جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

طوفان ہنامنور جنوبی کوریا کے جزیرے سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ہنا منور جنوبی کوریا کے جنوبی جزیرے سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص لاپتہ ہو گیا۔ جنوبی کوریا میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔اسکول اور مختلف کاروبار بھی بند کر دیئے گئے،…

انہیں جواب دونگا جو میرے الفاظ مسخ کر رہے ہیں: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ آج انہیں جواب دوں گا جو مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ مسخ کر رہے ہیں۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…

وزیرِ اعظم ملکہ برطانیہ کو استعفیٰ پیش کرنے کیلئے اسکاٹ لینڈ روانہ

وزیرِ اعظم بورس جانسن ملکہ برطانیہ کو استعفیٰ پیش کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ روانہ ہو گئے۔ بورس جانسن نے اسکاٹ لینڈ روانگی سے قبل ڈاؤئنگ اسٹریٹ پر الوداعی خطاب میں کہا کہ نئی وزیرِ اعظم کو میری حمایت حاصل رہے گی، میں نے ’بوسٹر راکٹ‘ کی طرح…

ٹِک ٹاک پر سائبر حملہ، ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا امکان

چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ٹِک ٹاک کا ڈیٹا لیک ہونے کے بارے میں خبر پہلے مشہور ہیکنگ…

سریش رائنا IPL میں نظر انداز، ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی سابق آل راؤنڈر سریش رائنا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آئی پی ایل میں خریدار نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  35 سالہ بھارتی کرکٹر سریش رائنا…

سندھ میں کہاں سفر کرتے محتاط رہیں؟ ٹریفک پولیس نے بتا دیا

ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ سندھ کے مختلف علاقوں میں نیشنل ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے محتاط رہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کنڈیارو، مورو اور مہر بائی پاس کے قریب سیلابی پانی سے شاہراہ متاثر ہوئی ہے۔ٹریفک پولیس کی…

رضوان کی بھارتی لڑکی کیساتھ دور کھڑے ہوکر سیلفی

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے بھارتی لڑکی کے ساتھ دور کھڑے ہو کر سیلفی بنوا لی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں بھارتی لڑکی نے محمد رضوان سے سیلفی لینے کی درخواست کی۔محمد رضوان نے بھارتی لڑکی کی درخواست قبول تو کر لی…

قاسم سوری کا استعفوں کی منظوری کا حکم غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے…

میجر شبیر شریف، کیپٹن کرنل شیر خان کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

لاہور میں گیریژن کمانڈر میجر جنرل ملک محمد عامر خان نے میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں میجر شبیر شریف شہید کے اہل خانہ سمیت پاک…

گھر سے کام کرنے والوں کو سست اور کاہل قرار دے دیا گیا

برطانوی بزنس ٹائکون ایلن شوگر(Alan Sugar) نے گھر سے کام کرنے والوں کو سست، کاہل اور بیکار قرار دے دیا۔ انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی تنخواہ آدھی یا انہیں مکمل فارغ کرنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار سماجی…

وزیرِ اعظم کی یادگار شہداء پر حاضری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ دفاع کے موقع پر یادگار پاکستان شکرپڑیاں میں یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیر اعظم نے پاک فوج کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ شہبازشریف نے پاکستان…

بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 3 روپے 39 پیسے تک مہنگی ہو گی۔نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی…

قوم کو آج 65 کی جنگ جیسے اتحاد کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے سدباب کے لیے قوم کو آج 1965 والی جنگ جیسے جذبے اور اتحاد کی ضرورت ہے۔یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری…

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گے، ساری قوم رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر متحد ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قوم جب متحد ہوجائے تو بڑی سے بڑی مشکل…

سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

ملک میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں مچھروں کی بہتات سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔سیلاب زدہ علاقوں میں خارش، ڈائریا، گیسٹرو، ڈینگی کے بعد ملیریا پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ٹنڈو آلہ یار کے گاؤں سنجرچنگ میں مچھروں کے جھنڈ کے جھنڈ…

اسد قیصر کو FIA نے پھر بلا لیا

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے پشاور نے پی ٹی آئی رہنما، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اسد قیصر کو کل (7 ستمبر کو) طلب کیا ہے۔ایف آئی…

فواد چوہدری کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیکر خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔دورانِ سماعت…

بابر اعظم کی نمبر ون ٹی 20 پوزیشن خطرے میں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن خطرے سے دوچار ہو گئی۔بابر اعظم کی ایشیا کپ میں لمبی اننگز نہ ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں تبدیلی متوقع ہے، وہ ایک ہزار سے زائد دنوں سے…

سیاحت کی شوقین گلہری بھارت سے اسکاٹ لینڈ پہنچ گئی

منچلی گلہری تین ہفتوں کا سفر طے کرکے بھارت سے اسکاٹ لینڈ پہنچ گئی، بیڑے کے عملے کو خبر تک نہ ہوئی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر اسکاٹ لینڈ کے جانوروں کے اسپتال نے دلچسپ پوسٹ شیئر کی، جس کے مطابق ایک سیاحت کی شوقین بھارتی گلہری بحری…

آزادی و امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے۔یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ 6 ستمبر تمام مشکلات سے مادر وطن کےدفاع کیلئے پاک…