جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انٹرنیشنل لیگ کی ٹیموں کا اعلان، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (آئی ایل ٹی) کی ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی لیگ میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…

جرمانہ کرنے پر لائن مین نے پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹ دی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں محکمۂ بجلی کے ایک ورکر نے ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان عائد کرنے پر پولیس اسٹیشن کی بجلی ہی منقطع کر دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ لائن مین پر ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ نہ پہننے کے…

کراچی: گزشتہ روز کہاں کتنی بارش ہوئی؟

محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار  جاری کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  سب سے زیادہ بارش کراچی کے علاقے کورنگی…

خاتون کی ٹرین کے اوپر چڑھنےکی کوشش، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون کو سیٹ نہ ملنے پر ٹرین کی چھت پر چڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو بنگلا دیش کی ہے جس میں ایک خاتون کئی کوششوں کے بعد بھی ٹرین کی چھت پر نہیں چڑھ پاتی جبکہ وہاں…

پی پی سیلاب زدگان کی آڑ میں مال اکٹھا کر رہی ہے، علی زیدی

رہنما پی ٹی آئی علی زیدی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی والے آج سیلاب زدگان کی آڑ میں مال اکٹھا کر رہے ہیں۔ سندھ میں سیلابی صورتحال پر ویڈیو بیان میں علی زیدی نے بتایا کہ سیلاب زدگان کا امدادی سامان ڈی سی آفس سےچوری کیا جا رہا ہے۔انہوں نے…

بیلی جین ٹینس کنگز کپ، پاکستان نے ترکمانستان کو ہرا دیا

بیلی جین ٹینس کنگز کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ترکمانستان کو شکست دے دی۔اشنا سہیل کی شاندار پرفارمنس نے پاکستان کو دو۔ ایک سے فتح دلائی۔اشنا نے پہلے اپنا سنگل میچ جیتا پھر سارہ محبوب کے ساتھ ڈبلز میں کامیابی حاصل کی، سارہ محبوب کو اپنے…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات، عمران خان کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔انسدادِ دہشتگردی عدالت سے ضمانت منظور ہو جانے کے بعد عمران خان…

سیلاب کی صورتِحال، وزیرِ اعظم نے دورۂ لندن منسوخ کر دیا

سیلاب کی صورتِ حال کی وجہ سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لندن کا دورہ منسوخ کر دیا۔وزیرِ اعظم نے سیلاب کی صورتِ حال اور امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس بلا لیا ہے۔شہباز شریف نے وطن پہنچتے ہی اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے، اجلاس میں این…

پنجاب اسمبلی: BJP رہنما کے گستاخانہ بیان کیخلاف قرار داد پیش

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رہنما ٹھاکر راجہ سنگھ کے گستاخانہ بیان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی۔پنجاب اسمبلی میں بی جے پی رہنما کے خلاف قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ بھارتی حکمراں…

امریکا: واٹر سلائیڈ میں خرابی، منچلوں کی جان پر بن آئی، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست مشی گن میں تفریحی مقام پر ایک نئی سلائیڈ کو کھلنے کے چند گھنٹوں کے بعد ہی بند کر دیا گیا۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تفریحی مقاصد کے لیے کھولی گئی سلائیڈ خرابی کے باعث ننھے…

حکومت کی بوکھلاہٹ واضح نظر آ رہی ہے: شاہ محمود قریشی

تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کی بوکھلاہٹ واضح نظر آ رہی ہے۔ملتان میں شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے فسطائیت کی نئی مثال قائم کی ہے جس کی…

پاکستانی اتنے ہی کرپٹ ہیں جنتا دوسری قومیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کہتا ہے کہ پاکستان کی قوم کرپشن کی وجہ سے ترقی نہیں کر سکی تو غلط ہے، پاکستانی قوم اتنی ہی کرپٹ ہے جنتی دنیا کی دوسری قومیں ہیں۔ اسلام آباد میں نجی سرمایہ کاری اور سی پیک سے فوائد رپورٹ کی…

کولمبو: طالبعلم کے جوتے سے سانپ کا بچہ نکل آیا

کولمبو میں ایک اسکول طالب علم کے جوتے سے کوبرا سانپ کا بچہ نکلا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ طالب علم آٹھویں جماعت میں زیرِ تعلیم ہے جسے اسکول پہنچنے پر سیدھے پاؤں میں چبھن محسوس ہوئی۔جوتا اتارنے پر طالب علم نے اس میں کوبرا کے بچے کو…

ایلون مسک کی بھارتی مداح سے ملاقات

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ملاقات کرنا کسی عام انسان کے لیے کوئی معمولی بات نہیں ہے، لیکن بھارت کے ایک سافٹ ویئر انجینئر کے لیےان سے رابطہ کرنا بہت ہی آسان کام ثابت ہوا۔پرانے پاتھول نامی ایک بھارتی سافٹ…

ناصر خان جان کو کیمرے پر جھوٹ بولنا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی کامیڈین و فنکار ناصر خان جان کو ویڈیو میں جھوٹ بولنا مہنگا پڑ گیا۔ناصر خان جان کو سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بچوں کی تربیت اور دیکھ بھال سے متعلق  پیغام شیئر کرنے پر خوب پزیرائی مل رہی ہے۔ناصر خان جان نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے…

ترک سائنسداں کی دماغی کینسر کے علاج میں پیشرفت

ترکیہ سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام یافتہ کیمیائی سائنسداں عزیز سنجار کی دریافت دماغی رسولیوں کے علاج میں معاون ثابت ہو گی۔عزیز سنجار کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دماغ کے کینسر کے علاج کے لیے ایک منفرد ای ڈی یو (EdU) نامی…

اہم دورۂ قطر مکمل، وزیرِ اعظم وطن واپس روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف قطر کا اہم سرکاری دورہ مکمل کر کے دوحہ سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔دوحہ کے ہوائی اڈے پر قطر کے وزیرِ ٹرانسپورٹ جاسم سیف السلیطیی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو رخصت کیا۔اس سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…

بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گِِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی

بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی جانب سے دائر درخواستِ ضمانت کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل…

داخلے سے قبل سکھائے گئے اضافی الفاظ اسکول میں کامیابی کی وجہ قرار

بچوں کو اسکول میں داخل کروانے سے پہلے سکھائے گئے اضافی الفاظ اُنہیں مستقبل کے تدریسی عمل میں کامیابی کے لیے تیار کر سکتے ہیں۔ امریکا میں 4 سال کی عمر کے 900 بچوں پر کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسکول کے آغاز کے بعد وہ…

بھارت: نایاب نسل کے بلیک پینتھر کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ٹائیگر ریزرو میں نایاب نسل کے کالے پینتھر کو دیکھا گیا۔مدھیہ پردیش میں ٹائیگر کی نسل کو بچانے کے لیے پینچ ٹائیگر ریزرو قائم کیا گیا ہے جس میں ایک نایاب نسل کے بلیک پینتھر کو دیکھاگیا ہے۔بلیک پینتھر کی یہ نسل…