Browsing Category
Urdunews
عسکری ٹاور حملہ کیس: یاسمین راشد و دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، ڈاکٹر…
کراچی میں ویک اینڈ پر آندھی کیساتھ بارش کا امکان
سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی اور جامشورو کے کچھ حصوں میں ہفتے اور اتوار کو آندھی اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتے اور اتوار کے روز مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی کا کم سے…
کراچی، بلدیہ ٹاؤن کی جھاڑیوں سے انسانی ڈھانچہ برآمد
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں جھاڑیوں سے ایک انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق انسانی ڈھانچہ رئیس گوٹھ کی جھاڑیوں میں موجود ایک ڈرم سے برآمد کیا گیا ہے۔ڈھانچے کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ…
امامِ کعبہ کا فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ و امامت
امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید نے اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت کروائی۔اس موقع پر فرزندانِ اسلام نے بڑی تعداد میں امامِ کعبہ کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کی۔امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید رواں…
بھارت: بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کیلئے شوہر نے کمرے میں سانپ چھوڑ دیا
بھارت کی ریاست اڑیسہ میں بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کے لیے شوہر نے کمرے میں سانپ چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز 25 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے مبینہ طور پر اپنی 23 سالہ بیوی اور 2 سالہ بیٹی کے کمرے میں زہریلا سانپ…
شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری
احتساب عدالت لاہور نے صدر ن لیگ شہباز شریف سمیت دیگر افراد کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔تحریری فیصلے کے مطابق ریفرنس میں…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس 59 ہزار عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے، جہاں 100 انڈیکس آج تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزار کی حد عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 345 پوائنٹس کے اضافے سے 59 ہزار 245 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکمنامہ جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل…
غزہ سے مزید 50 زخمیوں کو آج ترکیہ لایا جائے گا
ترکیہ کے وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ آج غزہ سے 50 زخمی و بیمار بچوں اور نوجوانوں کے انخلاء کا ارادہ رکھتے ہیں۔ترک وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ سے انخلاء کا تیسرا دور اجازتوں کے مسائل کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے تاہم اب مسائل بڑی حد تک حل ہو…
غزہ کے جنوبی علاقوں سے اسرائیلی فوجی طیاروں کی پروازیں بند
غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں سے اسرائیلی فوجی طیاروں کی پروازیں بند ہو گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں 4 روز کی عارضی جنگ بندی کو قطر مانیٹر کرے گا اور اس حوالے سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں آپریشنز روم قائم کر دیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کے…
پی آئی اے کی نج کاری پہلی ترجیح ہے، نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم نجکاری پر فوکس کر رہے ہیں، پی آئی اے کی نج کاری پہلی ترجیح ہے۔انوار الحق کاکڑ نے ’بریک فاسٹ ود پی ایم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے 10 سال میں 10 لاکھ نرسز کو تریبت دینے کا پروگرام ہے،…
انٹر بینک: ڈالر 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر…
عدالت میں پیشی سے قبل اسد قیصر کا اسپتال میں طبی معائنہ
انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی سے پہلے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کا ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ میں طبی معائنہ کرایا گیا۔ڈاکٹر کے مطابق اسد قیصر کے گلے اور سینے میں معمولی تکلیف ہے۔اس موقع پر اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے لیے…
کراچی: اورنگی ڈکیتی کیس، ڈی ایس پی کے بعد مزید گرفتاریاں
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کے کیس سے متعلق تفتیشی حکام نے شہر کے مختلف مقامات پر آپریشن کیا ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی میں ملوث مزید 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں ایک ایس ایس پی ساؤتھ کا…
پاکستان اور سوئیڈن کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا 17 واں دور
پاکستان اور سوئیڈن کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 17 واں دور دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ہوا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ شفقت علی خان نے پاکستانی وفد کی قیادت کی جبکہ سوئیڈن کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اور گلوبل…
غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی شروع
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر جمعرات کو عمل درآمد نہیں ہو سکا تھا تاہم اب 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے۔قطری وزارتِ…
چیئرمین PTI کے صاحبزادے قاسم نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا، جمائمہ کو بیٹے پر فخر
چیئرمین پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا جس پر سابق وزیرِ اعظم کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ خوشی سے نہال نظر آ رہی ہیں۔جمائمہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیٹے قاسم خان کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے…
پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض
پاکستان تحریک انصاف میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ضلعی قیادت نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کی جانب سے قیادت کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی…
مظفر سید کا پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ
خیبر پختونخوا سے سابق وزیرِ خزانہ مظفر سید نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مظفر سید آج جلسے کے دوران پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔اس…
جرمنی: فلسطینی تنظیموں کے ارکان اور حامیوں کے گھروں پر چھاپے
جرمنی میں پولیس کی جانب سے حماس اور دوسری فلسطینی تنظیم کے ارکان اور حامیوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق دارالحکومت برلن میں 13 مختلف مقامات پر تلاشی کے دوران اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس اور مختلف تحریریں قبضے میں لی…