Browsing Category
Urdunews
کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی
کراچی کے شہریوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیشنل الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے…
کراچی: جے یو آئی اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ملاقات
جے یو آئی ف کے وفد نے مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں ن لیگی کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس کے دوران سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق بات چیت ہوئی۔جے یو آئی (ف) کے وفد میں مولانا حماد اللّٰہ اور اکبر شاہ ہاشمی جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں میں نہال ہاشمی، فہد…
ہمارا حتمی ہدف دیرپا امن ہے: نگراں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی
نگراں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی کا کہنا ہے کہ ہمارا حتمی ہدف حصولِ امن ہے، ایسا امن جو دیرپا، پائیدار ہو۔میر زبیر جمالی نے اے ٹی ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بیسک کورس تربیت مکمل کرنے والے 300 جوانوں کو…
برطانیہ: جنوری سے گیس اور بجلی مہنگی کرنے کا اعلان
برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے سے سرد ترین وقت میں گیس اور بجلی کے بل دینے والوں پر مزید مالی دباؤ پڑے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیس اور بجلی کی بڑھتی…
صدر سے سبکدوش ہونیوالے روسی سفیر کی ملاقات
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں روس کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈانیلہ گانیچ نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان روس کے ساتھ طویل المدتی اور کثیرالجہتی شراکت داری کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ روس…
اسرائیلی فوج نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے سب سے بڑے میڈیکل کمپلیکس الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کو گرفتار کر لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسپتال کے ایک شعبے کے سربراہ خالد ابو ثمرہ کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ…
پی او اے کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کیلئے تعلیمی پروگرام
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی جانب سے قومی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کےلیے ایک تعلیمی پروگرام کا اہتمام کیا گیا، پروگرام میں کھلاڑیوں کو ان کے مستقبل کے مقابلوں کی تیاری کے حوالے سے ہدایات دی گئیں۔لاہور کے مقامی…
القادر یونیورسٹی میں حکومت کا پیسہ ہے تو واپس لے، لطیف کھوسہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ میں حکومت کا کوئی عمل دخل ہے نہ عمران خان کا۔ القادر یونیورسٹی میں حکومت کا پیسہ ہے تو حکومت واپس لے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
آسٹریلیا کی پچز اور کنڈیشنز کے مطابق پریکٹس کر رہے ہیں، عمر گل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی پچز اور کنڈیشنز کو مدِنظر رکھتے ہوئے پریکٹس کر رہے ہیں۔عمر گل نے کہا ہے کہ امید ہے آسٹریلیا میں اچھے نتائج دیں گے، نسیم شاہ کا ری ہیپ جاری ہے، آسٹریلیا کے دورے میں نسیم…
مونس الہٰی کو وطن واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو وطن واپس لانے کے لیے قانونی عمل کا آغاز کر دیا گیا۔وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق مونس الہٰی کو واپس لانے کے لیے نگراں وفاقی حکومت کا انٹرپول سے رابطہ ہوا ہے اور اس حوالے سے ایف آئی اے نے انٹرپول…
سونا 650 روپے فی تولہ سستا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 650 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 557 روپے کی کمی کے…
خیرپور میں نجی ہاسٹل سے طالبعلم کی لاش برآمد
خیر پور کے علاقے گمبٹ میں نجی ہاسٹل سے طالب علم کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی بی ایس نرسنگ پروگرام کے تیسرے سال کا طالب علم تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ جاننے کے لیے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ…
اداروں سے گزارش ہے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہئیں: جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں سے گزارش ہے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہئیں، آئین ہونے کے باوجود ناانصافی پر مبنی روایات ملک کو چلا رہی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آئین پر…
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ میں مزید 3 بولرز شامل
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ میں مزید 3 بولرز کو شامل کر لیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی کیمپ کا حصہ بن گئے ہیں۔پی سی بی کے مطابق شاہنواز دھانی بولنگ کے لیے فٹ محسوس نہیں کر…
بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا، بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے…
بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا، بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے…
صائم ایوب کی ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے ساتھ پریکٹس
نوجوان بیٹر صائم ایوب نے ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے ساتھ نیٹ پریکٹس کی۔محمد حفیظ نے امپائر اسٹمپ پر کھڑے ہو کر صائم ایوب کی بیٹنگ دیکھی۔نیٹس کے بعد محمد حفیظ نے صائم ایوب سے بیٹنگ کے حوالے سے گفتگو بھی کی۔واضح رہے کہ حال ہی…
مونس الہٰی کے 8 بینک اکاؤنٹس اور 6 پراپرٹیز منجمد
تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور میں ان کے 8 مختلف بینک اکاؤنٹس اور 6 پراپرٹیز منجمد کردی گئی ہیں۔دستاویز کے مطابق مونس الہٰی نے مختلف بینک اکاؤنٹس سے 48 کروڑ 76 لاکھ سے زائد رقم نکلوائی۔دستاویز کے…
فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی…
نواز شریف سے پوچھیں انہوں نے اسرائیل اور امریکا کی مذمت کی؟ حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ نواز شریف سے پوچھیں کہ وہ اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتے ہیں، انہوں نے اسرائیل اور امریکا کی مذمت کی؟کراچی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ فلسطین میں مسلسل بم باری…