جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایشیا کپ: افغانستان دوسرا میچ بھی جیت گیا، گروپ میں سرفہرست

ایشیا کپ 2022 میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو بھی شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سپر فور میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف افغانستان نے صرف 3 وکٹوں کے…

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 میں گروپ بی کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ افغانستان کے اسپنرز نے بنگلہ دیش…

جاپان میں 4 سالہ بچوں کو ملازمت کی پیشکش

جاپان کے ایک نرسنگ ہوم میں کمسن بچوں کو ملازمت کی پیشکش کی گئی ہے۔میڈیا رپوٹ کے مطابق اس جاب کے کیلئے بچوں کی عمر 4 برس سے کم ہونا لازمی ہے، انہیں نرسنگ ہوم میں موجود معمر افراد کو وقت دینے کے ساتھ ساتھ انہیں خوش رکھنا ہوگا۔ اس کام کے…

کراچی: سپر ہائی وے پر بسوں کے اڈے پر کسٹم انٹیلی جنس کا چھاپہ، مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی

کراچی میں سپر ہائی وے پر سہراب گوٹھ کے قریب بسوں کے اڈے پر کسٹمز انٹیلی جنس کے عملے کے چھاپے کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی جہاں مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی شروع کردی۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈے پر کسٹم انٹیلی جنس کے عملے نے اسمگل…

کاربن اخراج والے ممالک پاکستان میں سیلاب کے ذمہ دار ہیں، وزیراعظم فیجی

فیجی کے وزیراعظم فرینک بینیماراما کا کہنا ہے کہ ایک بات واضح ہونی چاہیے یہ تباہی پاکستانی لوگوں نے پاکستان کے ساتھ نہیں کی، اس کی ذمہ دار وہ اقوام ہیں جہاں سے زیادہ مقدار میں کاربن کا اخراج ہوتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیجی…

ستمبر: سندھ، بلوچستان میں معمول سے زائد بارشیں متوقع

سندھ اور بلوچستان میں ستمبر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں، جن کی شدت جولائی یا اگست جیسی نہیں ہوگی۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سندھ کے ساحلی علاقوں میں 14 یا 15 ستمبر سے مون سون ہوائیں دوبارہ داخل ہوسکتی ہیں جبکہ اس دوران ملک…

مفتاح اسماعیل صرف جھوٹ بولتے ہیں، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل صرف جھوٹ بولتے ہیں، یہ میڈیا کو دکھاتے کچھ ہیں اور حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں عمرایوب نے کہا کہ جب حکومت پی…

پاکستانی فاسٹ بولرز کو کھیلنا آسان نہیں تھا، رویندرا جڈیجا

بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے کہا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولرز کو کھیلنا آسان نہیں تھا۔ دبئی  میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہائی پریشر ہوتا ہے، اس میچ میں کامیابی کےلیے سب نے ہی حصہ ڈالا۔ سابق…

عمران خان نے ہر سال 18 لاکھ روزگار کے مواقع فراہم کیے، شوکت ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہر سال ساڑھے 18 لاکھ روزگار کے مواقع فراہم کیے۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ہر شعبے…

پی ٹی آئی کے فضل محمد نے 70 فیصد سیلاب متاثرین کو جعلی قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی فضل محمد نے 70 فیصد سیلاب متاثرین کو جعلی قرار دیدیا۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے ویڈیو شیئر کی، جس میں وزیراعلیٰ محمود خان کو سیلاب متاثرین…

چوہدری شجاعت حسین کا ملکی مفاد کےخلاف بات کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملکی مفادات کے خلاف بات کرنے والوں کو سخت سزا دینی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ ہزار 100 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 372 روپے کمی…

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2022ء کے گروپ بی کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، وہ اسکور بورڈ پر رنز سجانے…

بارش و سیلاب: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ری شیڈول

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بارشوں اور سیلاب کے باعث امتحانات ری شیڈول کردیے ہیں۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق سمسٹر بہار 2022ء کے میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے امتحانات ری شیڈول کیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق یکم تا 10 ستمبر ہونے والے پرچے…

مچھر دانیوں کا معاملہ: منور تالپور اپنے ہی وزیر پر برس پڑے

میرپور خاص میں بند فیکٹری گودام سے 40 کروڑ کی مچھردانیاں برآمد ہوگئیں۔فیکٹری گودام سے ساڑھے 6 لاکھ مچھر دانیاں برآمد ہونے پر پی پی ایم این اے میر منور تالپور اپنے وزیر پر برس پڑے۔سندھ کے سیلاب متاثرین میں50،50 روپے بانٹنے والے پیپلز…

عراق: سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر سے کرفیو ختم کردیا

عراق کی سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں نافذ کرفیو ختم کردیا، عراق کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے اپنے حامیوں کو احتجاج ختم کرکے سڑکوں سے واپس جانے کا کہہ دیا۔مقتدیٰ الصدر نے دو دن تک جاری رہنے والی پرتشدد جھڑپوں پر عوام سے معذرت کی۔انہوں نے کہا…

دوست ممالک نے پاکستان کو مصیبت میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دوست ممالک نے پاکستان کو مصیبت میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑا، انشااللّٰہ آئندہ بھی نہیں چھوڑیں گے۔سوات میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستانیوں، خصوصاً بیرون ملک…

عمران خان نے جج دھمکی معاملے میں توہین عدالت شوکاز کا جواب جمع کرادیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا ہے۔عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع…

شیبانی ڈانڈیکر نے 42 ویں سالگرہ آسٹریلیا میں منائی

شیبانی ڈانڈیکر نے پچھلے ہفتے اپنی سالگرہ آسٹریلیا میں منائی، شیبانی کی پیدائش پونا کی ہے لیکن انہوں نے 20 سال آسٹریلیا میں گزارے ہیں۔شیبانی 27 اگست کو 42 سال کی ہوگئیں، انہوں نے اپنے حالیہ دورہ آسٹریلیا کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر…

عمران خان کا دہشت گردی مقدمے کے خاتمے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عران خان نے دہشت گردی کے مقدمے کے خاتمے کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری اور آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے معاملے میں قائم…