Browsing Category
Urdunews
دوست ممالک نے پاکستان کو مصیبت میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دوست ممالک نے پاکستان کو مصیبت میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑا، انشااللّٰہ آئندہ بھی نہیں چھوڑیں گے۔سوات میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستانیوں، خصوصاً بیرون ملک…
عمران خان نے جج دھمکی معاملے میں توہین عدالت شوکاز کا جواب جمع کرادیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا ہے۔عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع…
شیبانی ڈانڈیکر نے 42 ویں سالگرہ آسٹریلیا میں منائی
شیبانی ڈانڈیکر نے پچھلے ہفتے اپنی سالگرہ آسٹریلیا میں منائی، شیبانی کی پیدائش پونا کی ہے لیکن انہوں نے 20 سال آسٹریلیا میں گزارے ہیں۔شیبانی 27 اگست کو 42 سال کی ہوگئیں، انہوں نے اپنے حالیہ دورہ آسٹریلیا کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر…
عمران خان کا دہشت گردی مقدمے کے خاتمے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عران خان نے دہشت گردی کے مقدمے کے خاتمے کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری اور آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے معاملے میں قائم…
آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں روز گراوٹ
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف معاہدے کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) مسلسل پانچویں روز گراوٹ کا شکار رہا اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپے کم ہوئی۔ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد آج سیشن کے آغاز پر پی ایس ایکس بینچ مارک…
ابوظبی جانے والے مسافر طیارے میں فنی خرابی، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
لاہور سے ابوظبی جانے والے نجی ایئرلائن کے مسافر طیارے میں فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 430 نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ذرائع نے مزید کہا کہ تمام مسافروں…
وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہمراہ پاکستان فلڈ رسپانس پلان کا اجرا کردیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کے ہمراہ پاکستان فلڈ رسپانس پلان 2022 کا اجرا کردیا۔یو این ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیان ہارنس کے ساتھ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم نے 35 ارب روپے متاثرہ…
پی ٹی آئی رہنما کا سیلاب متاثرین کی امداد میں کرپشن کا الزام
پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے سیلاب متاثرین کی امداد میں کرپشن کا الزام عائد کر دیا۔شاندانہ گلزار نے برطانوی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں سب سے بڑا مسئلہ اعتماد کا ہے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ لوگوں کو نہیں معلوم…
شہباز گِل کی ضمانت خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی ضمانت خارج ہونے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج ظفر اقبال نے بطور ڈیوٹی جج 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری…
سیلاب کے سبب 24 گھنٹوں میں3 افراد ہلاک، PDMA سندھ
پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں3 افراد سندھ میں سیلابی صورتحال کے سبب جان کی بازی ہار گئے۔پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جاں بحق تینوں افراد کا تعلق دادو سے ہے اور یہ تینوں مرد ہیں۔رپورٹ…
تیل کی قیمتوں کا اعلان 31 اگست کو ہوگا، اوگرا
ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں کا اعلان 31 اگست کو کیا جائے گا۔عمران غزنوی نے بتایا کہ تیل کی قیمتوں سے متعلق غلط معلومات سے اجتناب کیا جائے۔ترجمان اوگرا کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں پرغلط معلومات تیل سپلائی مارکیٹ…
نیشنل ٹی 20 کپ، سندھ نے سدرن پنجاب کو شکست دیدی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز ہو گیا، ایونٹ کے پہلے میچ میں سندھ نے سدرن پنجاب کو 42 رنز سے شکست دے دی۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں سندھ کی ٹیم سدرن پنجاب کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں 147 رنز بنا…
سائنسداں جینیاتی بلیو پرنٹس کو ڈیجیٹائز کرنے میں مصروف
دنیا بھر کے سائنسداں جینیاتی بلیو پرنٹس کو ڈیجیٹائز کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ انہوں نے اس اقدام کا آغاز اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ انتباہ کے بعد کیا۔اقوام متحدہ کے انتباہ کے مطابق آنے والی دہائیوں میں تقریباً 10 لاکھ پودوں اور…
میہڑ کے قریب سیلابی ریلے میں مسافر کوچ الٹ گئی
انڈس ہائی وے پر میہڑ کے قریب سیلابی ریلے میں مسافر کوچ الٹ گئی، 3 مسافر بہہ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ میں 40 سے زائد مسافر سوار تھے، دیگر کو بچا لیا گیا ہے۔…
کوئٹہ: زیارت میں مواصلاتی نظام چار روز سے منقطع، نظام زندگی درہم برہم
صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث مواصلاتی نظام منقطع ہونے سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق زیارت میں بجلی، گیس اور انٹرنیٹ سروس چار روز سے معطل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زیارت سے کوئٹہ…
شاہین شاہ آفریدی کا آج سے ری ہیب شروع ہو گا
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی دبئی سے لندن پہنچ گئے، ابتدائی چیک اپ کے بعد آج ہی سے ان کا ری ہیب شروع کردیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے شاہین آفریدی کا لندن میں ری ہیب مکمل کرانے فیصلہ کیا تھا۔شاہین شاہ آفریدی کے…
سیلاب پر PTI سیاست نہیں کر رہی، مشتاق احمد غنی
خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ قائم کردیا گیا، صوبائی اسمبلی کے ملازمین نے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان بھی کردیا۔اسپیکر صوبائی اسمبلی و قائم مقام گورنر مشتاق احمد غنی نے امدادی کیمپ میں میڈیا سے…
زراعت میں سب سے زیادہ نقصان سندھ میں ہوا ہے، دستاویز
وزرات نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے زرعی شعبے کو سیلاب و بارشوں سے نقصان کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی، زراعت میں سب سے زیادہ نقصان سندھ میں ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے پاکستان کی زراعت کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے، زرعی شعبے کو…
(ن ) لیگ جاپان کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا
مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے صدر سینیٹر اسحق ڈار نے (ن ) لیگ جاپان کے عہدیداروں کا اعلان کردیا ہے ۔(ن) لیگ جاپان کا صدر ملک نور اعوان اور شمس بٹ کو جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا۔اس کے علاوہ ملک یونس کو چیئرمین اور رانا ابرار حسین کو چیف پیٹرن…
آسٹریلیا کا پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کیلئے 20 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان
آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کی مدد کے لیے 20 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔آسٹریلوی وزیرِ خارجہ پینی وونگ نے اس ضمن میں اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا عالمی خوراک پروگرام کے ذریعے 20 لاکھ ڈالرز کی امداد دے گا۔انہوں…