Browsing Category
Urdunews
عمران نیازی ریاست کے اندر فساد چاہتے ہیں، حمزہ شہباز
مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی ریاست کے اندر فساد چاہتےہیں۔لاہور سے جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ شوکت ترین کی تیمور جھگڑا اور محسن لغاری سے گفتگو سے مکروہ سازش واضح ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی…
پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا، بھارتی وزیر اعظم
بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا۔ ہم جانی نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے…
فوجی مشقیں: چین اور بھارت سمیت کئی ملکوں کی افواج روس پہنچ گئیں
متعدد ملکوں کی افواج مشترکا فوجی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے مشرقی روس پہنچ گئیں۔ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق مشترکا فوجی مشقوں میں چین، بھارت، بیلاروس اور شام بھی حصہ لے رہے ہیں۔مشترکا فوجی مشقیں یکم سے 7 ستمبر تک جاری رہیں گی جس میں…
جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 کروڑ عطیہ کرنے کا اعلان
سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نے سیلاب متاثرین کےلیے 10 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے امداد دینے پر جہانگیر ترین کا شکریہ ادا کیا۔جہانگیر ترین نے مجموعی طور پر سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ روپے عطیہ کرنے…
امریکا: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریننگ کیلئے آنے والا ڈچ فوجی ہلاک، دو زخمی
امریکا کی ریاست انڈیاناپولس میں ہوٹل کے باہر فائرنگ سے نیدرلینڈز کی فوج کا ایک اہلکار ہلاک دو زخمی ہوگئے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق تینوں اہلکار ڈچ کمانڈو کور کے رکن تھے جو انڈیانا میں جاری ایک فوجی مشق میں حصہ لے رہی ہے۔ہفتے کی صبح…
پی ٹی آئی قیادت نے پاکستان مخالف سازش تیار کی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے منظم منصوبہ بندی کے ساتھ پاکستان مخالف سازش تیار کی، آئی ایم ایف ڈیل ناکام بنانے کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ پارٹی میٹنگ میں ہوا، آگے کی ہدایت چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے لینے پر بھی بات…
چین کا پاکستان کو ہنگامی بنیاد پر امداد کی اضافی کھیپ دینے کا فیصلہ
چین نے پاکستان میں آئے تباہ کن سیلاب کی معلومات کو دل دہلا دینے والی قرار دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤلی جیان نے کہا کہ چین نے پاکستان ہنگامی بنیاد پر انسانی امداد کی اضافی کھیپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی…
بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، سینیٹر افنان اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے پاکستان کو قرض کے…
آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو تقریباً 1 ارب 17 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی ہے، آئی ایم…
ن لیگ نے شوکت ترین کی آڈیو ریاست کیخلاف سازش قرار دے دی
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے شوکت ترین کی آڈیو کو ریاست کے خلاف سازش قرار دے دیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کی آڈیو ریاست کے خلاف سازش اور قابل مذمت ہے، آڈیو لیک سے ثابت ہوا تحریک انصاف اقتدار کے لیے کس حد…
اسپتال انتظامیہ نے بل کی ادائیگی نہ ہونے پر منظور جونیئر کی لاش 2 گھنٹے تک روکی رکھی
ہاکی اولمپیئن منظور جونیئر لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، اسپتال انتظامیہ نے بل کی ادائیگی نہ ہونے پر ان کی لاش لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا اور دو گھنٹے تک میت کو روکے رکھا۔ اسپتال انتظامیہ پانچ گھنٹے کی ٹریٹمنٹ پر چار…
لوڈشیڈنگ کیخلاف سرجانی ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے دفتر پر شہریوں کا دھاوا، پولیس حکام
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے دفتر پر شہریوں نے دھاوا بول دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل شہریوں نے دفتر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اور املاک کو نقصان پہنچایا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل شہریوں کو…
پی ٹی آئی استعفے: اسمبلی رولز آف بزنس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے استعفوں کے معاملے پر اسمبلی رولز آف بزنس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیے گئے۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست فرید عادل ایڈووکیٹ نے دائر کی اور اراکین اسمبلی کے استعفوں کی نوعیت…
مفتاح اسماعیل وضاحت دیں آئی بی نے کس طرح فون ٹیپ کیے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فون ٹیپ کرنا رواج بن گیا ہے، پہلے مفتاح اسماعیل وضاحت دیں کہ آئی بی نے کس طرح فون ٹیپ کیے، فون ٹیپ کیے جاتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں کوئی پرائیویسی ہے ہی…
’رقص جاری رکھیں‘، ہلیری کلنٹن کا فن لینڈ کی وزیراعظم کو پیغام
سابق امریکی سیکرٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے فن لینڈ کی وزیراعظم ثنا مرین کی حمایت میں ٹوئٹ کردی۔ہلیری کلنٹن نے ایک پرہجوم کلب میں اپنے رقص کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ثنا مرین کو ٹیگ کیا اور کہا کہ ’رقص جاری رکھیں‘۔کلنٹن کی یہ تصویر 2012ء کی ہے…
آئی ایم ایف کی امداد کو روکنے کی کوشش کی گئی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پیدا کی گئی مشکلات پر بڑی محنت سے قابو پایا، آئی ایم ایف کی امداد کو روکنے کی کوشش کی گئی، آئی ایم ایف ن لیگ کو امداد نہیں دے رہا۔خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ان…
الیکشن کمیشن نے عابد شیر علی پر 25 ہزار کا جرمانہ عائد کردیا
الیکشن کمیشن نے این اے 108 پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے عابد شیر علی پر یہ جرمانہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کیا ہے۔ترجمان…
دہلی: مسلم کامیڈین منور فاروقی کو پروگرام کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
دہلی پولیس نے مسلم اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو گزشتہ روز پروگرام کرنے کی اجازت نہیں دی۔دی وائر کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ فیصلہ ہندو مذہبی تنظیم کی کی شکایت پر کیا گیا۔وشو ہندو پریشد نامی تنظیم نے پولیس کمشنر سے درخواست…
سبزیوں کے سرکاری اور مارکیٹ نرخ میں نمایاں فرق
سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ ہی ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سامنے آیا ہے۔ملک میں سیلاب کے باعث 70 سے 80 فیصد حصے پر فصلیں تباہ ہوگئی ہیں جبکہ ٹرانسپورٹیشن کا نظام بھی معطل ہے۔شہری پریشان ہے کہ سبزیوں کے سرکاری نرخ نامے…
شوکت ترین اور پنجاب کے وزیر خزانہ کی گفتگو خوفناک ہے، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور پنجاب کے وزیرخزانہ کی گفتگو خوفناک ہے۔اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ شوکت ترین اور محسن لغاری کی گفتگو کی مذمت کرتے ہیں، آئی ایم ایف…