…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ: ن لیگ، MQM کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا

ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس آج دوپہر مسلم لیگ ہاؤس میں ہوگا، کمیٹیاں اپنی اپنی تجاویز دیں گی۔ملاقات کے دوران ورکنگ ریلیشن شپ اور دیگر معاملات پر بھی گفتگو…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ MQM، PMLN کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا

ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس آج دوپہر مسلم لیگ ہاؤس میں ہوگا، کمیٹیاں اپنی اپنی تجاویز دیں گی۔ملاقات کے دوران ورکنگ ریلیشن شپ اور دیگر معاملات پر بھی گفتگو…

بلوچستان حکومت کا بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینیوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت نے بولان میڈیکل یونیورسٹی (بی ایم سی) میں زیر تعلیم فلسطینی طالب علموں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کوئٹہ میں کہا کہ بی ایم سی میں زیرتعلیم فلسطینی طالب علموں کے…

بلوچستان حکومت کا بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینیوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

بلوچستان حکومت نے بولان میڈیکل یونیورسٹی (بی ایم سی) میں زیر تعلیم فلسطینی طالب علموں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کوئٹہ میں کہا کہ بی ایم سی میں زیرتعلیم فلسطینی طالب علموں کے…

ن لیگ لاہور میں صرف سعد رفیق کی سیٹ جیتے گی، ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی واضح شکست کا دعویٰ کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ندیم افضل چن، پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر خان اور ن لیگ کے سینیٹر مصدق ملک نے شرکت کی۔انہوں نے دعویٰ کیا…

اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا

اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا، اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفیر کو مشاورت کے لیے بلایا ہے۔اسرائیلی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جنوبی افریقا کے حالیہ بیانات پر اسرائیل سے سفیر کو واپس بلایا ہے۔عرب میڈیا…

خالد مقبول کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔ خالد مقبول کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔خالد مقبول کی والدہ کافی عرصے سے علیل اور اسپتال…

بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے نے بجلی  3 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کے لئے نیپرا میں درخواست دائر کردی…

سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس، سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعٹ آج ہوگی

لاہور ہائیکورٹ نے سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں، دو رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری اور علی ضیا باجوہ آج سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے مجرم…

بلاول بھٹو نے درست بات کی، بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو…

جوڈیشل کونسل میں جسٹس طارق کیخلاف شکایت خارج، حکمنامہ جاری

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کردی، حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شکایت کنندہ آمنہ ملک نے تسلیم کیا ان کے جسٹس سردار طارق پر لگائے الزامات میں صداقت نہیں، جسٹس سردار…

بلاول بھٹو نے درست بات کی، بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو…

خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری کا رد عمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری نے ردعمل دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ…