جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ویڈیو، 2022ء میں کمر کے درد کا دردناک علاج

دورِ جدید میں بھی گاؤں دیہاتوں میں کمر کے درد کے لیے کیے جانے والے علاج کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے کہ دیکھنے والے صحت مند افراد میں بھی کمر کا درد اُٹھ جائے۔سوشل میڈیا پر ایک نامعلوم گاؤں کی ویڈیو زیرِگردش ہے جس میں ایک طبیب کمر کے…

بھارت:الیکٹرک موٹرسائیکل شو روم میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آگ بھڑک اٹھی جس سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شوروم میں آگ الیکٹرک موٹرسائیکل کی…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حسبِ معمول ایک اچھا فیصلہ دیا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے حسبِ معمول ایک اچھا فیصلہ دیا ہے کہ ہمیں تنگ نہ کیا جائے، لیکن شاید فیصلہ پولیس تک پہنچنے میں دیر لگ جاتی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرِ…

پاکستانی نژاد سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی

پاکستانی نژاد زمبابوے کے آل راؤنڈر کرکٹر سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ہے جس میں سکندر رضا کو اس ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔سکندر رضا زمبابوے کے پہلے کرکٹر…

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی روڈ حادثے میں ہلاک

2013 میں پاکستانی جیل میں ساتھی قیدیوں کے ہاتھوں جھگڑے کے بعد زخمی ہو کر ہلاک ہونے والے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی بھارت میں روڈ حادثے میں ہلاک ہو گئی۔بھارتی پولیس کے مطابق سربجیت سنگھ کی بیوی سکھپریت کور دو پہیوں والی گاڑی پر سوار…

فلسطین: خواتین کا ریستوران خواتین کے لیے

فلسطینی ریستوران جہاں خواتین صرف خواتین کے لیے کھانا پکاتی ہیں یہاں کا عملہ بھی خواتین پر مشتمل ہے۔رائٹرز کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ میں شیف آمنہ الحیک ایک ایسے ریستوران کی مدد سے اپنا خواب پورا کررہی ہیں جہاں صرف خواتین گاہک آتی ہیں…

مسجد نبویؐ واقعہ، غیر ضروری ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسجد نبویؐ کی توہین کے واقعے پر درج مقدمات کی تفصیل طلب کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ کو رپورٹ پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا۔مسجد نبویؐ واقعے کے بعد شیخ رشید اور فواد چوہدری سمیت دیگر پر درج مقدمات کے خلاف درخواستوں پر…

بلوچستان: سیلاب متاثرین کی بحالی شروع نہ ہو سکی

بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی شروع نہ ہو سکی۔قلعہ سیف اللّٰہ، قلعہ عبداللّٰہ، زیارت، دکی، مسلم باغ، خانوزئی، پشین، توبہ اچکزئی اور توبہ کاکڑی میں سیکڑوں بےگھر خاندان خیموں سے محروم ہیں۔سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ…

امریکا: اوریگن کےجنگلات میں لگی آگ بےقابو

امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی،جس سے 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے۔امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر…

علی وزیر کی ضمانت منظور

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی۔ایم این اے علی وزیر کی درخواستِ ضمانت پر کراچی کی انسدادِ  دہشتگردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ علی وزیر کے خلاف بوٹ بیسن تھانے میں…

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا اعلان ہونا باقی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک تقریباً ڈیفالٹ ہو چکا اعلان ہونا باقی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ بجلی 4.50 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے ، ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی…

اللّٰہ دعا اور احمد کو والد کیلئے بہترین صدقۂ جاریہ بنائے، بشریٰ اقبال

عامر لیاقت کی پہلی اور سابقہ اہلیہ، میزبان و اسلامک اسکالر سیدہ بشریٰ اقبال نے ایک بار پھر بچوں کے ساتھ عامر لیاقت کی تصویریں شیئر کر دی ہیں۔سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے بچوں کی عامر لیاقت کے ہمراہ تصویریں…

آسٹریلیا: کینگرو نے اپنے ہی مالک کی جان کیوں لے لی؟

آسٹریلیا میں ایک 77 سالہ شخص کو اسی کے پالے جنگلی کینگرو نے مار ڈالا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ حملہ جنگلی کینگرو نے کیا ہے جسے ہلاک ہونے والے شخص نے اپنے گھر میں پال لیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک…

آذربائیجان سے جھڑپیں، آرمینیا کے وزیرِ اعظم کا عالمی رہنماؤں کو فون

آرمینیا کے وزیرِ اعظم نے آذربائیجان کے ساتھ تازہ سرحدی جھڑپوں کے بعد عالمی رہنماؤں کو ٹیلی فون کیا ہے اور عالمی برادری سے ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ انہوں نے فرانس کے…

انتقال کے 6 ماہ بعد شین وارن کے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ

آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن کی موت کے 6 ماہ بعد ان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ سامنے آ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شین وارن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کے خاندان کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا۔ شین وارن کے خاندان کی جانب…

ایشیا کپ ہارنے کے بعد نسیم شاہ کی پہلی پوسٹ

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جانب سے ایشیا کپ 2022 میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پہلی پوسٹ کی گئی ہے۔نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، اس ویڈیو میں نسیم شاہ گراؤنڈ کے اندر فیلڈنگ پر موجود…

سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

‏ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی ہیں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو…

کراچی میں بارش کاسلسلہ آج ختم، گرمی کی شدت میں بھی کمی آجائےگی، محکمۂ موسمیات

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کاسلسلہ آج ختم ہو جائے گا اور ساتھ ہی گرمی کی شدت میں بھی کمی آ جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ  آج دوپہر…

شاداب پر تنقید، حسن ’دوست‘ کا ساتھ دینے میدان میں آگئے

ایشیا کپ کے فائنل میں کیچز ڈراپ کرنے پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو سوشل میڈیا پر خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ شاداب خان نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ…

سیلاب متاثرین کی مشکلات حل کرنے پر وزیر اعظم کی متعلقہ اداروں کو شاباشی

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے لینڈ سلائنڈنگ ہٹا کر بلوچستان کی آخری شاہراہ کو بھی ٹریفک کے لیے بحال کرنے پر NHA کی ٹیم کو شاباشی دی گئی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سول و…