جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نوشہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے احساس کی مثال قائم کردی

سیلاب کے دوران نوشہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر قرۃ العین وزیر نے فرائض کی ادائیگی کے دوران احساس کی عمدہ مثال قائم کردی۔نوشہرہ میں سیلاب کا خطرہ ہوا تو وہ خود مکینوں کے دروازے پیٹ پیٹ کر انہیں محفوظ مقام پر جانے کی تلقین کرتی رہیں۔واضح رہے…

افغان وزیر دفاع کے الزامات پر پاکستان کا اظہار تشویش

پاکستان نے قائم مقام افغان وزیر دفاع کے بے بنیاد الزام پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں افسوس ناک اور ذمہ دارانہ سفارتی اقدار کی نفی قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان وزیر دفاع نے خود اعتراف کیا کہ افغانستان میں امریکی…

بلوچستان، سیلاب سے مزید 6 افراد جاں بحق

بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں سیلاب سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 248 ہوگئی ہے۔سیلاب سے 61 ہزار 48 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ توبہ کاکڑی اور توبہ اچکزئی میں 5 ڈیمز ٹوٹنے سے تباہی ہوئی۔ایس ایس پی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت

سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے مشکل وقت آیا ہے، متاثرین کی مدد کریں گے۔اننگز کے آغاز میں ہی…

میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے 10 سے 15 رنز کم بنائے، فاسٹ بولرز نے میچ کو دلچسپ بنایا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔بھارت سے شکست پر پاکستانی شائقین…

سوات، چارسدہ اور نوشہرہ شدید سیلاب کی زد میں

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا کے شہر سوات، چارسدہ اور نوشہرہ شدید سیلاب کی زد میں ہیں۔چارسدہ میں دریا کنارے واقع آبادیاں پانی میں ڈوب گئیں، جس کے باعث ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ متاثرین کی بڑی…

اسٹیڈیم میں پاکستانی اور بھارتی شائقین کا ہجوم

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کے ہجوم نے پاک بھارت ٹاکرا دیکھا اور میچ کے دلچسپ اور سنسنی خیز لمحات خوب انجوائے کئے۔سنسنی خیز کھیل کے دوران پانسہ کبھی ایک تو کبھی دوسری طرف پلٹتا رہا۔ اس دوران اسٹیڈیم اور گھروں میں میچ دیکھنے والے شائقین…

برطانیہ میں عمران خان کے خلاف درخواست

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پی ٹی آئی کے خلاف برطانیہ کے ’چیریٹی کمیشن‘ میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کر اور دھوکا دے کر غیر اخلاقی طور پر خیرات کے نام سے فنڈز جمع…

شاہین آفریدی اپنا ری ہیب لندن میں مکمل کریں گے

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ری ہیب لندن میں مکمل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی دبئی سے لندن کےلیے روانہ ہوگئے ہیں، وہ پرامید ہیں کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے مکمل فٹ ہوجائیں گے۔پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز کے میدان…

عوام عمران خان کو ایک بار پھر وزیراعظم بنائیں گے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کو ایک بار پھر وزیراعظم بنائیں گے۔ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام مولانا فضل الرحمان، آصف علی زرداری، نواز شریف اور…

پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام واپس ٹریک پر آگیا، شاہد خاقان عباسی

رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام واپس ٹریک پر آگیا ہے۔آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج آئی ایم ایف نے7ویں اور 8ویں جائزے کی منظوری دی ہے۔سابق وزیراعظم کا…

آئی ايم ايف پروگرام منظورى، وزير اعظم، آرمى چيف، وزير خزانہ كى كوششيں كامياب، طاہر اشرفى

چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پروگرام کی منظوری پر بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ آئی ايم ايف پروگرام کی منظورى…

سیلاب سے تباہی، وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ بیٹھک کا اعلامیہ آگیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں سیلاب اور بارش سے ہوئی حالیہ تباہی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس نے قرار دیا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 60 سال میں ایسی تباہی نہیں ہوئی، متاثرین کی…

امریکا: اوریگون اور ٹیکساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست اوریگون کے شاپنگ سینٹر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ملزم شاپنگ سینٹر کے پارکنگ ایریا میں خودکار رائفل سے فائرنگ کرتے ہوئے گروسری اسٹور تک گیا جہاں اس نے فائرنگ کی۔اتوار کی شام 7 بجے پولیس کو شاپنگ سینٹر…

بھارت، پی ٹی آئی نے پاکستان کےآئی ایم ایف پروگرام کی مخالفت کی، مفتاح

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں ہر ملک نے ووٹ دیا، صرف بھارت نے نہیں دیا، یہ لمحہ فکریہ ہے کہ بھارت اور پی ٹی آئی نے پاکستان کے آئی ایم ایف پروگرام کی مخالفت کی۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کے…

ملکی معیشت کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی مثبت پیشرفت ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام کی بحالی کو ملکی معیشت کے لیے مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے پاکستان کے معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا خطرہ ختم…

وزیر خزانہ خیبر پختونخوا کا خط کے تنازع پر وضاحتی بیان

وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے خط کے تنازع پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ میں نے آئی ایم ایف کو خط نہیں بھیجا، یہ بات مفتاح اسماعیل خود بھی جانتے ہیں۔وزیر خزانہ خیبر پختونخوا نے کہا کہ اگر مفتاح ثابت…

ٹوئٹر پلیٹ فارم پر بھارتی ہیرا پھیری، پاکستان کا سخت تشویش کا اظہار

پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے پلیٹ فارم پر بھارتی ہیرا پھیری پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کے سیکیورٹی سسٹم میں دراندازی کی کوشش کی ہے۔انہوں نے مزید…

بغداد میں مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کے مظاہرے، فورسز سے جھڑپوں میں دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراقی رہنما مقتدیٰ الصدر کی جانب سے سیاسی سرگرمیاں ترک کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے دارالحکومت بغداد میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی نے بتایا کہ مشتعل مظاہرین بغداد کے گرین زون میں حفاظتی…

ملائیشیا: ٹینک اور ٹرک مرکزی شاہراہ پر خراب، فوج کی معذرت

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں دو فوجی سواریوں ٹینک اور ٹرک میں بیچ سڑک پر خرابی کے باعث ٹریفک جام رہا۔پہلا واقعہ جمعہ کو پیش آیا جب ایک فوجی ٹینک انجن میں خرابی کی وجہ سے پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب ہائی وے پر بند ہوگیا۔سوشل میڈیا…