جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کابل: بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے جبکہ 5 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا، حادثہ…

کراچی میں 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی و قتل کیس میں پیشرفت

کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں 10 سالہ بچی کی لاش ملنے کے  معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر ایک اور ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی دوپہر میں کرایہ دار ذیشان کو کھانا دینے گئی، بچی…

آرمی چیف کا دادو کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، 5 ہزار خیمے فراہم کرنے کی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، متاثرین اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف جوانوں سے ملاقات کی اور سیلاب زدہ علاقوں میں 5 ہزار خیمے فراہم کرنے کی ہدایت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…

ایلون مسک نے ٹوئٹر سے ڈیل نہ کرنے کی ایک اور وجہ بتادی

دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر سے معاہدہ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو ایک ٹرمینیشن خط بھیجا جس میں فرم پر الزام عائد کیا کہ اس نے جون میں…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جو بھی فیصلہ کریں گے قبول کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کئی زبردست فیصلے کیے ہیں، ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جو بھی فیصلہ کریں گے قبول کروں گا۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران…

پاکستان دوسرے ممالک کے اقدامات کی قیمت چکا رہا ہے، انتونیو گوترس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان کو اس تباہی سے نکلنے میں مدد کریں، جی20 ممالک 80 فیصد کاربن اخراج کے ذمہ دار ہیں، عالمی حدت میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد ہے، پاکستان دوسرے…

دنیا کی سب سے چھوٹی فائر بریگیڈ گاڑی

دنیا میں سائنسدانوں نے اپنی سہولت کے لیے نت نئی چیزیں ایجاد کی ہیں جس کی ایک مثال یہ فائر بریگیڈ کی گاڑی ہے۔  آتشزدگی کے واقعات اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں، جبکہ اس کے باعث قیمتی سامان بھی خاکستر ہوجاتا ہے، جس کی بنیادی وجہ فائر بریگیڈ…

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے ایک شخص جاں بحق، 113 متاثر

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے ایک شخص انتقال کر گیا۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس دوران شہر میں 113 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے۔محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق ہونے والے کا تعلق کراچی کے ضلع شرقی سے ہے۔کراچی میں ڈینگی سے اموات کی تعداد 2…

کامران ٹیسوری کے معاملے پر ایم کیو ایم ربطہ کمیٹی نے اہم اجلاس طلب کرلیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما کامران ٹیسوری کی ڈپٹی کنونیئر کےعہدے پر بحالی اور حالیہ فیصلے کے معاملے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کل اہم اجلاس طلب کیا ہے،…

تحریک لبیک کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ ختم کیا جائے، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ ختم کیا جائے۔اپنے بیان میں ٹی ایل پی سربراہ نے کہا کہ ہماری ٹیم ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے فارمولے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ سعد رضوی…

جانی ڈیپ اور ایمبر ہرڈ کے خوابوں کا محل فروخت کیلئے پیش

جانی ڈیپ اور ایمبر ہرڈ کی رہاشگاہ رہنے والی کوٹھی فروخت کیلئے پیش کردی گئی ہے۔آسٹریلیا میں واقع ’ڈائمنڈ ہیڈ مینشن‘ کروڑوں ڈالر مالیت کی جائیداد ہے، یہ آسٹریلیا کے سابق موٹرسائیکل ریسنگ ورلڈ چیمپیئن مک ڈوہن کی ملکیت ہے۔جانی ڈیپ اور…

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی معطلی کا حکم نامہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، عدالت نے پی ٹی…

جارجیا کے گاؤں سے 18 لاکھ سال پرانا انسانی دانت برآمد

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جارجیا میں ایک انسانی دانت دریافت کیا ہے جو 18 لاکھ سال پرانا بتایا جا رہا ہے۔یہ دریافت پچھلے ہفتے اروزمانی گاؤں کے قریب کھدائی کے مقام پر ریسرچر نے کی، یہ علاقہ دارالحکومت تبلسی سے 100 کلومیٹر دور ہے۔اسی گاؤں سے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے تعین کے 12 عناصر ہیں، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات عالمی قیمتوں سے منسلک ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے تعین کے 12 عناصر ہیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے میکانزم سے اتفاق…

اب تک ہمارا ایشیا کپ بہترین رہا، فائنل کے منتظر ہیں، سری لنکن کپتان

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان دسن شناکا نے کہا ہے کہ اب تک ہمارا ایشیا کپ بہترین رہا ہے، اب فائنل کے منتظر ہیں۔ دسن شناکا کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ 2022ء کا فائنل کھیلنے کے لیے بہت پُرجوش ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بہت اچھی ٹیم…

پی ٹی آئی کے جلسوں میں 30کروڑ تک خرچ کیےجا رہے ہیں، عطا تارڑ کا الزام

وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسوں میں 25 سے 30 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بدقسمتی ہے ایک شخص کروڑوں…

ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل اسپتال کے گائنی اور بچوں کے وارڈز میں بارش کا پانی بھر گیا

ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل اسپتال میں بارش کے پانی سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، گائنی اور بچوں کے وارڈز میں بارش کا پانی بھر گیا۔مریضوں کو وارڈز سے نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں اسپتال پہنچ گئی ہیں۔کینٹ بورڈ کی حدود بھی بارش کے پانی سے…

اوکاڑہ: بیوی کو قتل کرکے لاش جلانے والا ملزم گرفتار

اوکاڑہ کے علاقے شمسیہ کالونی میں خاوند نے بیوی کو قتل کرکے لاش جلا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جلنے کے باعث لاش ناقابل شناخت ہوگئی تھی، پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر…

روس کا یوکرینی علاقے میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ

روس کا یوکرینی علاقے مائیکولیف میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوج نے مائیکولیف میں یوکرینی فوج کا ٹریکنگ رڈار اسٹیشن تباہ کردیا۔بیان میں کہا گیا کہ یوکرین کے مشرقی علاقے میں یوکرینی…

ہر کھلاڑی آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھارہا ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھارہا ہے۔ ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ کی ہم ایسی توقع نہیں کر رہے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں…