جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم کے الزام میں ایک شخص گرفتار

قومی سلامتی کے اداروں اور شخصیات کے خلاف سوشل میڈیا پر ناپسندیدہ مہم چلانے کے سلسلے میں ایک ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور دو سمز بھی برآمد کی گئی ہیں، ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی کے ہاتھوں گرفتار…

بارش اور موسم کی خرابی کے باعث مختلف ٹرینیں تاخیر کا شکار

ترجمان ریلوے کے مطابق بارش اور موسم کی خرابی کے باعث مختلف ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔ترجمان نے کہا کہ قراقرم ایکسپریس آج لاہور سے کراچی کے لیے روانہ نہیں ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ قراقرم کے مسافروں کو بزنس اور شاہ حسین ایکسپریس میں ایڈجسٹ…

ایمن الظواہری کی لاش ہمیں اب تک نہیں ملی: طالبان

افغانستان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت سے متعلق تحقیقات مکمل نہیں ہوئیں، ان کی لاش ہمیں اب تک نہیں ملی۔کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ داعش کو افغانستان…

وسطی سندھ پر مون سون ہواؤں کا دباؤ کمزور پڑ گیا

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ وسطی سندھ پر موجود مون سون ہواؤں کا کم دباؤ کمزور پڑ گیا ہے اور یہ شمالی سندھ اور اس سے ملحقہ بلوچستان پر موجود ہے۔محکمۂ موسمیات نے کہا کہ  کل صبح تک سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، کشمور، شکارپور میں بارش کی پیش…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع بانڈی پورہ سے 2 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔رپورٹ کے مطابق دونوں نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں…

سیاسی جماعتیں مختصر مدت کیلئے سیاسی سیز فائر کریں: میاں رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں مختصر مدت کے لیے سیاسی سیز فائر کریں۔رضا ربانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کی 2010ء سے بھی زیادہ خراب…

عمران خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملکی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس سے خطاب میں…

ہمیں اپنے وسائل کے مطابق زندگی گزارنا ہو گی: عائشہ غوث پاشا

وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے وسائل کے مطابق زندگی گزارنا ہو گی، ایکسپورٹس نہیں کر سکتے تو امپورٹ بھی کم کر دیں۔عائشہ غوث پاشا نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حالات کی نزاکت کو…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1029 روپے بڑھ…

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی جائے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھی جائے گی، آرمی فارمیشنز سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد یقینی بنائیں۔ان خیالات کا اظہار سپہ سالار نے اپنی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس…

عمران خان کی طرح سیاسی جلسوں کے بجائے سیلاب متاثرین کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے سوشل میڈیا پر غلط خبروں اور پروپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ بارش کی تباہ کاریوں پر کچھ  سیاسی یتیم سیاست چمکا رہے ہیں۔ ایک بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی…

8 اینٹی منی لانڈرنگ سرکلز قائم کردیےگئے، ترجمان ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ 8 اینٹی منی لانڈرنگ سرکلز قائم کردیےگئے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ سرکلز کراچی، لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں قائم کیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف ائی اے نے پی ٹی آئی…

نیب افسران کو اثاثے ڈکلیئر کرنا پڑیں گے، نور عالم خان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ نیب افسران کو اثاثے ڈکلیئر کرنا پڑیں گے، سنا ہے نیب افسران بہت خوش ہیں کہ اثاثے ظاہر نہیں کریں گے، نیب کے لوگ فرشتے نہیں ہیں، نیب چیئرمین کو بتادیں کہ ایسٹ ڈکلیئریشن تو…

حیدرآباد کیلئے اسپیشل ریلیف پیکیج، ٹیکس معاف کرانے کی کوشش کریں گے، امین الحق

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق نے کہا ہے کہ حیدرآباد کیلئے اسپیشل ریلیف پیکیج اور ٹیکس معاف کرانے کی کوشش کریں گے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 500 ملی میٹر بارش ہوئی ہے، حیدرآباد ڈوب رہا ہے،…

سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید، لاہور کا ڈاکٹر گرفتار

چلڈرن اسپتال لاہور کے ایک ڈاکٹر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے  نے گرفتار کر لیا، ڈاکٹر سعود کو سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت گرفتار ڈاکٹر کو ایف آئی اے نے عدالت میں پیش…

منطور وسان الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

سپریم کورٹ نے پی پی رہنما منظور وسان کے خلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کےخلاف منظور وسان کی اپیل پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس عمر عطا…

بختاور بھٹو نے عالمگیر خان پر کیوں تنقید کی؟

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل پر تنقید کی ہے۔بختاور بھٹو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی…

قائم مقام چیف جسٹس کو بنیادی باتیں سمجھنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کو نشانے پر رکھ لیا، کہا کہ انہیں انسانی حقوق کے تحفظ پر سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کو…

ٹوئٹر کیلئے بھارتی سرکاری ایجنٹ کی بھرتی، معاملہ امریکی سینیٹ پہنچ گیا

معروف سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر کے لیے بھارتی سرکاری ایجنٹ کی بھرتی کا معاملہ اب امریکی سینیٹ تک پہنچ گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی 13 ستمبر کو ٹوئٹر اِن کارپوریشن کے سابق سیکیورٹی چیف پیٹر میج…

چین: ہوا میں معلق ایندھن کے بغیر چلنے والی ٹرین متعارف

چین نے دنیا کی پہلی ایسی معلق ماگلیو ٹرین متعارف کرائی ہے جو بجلی کے بغیر بھی چل سکتی ہے۔چین میں اسکائی ٹرین کا 800 میٹر کا تجرباتی ٹریک تیار کیا گیا ہے۔یہ ٹرین میگنیٹک نظام کے تحت سفر کرے گی یعنی ٹرین پٹری کے مقناطیسی میدان پر ہوا میں…