Browsing Category
Urdunews
چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 کروڑ یوآن امداد کا اعلان
پڑوسی ملک چین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ یوآن (آر ایم بی) کی امداد کا اعلان کر دیا۔چین کی جانب سے 25 ہزار خیموں اور دیگر امدادی اشیاء کا عطیہ کیا گیا ہے۔چین کی فضائیہ کی پروازیں 300 خیموں کی پہلی کھیپ لے کر آج اور کل…
گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، پانی میں مسلسل اضافہ
فلڈ کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ گڈو بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5 لاکھ 12 ہزار 595 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔آرمی چیف جنرل…
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کیلئے اہمیت رکھتی ہے: وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی معیشت کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان کے ذریعے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا…
شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد سنایا جائیگا
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ آج 11 بجے سنائے گی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کی…
ڈی جی خان: سیلاب زدہ علاقوں میں پانی میں کمی آنا شروع
جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے سیلاب زدہ علاقوں میں پانی میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ڈیرہ غازی خان کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈی جی خان ضلع کے قبائلی علاقوں کے زمینی راستے جزوی بحال ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ ڈی جی خان میں گڑدو…
پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کا بوجھ اس حکومت نے اٹھایا ہے، عائشہ غوث پاشا
وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کا بوجھ اس حکومت نے اٹھایا ہے، پاکستانی سمجھدار ہیں وہ جانتے ہیں کہ کون ملک کے مفاد میں کام کر رہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات کرتے ہوئے عائشہ…
وفاقی کابینہ کا آج کا اجلاس کیوں ملتوی ہوا؟
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کی ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب کے باعث جاری امدادی سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ کا یہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف آج…
ہاردیک پانڈیا پاکستان کیخلاف کب جذباتی ہوئے؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمارے لیے چیلنج بھی تھا۔بھارتی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جڈیجہ کے ساتھ جاری ویڈیو پیغام میں ہاردیک پانڈیا نے کہا کہ بھارتی ٹیم اپنے شروع کے تین بیٹرز کی…
عمران خان پر توہینِ عدالت کیس، ایک روز قبل ضابطۂ اخلاق جاری
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت سے 1 روز قبل ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے۔رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے حوالے سے ضابطۂ اخلاق کا یہ سرکلر جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ…
موسمی تغیر سے 10سال میں پاکستان کو 18 ارب ڈالر کے معاشی نقصانات ہوئے، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان میں برطانیہ کےہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ پاکستان آب و ہوا کے حوالے سے آٹھواں سب سے کمزور ملک ہے، اس نے 10 سال کے دوران موسمی تغیر کے نتیجے میں 18 ارب ڈالر کے معاشی نقصانات کا سامنا کیا ہے۔کرسچن ٹرنر نے اپنے ایک بیان…
ماہرینِ صحت کا مون سون میں باہر کھانے پینے سے گریز کرنے پر زور
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ مون سون کے دوران گھر سے باہر کھانے پینے سے گریز کریں۔ماہرینِ صحت نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ مون سون کے دوران بالخصوص ہیپاٹائٹس اے اور ای سے بچنے کے لیے اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ یہ مرض زیادہ تر…
سیلاب اور بارشوں سے ملک بھر میں مزید 75 افراد جاں بحق
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب اور بارشوں سے مزید 75 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جس کے بعد سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1136 تک پہنچ گئی ہے۔سیلاب اور بارشوں سے…
کینیڈین حکومت کی پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 50 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان
کینیڈا کی حکومت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 50 لاکھ ڈالر کی ابتدائی امداد کا اعلان کیا ہے۔سفیرِ پاکستان ظہیر جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔انہوں نے کہا…
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز…
عراق میں ہنگامہ آرائی، مقتدیٰ الصدر کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
عراق میں جاری ہنگامہ آرائی کے باعث مقتدیٰ الصدر نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں حکومت کے قیام سے متعلق کئی مہینوں سے سیاسی بحران جاری ہے، نئے وزیرِ اعظم کی تقرری پر تعطل کے بعد الصدر کے…
رحیم یار خان: چاچڑاں شریف کے مقام پر دریا میں اونچے درجے کا سیلاب
رحیم یار خان میں چاچڑاں شریف کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے اور 7 لاکھ 25 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے، انتظامیہ الرٹ ہے اور چار مقامات پر مرکزی حفاظتی بند کو حساس قرار دیا گیا ہے مرمت کام تیزی سے جاری ہے۔ ضلعی…
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر اظہار افسوس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات کے دوران انٹونیو گوٹیریس نے کہا کہ عالمی برادری سے خصوصی اپیل کریں گے کہ…
نوشہرہ، سیلابی پانی نے گھروں میں موجود اشیاء کو برباد کردیا
دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے، سیلابی پانی نے گھروں میں موجود اشیاء کو بھی ناقابل استعمال بنادیا ہے۔سیلاب سے متاثر ہونے والے لوگ حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ چارسدہ کا علاقہ گل آباد بھی سیلاب سے شدید…
وزیراعظم نے آج سیلاب پر کل جماعتی کانفرنس بلالی
سیلاب کی تباہ کاریوں پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلالی۔ وہ آج چارسدہ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور…
پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان کیلئے امداد کی اپیل
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب زدہ پاکستان کے لئے امداد کی اپیل کردی۔اپنے ایک بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ سیلاب کے بے شمار متاثرین، زخمیوں اور بےگھر افراد کیلئے ہم سب دعا کریں۔پوپ فرانسس کا کہنا تھا…