Browsing Category
Urdunews
ملکی برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار
وزارت تجارت نے ملکی برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے پاکستان کی برآمدات کو 100 ارب ڈالرز تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔وفاقی نگراں حکومت نے ملکی برآمدات بڑھانےکےلیے بڑا فیصلہ…
حماس نے 12 تھائی شہریوں اور 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل آج 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری…
ایف بی آر اور نادرا کا ٹیکس بنیاد وسیع کرنے کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
نگراں حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کےلیے بڑا قدم اٹھا لیا۔ ایف بی آر اور نادرا کی کمیٹی قائم کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق…
شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں،انتخابی تیاریوں پر تبادلہ خیال
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں، سابق ارکان اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقاتیں کی ہیں۔لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللّٰہ، سردار ایاز صادق، اویس لغاری،…
9 مئی مقدمہ: چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک پولیس ٹیم کے روبرو پیش ہونے معذرت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اٹک پولیس ٹیم کے روبرو پیش ہونے سے معذرت کرلی۔اٹک پولیس نے 9 مئی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات کےلیے پہنچی تو عمران خان نے اُن کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کی۔چیئرمین پی ٹی…
پشاور ہائیکورٹ نے 3 لاپتہ افراد کے کیسز نمٹا دیے، مزید کی رپورٹ طلب
پشاور ہائیکورٹ نے 3 لاپتہ افراد کے کیسز نمٹا دیے۔ مزید لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ طلب کرکے سماعت ملتوی کر دی۔پشاور ہائیکورٹ میں 14 لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے کیس کی سماعت…
بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے، فیصل کریم کنڈی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری دبئی چلے گئے۔رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز دبئی روانہ ہوگئے۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو…
چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا۔درخواست گزار نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔درخواست گزار…
بابر اعظم مجھے پیار سے چھوٹا ڈان کہتے ہیں: سعود شکیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ بابر اعظم مجھے پیار سے چھوٹا ڈان کہتے ہیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ انٹرنیشنل میچز میں ہر کھلاڑی اہم ہوتا ہے، کوشش ہوتی ہے ہر میچ میں اچھا پرفارم کیا…
مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی: سینیٹر مشتاق احمد
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی۔مشتاق احمد نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں مصر گیا لیکن غزہ…
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم
کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا۔کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی جانب سے مجرم شکیل کو سزائے موت سنا دی گئی۔عدالت نے ڈکیتی کے جرم پر مجرم کو 14 سال قید، 1 لاکھ…
فواد چوہدری کی جیل میں وکلاء، فیملی سے ملنے کی درخواست
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جیل میں وکلاء اور فیملی سے ملنے اور دیگر سہولتیں دینے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔فواد چوہدری کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ جسٹس گل حسن…
سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوگئی
ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 129 روپے کمی سے ایک…
اوگرا کی جانب سے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.49 ڈالر فی ایم ایم بی…
بلاول، زرداری اختلافات کی خبر بےبنیاد ہے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے، وہ…
پاکستانی اسکواڈ کی دوسرے روز بھی پریکٹس، حسن علی نے کیمپ جوائن کرلیا
دورہ آسٹریلیا کی تیاریوں کیلئے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ نے دوسرے روز بھی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی، فاسٹ بولر حسن علی نے کیمپ جوائن کرلیا جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے آف اسپنر ساجد خان کو بھی کیمپ میں طلب کرلیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…
آصف زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول بھٹو نے سوشل میڈیا پر پروفائل پکچر تبدیل کردی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد، سابق صدر اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے انٹرویو کے چند گھنٹے بعد اپنی سوشل میڈیا پروفائل پکچر تبدیل کردی۔ نئی تصویر میں سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر…
ذکا اشرف کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ سے ملاقات کی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ کا دورہ کیا، ذکا اشرف…
بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا
بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کر لیا۔فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔فشر فوک فورم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کے…
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پہلے دن کیا صورتِ حال ہے؟
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے آغاز کے بعد مصر سے براستہ رفح کراسنگ 8 ٹینکر جنوبی غزہ میں داخل ہو گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق 4 ٹینکر ایندھن اور 4 ٹینکر کوکنگ گیس کے داخل ہوئے، ٹینکرز اقوامِ متحدہ کی امدادی…