جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بابر اعظم کی نمبر ون ٹی 20 پوزیشن خطرے میں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن خطرے سے دوچار ہو گئی۔بابر اعظم کی ایشیا کپ میں لمبی اننگز نہ ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں تبدیلی متوقع ہے، وہ ایک ہزار سے زائد دنوں سے…

سیاحت کی شوقین گلہری بھارت سے اسکاٹ لینڈ پہنچ گئی

منچلی گلہری تین ہفتوں کا سفر طے کرکے بھارت سے اسکاٹ لینڈ پہنچ گئی، بیڑے کے عملے کو خبر تک نہ ہوئی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر اسکاٹ لینڈ کے جانوروں کے اسپتال نے دلچسپ پوسٹ شیئر کی، جس کے مطابق ایک سیاحت کی شوقین بھارتی گلہری بحری…

آزادی و امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے۔یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ 6 ستمبر تمام مشکلات سے مادر وطن کےدفاع کیلئے پاک…

پشاور:PTI کے جلسے کیلئے سرکاری مشینری کے استعمال کا انکشاف

پشاور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کی تیاریوں میں سرکاری مشینری کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی اسنارکل کے ذریعے پی ٹی آئی کے جھنڈے لگانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ویڈیو میں سرکاری اہلکار کو شہر میں پی…

کراچی: استنبول سے آنیوالی فیملی کو لوٹنے والے 2 ڈاکو مقابلے میں ہلاک

کراچی کے راشد منہاس روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے، ملزمان نے استنبول سے آنے والی فیملی کو لوٹا تھا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی نے 15 پر واردات کی اطلاع دی، جس کے بعد نیپا پل پر پولیس کا ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ…

برطانیہ: سائبر سیکیورٹی سے لے کر سائیکلنگ تک نئی قانون سازی کی تیاریاں

برطانیہ میں سائبر سیکیورٹی سے لے کر سائیکلنگ تک آنے والے ہفتوں میں چند نئے قوانین متعارف کروائے جائیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملک میں نئی قانون سازی کا مسودہ تیار کیا جا رہا ہے۔میڈیا کا کہنا ہے کہ کچھ نئے قوانین اس ماہ متعارف کرائے…

ایشیا کپ: آج بھارت اور سری لنکا کا ٹاکرا ہوگا

متحدہ عرب امارات میں کھیلے جارہے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹاکرا ہو گا۔بھارت کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔دوسری جانب سری لنکا نے اپنے…

کوٹری بیراج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

صوبۂ سندھ کے کوٹری بیراج میں اونچے درجے کی سیلابی صورتِ حال برقرار ہے۔کنٹرول روم کے مطابق کوٹری بیراج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔کوٹری بیراج اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 6 لاکھ 4 ہزار 147 کیوسک ہے۔دریائے سندھ میں کوٹری…

گاڑیوں کا دھواں مردوں کی نسبت خواتین کیلئے زیادہ نقصان دہ ہے، تحقیق

گاڑیوں کا دھواں مردوں سے زیادہ خواتین کی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔یونیورسٹی آف مینیٹوبا میں کی جانے والی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیٹرول یا ڈیزل کے دھوئیں کی وجہ سے جسم میں ایسے پروٹینز کی سطح بلند ہوتی ہےجن کا تعلق امراضِ…

شاہین شاہ ٹیم میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے بے چین

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بھارت کیخلاف اپنے ساتھیوں کی فتح ٹیم میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے بے چین کر گئی، وہ اس انتظار میں ہیں کہ کب وہ صحت یاب ہو کر اپنے ساتھیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کی ساتھی…

یومِ دفاع 2022ء: پاک فضائیہ کا ملی نغمہ جاری

یومِ دفاع پر پاک فضائیہ کی جانب سے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے یومِ دفاع پر ملی نغمہ جاری کر دیا۔پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملی نغمے میں غازیوں اور شہداء کو…

نواب شاہ: حیسکو کے گودام میں رکھے ٹرانسفارمر پانی میں ڈوب گئے

نواب شاہ میں حالیہ طوفانی بارش کے بعد حیسکو کے گودام میں پانی داخل ہو جانے کے باعث سو سے زائد بجلی کے ٹرانسفارمر پانی میں ڈوب گئے، سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔حالیہ طوفانی بارشوں میں جہاں گھروں اور کھڑی فصلوں کا نقصان پہنچا ہے…

کوہلی کی پاکستانی فین کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاک بھارت میچ کے دوران منفرد اور اچھوتے لمحات کے وائرل ہونے کی ہمیشہ ہی سے روایت رہی اور اس بار بھی سوشل میڈیا ایسی مثالوں سے بھرا ہوا ہے۔گزشتہ اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں بھارتی سابق کپتان کوہلی کی ایک پاکستانی…

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

یوم دفاع کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب ہوئی جس میں پاکستان ایئر فورس کے چاق و چوبند دستے نے مزار پر اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے۔تبدیلی گارڈز کی تقریب میں پاک فضائیہ کے 60 مرد اور 5 خواتین کیڈٹس شامل…

سیلاب کے سبب برآمدات کا ہدف حاصل نہ ہونے خدشہ

وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث رواں مالی سال برآمدات کا ہدف حاصل نہ ہونے خدشہ ہے۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق سیلاب کے باعث فروٹس، سبزیوں، تمباکو، سیمنٹ، لیدر اور لیدر مصنوعات کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ…

صدر اور وزیراعظم کا یوم دفاع کے موقع پر پیغام

صدر مملکت عارف علوی نے 6 ستمبر کے موقع پر دفاع وطن کی خاطر جانوں کی قربانی پیش کرنے والے شہداء کو سلام پیش کیا ہے۔اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مسلح افواج کسی بھی قسم کے حالات سے…

یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یومِ دفاع آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوگی، اس کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی تقریبات منعقد…

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کی کامیابی کا جشن منایا گیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی میں مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن منایا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں نوجوان گرین شرٹس کی کامیابی پر سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی میں پٹاخے چلائے۔مقبوضہ کشمیر کے متعدد مقامات پر اللّٰہ…

پاک بھارت میچ، مختلف شہروں میں بڑی اسکرین کا اہتمام

ایشیا کپ کے سب سے بڑے پاک بھارت میچ کو بڑی اسکرین پر ایک ساتھ دیکھنے کے لیے مختلف شہروں میں اہتمام کیا گیا۔میچ کے دوران شائقین پُرجوش نظر آئے۔ پاکستان کی فتح سے قربت اور دوری کے ساتھ شائقین کی سانسیں اوپر نیچے ہوتی رہیں۔ جیت پر پوری قوم…

بھارت کے خلاف میچ جیتنے پر مختلف شہروں میں جشن

بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر ملک کے مختلف شہروں میں جشن منایا گیا اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے۔قومی ٹیم کی کامیابی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں جبکہ آتش بازی کا مظاہرہ بھی دیکھنے کو…