Browsing Category
Urdunews
فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی…
غزہ جنگ میں وقفے میں 1 روز کی تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی
امریکی اعلیٰ عہدیدار نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں 4 روز کے وقفے میں ایک روز کی تاخیر کا فیصلہ 4 ملکوں نے کیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جنگ میں وقفے میں ایک روز کی تاخیر کا فیصلہ اسرائیل، قطر، مصر اور امریکا نے مل…
حارث رؤف کو ٹیسٹ کے بجائے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تیار کریں، عاقب جاوید
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ آپ حارث رؤف کو ٹیسٹ کرکٹ کے بجائے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار کریں۔عاقب جاوید نے کہا ہے کہ حارث رؤف کو خود کو ٹیسٹ کے لیے کلیئر کردینا چاہیے، جس نے ایک سال سے ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا اس پر پریشر…
حکومت کا 18 لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ
سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ شہریوں کے اہلِ خانہ کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے 18 لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ کو معاوضہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، محکمۂ داخلہ سندھ نے…
لاپتہ افراد کیس میں پولیس کے ہاتھ کچھ نہیں تو وزیرِ اعظم کو بلا ئینگے: جسٹس نعمت اللّٰہ
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر پولیس اور انتظامیہ کے ہاتھ کچھ نہیں تو ہم وزیرِ اعظم کو بلا لیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت…
پنجاب: گندم کی بوائی کا ہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر
پنجاب میں اس سال گندم کی بوائی کا ہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے محکمۂ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ گندم کی 2 کروڑ 56 لاکھ میٹرک ٹن پیداوار کا حصول ممکن ہو گا۔محکمۂ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار گندم کی کاشت رواں…
سابق ویسٹ انڈین بیٹر مارلن سیمیولز پر 6 سال کی پابندی عائد
ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹر مارلن سیمیولز پر 6 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق مارلن سیمیولز پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی۔مارلن سیمیولز پر ستمبر 2021ء میں 4 چارجز عائد…
پنجاب: سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن، اجلاس آج 12 بجے طلب
اسموگ کے تدارک کے لیے سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجاویز پر غور کے لیے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے کیبنٹ کمیٹی برائے انسدادِ اسموگ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسموگ کے تدارک کے لیے سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن…
انٹر بینک: ڈالر 284 روپے 85 پیسے کا ہو گیا
ملک میں امریکی ڈالر کے نیچے آنے کا سفر ایک بار پھر جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے کم ہو کر 284 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر اڑان بھرنے کے بعد کئی روز سے نیچے کی جانب…
شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈرز کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او آرڈرز کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواستوں پر سماعت کی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم…
پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، ترجمان دفترِ خارجہ
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، جنگ بندی ہو تاکہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ممکن بنائی جا سکے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ…
9 مئی کے مقدمات میں نامزد 100 ملزمان عدالت میں پیش
نو مئی کے مقدمات میں نامزد تقریباً 100 ملزمان کو راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔پولیس نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔9…
توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی اور کمشنر اسلام آباد کی حد تک فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے معاملے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد اور کمشنر اسلام آباد کی حد تک فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈی آئی جی آپریشن اور دیگر پولیس افسران کے خلاف…
توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی اور کمشنر اسلام آباد کی حد تک فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے معاملے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد اور کمشنر اسلام آباد کی حد تک فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈی آئی جی آپریشن اور دیگر پولیس افسران کے خلاف…
فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی میں تاخیر
فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا عمل اب تاخیر کے بعد جمعے سے شروع ہوگا۔اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ہمارے مغویوں کی رہائی کے لیے بات چیت ہر وقت آگے بڑھ رہی ہے، رہائی اصل معاہدے پر دستخط کے بعد شروع ہوگی۔…
کراچی: کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی کے تھانے سائٹ اے کی حددو میں کارروائی کر کے 4 کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 2 نائن ایم ایم اور 2 ٹی ٹی پسٹل برآمد ہوئی ہیں۔ترجمان…
خیراتی اداروں کے فنڈ بند نہیں ہوں گے، حکومت سندھ
محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ خیراتی اور خودمختاروں اداروں کے فنڈ بند نہیں کیے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق ہیلتھ انشورنس پالیسی کا ڈرافٹ مختلف مراحل سے گزر کر کابینہ جائے گا، ہیلتھ انشورنس پالیسی سندھ کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ترجمان کا مزید…
اہل ادارے غزہ کے لیے عطیات جمع کرسکتے ہيں، اسٹیٹ بینک
ترجمان اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ تمام اہل اور خیراتی ادارے غزہ کے لیے عطیات جمع کرسکتے ہيں اور جمع کررہے ہيں۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو غزہ کے لیے عطیات جمع کرنے سے روکے جانے کے دعوؤں کی تردید کردی ہے۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے…
سکھ رہنما کے قتل کی سازش کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، امریکا
ترجمان امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل جان کربی کا کہنا ہے کہ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی قیادت کے ساتھ اس مسئلہ کو اٹھایا ہے، بھارت معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے آنے والے دنوں میں…
نواز شریف کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئیں، عطا تارڑ
رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی تمام قانونی رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کی سزا کو قانون سازی کے…