Browsing Category
Urdunews
برطانوی عوام ملکہ کا دیدار کل کرسکیں گے
ایڈنبرا کے سینٹ جائلز کیتھڈرل میں اسکاٹش عوام کا ملکہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ملکہ کا تابوت بادشاہ چارلس کی قیادت میں جلوس کی صورت میں سینٹ جائلز کتھیڈرل لایا گیا تھا۔ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے سلسلے میں ملکہ کا…
ملکہ الزبتھ کیلئے عمرہ کرنے والا یمنی شخص گرفتار
سعودی حکام کی جانب سے ملکہ الزبتھ کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔سعودی حکام کی جانب سے حراست میں لیے گئے شخص نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ملکہ برطانیہ کی جانب سے عمرہ ادا کرنے مکہ مکرمہ پہنچا تھا۔یمنی شخص نے گزشتہ…
ملکہ کی آخری رسومات، عوام کی سہولت کیلئے اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
ٹرانسپورٹ آف لندن نے ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کی خواہاں عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کی خاطر اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ بعض روٹس پر رات کو بھی محدود سروس دستیاب ہوگی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ…
واٹس ایپ صارفین کی آسانی کیلئے کونسا نیا فیچر تیار کررہا ہے؟
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے مزید آسانی پیدا کرنے کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو (WaBetaInfo) کی ایک رپورٹ کے مطابق، واٹس ایپ ایک نئے…
عمران خان کے آرمی چیف پر بیان میں غلط بیانی کی کوشش کا الزام
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آرمی چیف پر بیان میں جان بوجھ کر غلط بیانی کی کوشش کی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیریں مزاری نے نجی ٹی وی کے اینکر کامران خان پر تنقید کرتے…
سیلاب زدگان کیلئے نیپال سے بھی پہلی امدادی پرواز کراچی پہنچ گئی
پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے نیپال سے بھی امداد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیپالی خارجہ امور کی جوائنٹ سیکریٹری بھی امدادی سامان لے کر آنے والی پہلی پرواز کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ نیپال کے پاکستان…
عوام پیٹرول کی بچت کیلئے پیدل اور سائیکل پر سفر کریں، خواجہ آصف
وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی بچت کریں اور پیٹرول کی بچت کے لیے پیدل چلیں یا سائیکل پر سفر کریں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے…
کراچی: بادل شدت اختیار کرنے لگے، تیز بارش کا امکان
کراچی کے مشرق اور شمال مشرق میں بادل شدت اختیار کر رہے ہیں جو آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید برس سکتے ہیں۔موسمیاتی تجریہ کار کے مطابق شہرِ قائد میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے ایک گھنٹہ تک جاری رہ سکتا ہے۔دن کی شدید گرمی کے بعد اب سے کچھ…
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے، شرجیل میمن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا پر گھناؤنی مہم چلارہے ہیں، عالمی…
پاکستان کیساتھ بے پناہ ناانصافی ہوئی، دنیا ازالہ کرے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بےپناہ ناانصافی ہوئی ہے، دنیا کو اس کا ازالہ کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے سیلاب…
عمران خان نے آرمی چیف سے متعلق درحقیقت کیا کہا؟ شیریں مزاری نے بتا دیا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کیا کہا،اس معاملے میں جان بوجھ کر غلط بیانی کی کوشش کی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے عمران خان کے پوزیشن واضح…
کراچی: بینک سے نکلنے والے شہری سے 10 لاکھ روپے کی ڈکیتی
کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بینک سے نکلنے والے شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹ لیے جبکہ چھپائے گئے پانچ لاکھ روپے محفوظ رہے۔ انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق نیو کراچی میں ایک بینک سے فیکٹری ملازم 15 لاکھ…
پاک انگلینڈ T20 سیریز، وکٹوں کے اسکوائر کا کام مکمل
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وکٹوں کے اسکوائر کا کام مکمل کر لیا گیا۔ پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں چار پریکٹس وکٹیں بھی تیار کی گئی ہیں۔چھ ماہ قبل مارچ میں آسٹریلیا…
پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر
پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دیدی گئی، وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے گندم فراہم نہ کرنے پر وفاقی حکومت کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں…
امارات: سیلاب زدگان کیلئے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں، کُل تعداد 22 ہوگئی
متحدہ عرب امارات سے مزید دو پروازیں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گئیں ہیں، اس سےقبل بیس پروازیں امدادی سامان کے ساتھ کراچی آچکی ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر…
رمیز سے الجھنے والے بھارتی صحافی کو گنگولی نےمنہ نہیں لگایا
ایشیا کپ کے فائنل میچ کے بعد رمیز راجہ سے الجھنے والے بھارتی صحافی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے منہ تک نہیں لگایا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی صحافی ایک سوال کے لیے سارو گنگولی…
ویڈیو، 2022ء میں کمر کے درد کا دردناک علاج
دورِ جدید میں بھی گاؤں دیہاتوں میں کمر کے درد کے لیے کیے جانے والے علاج کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے کہ دیکھنے والے صحت مند افراد میں بھی کمر کا درد اُٹھ جائے۔سوشل میڈیا پر ایک نامعلوم گاؤں کی ویڈیو زیرِگردش ہے جس میں ایک طبیب کمر کے…
بھارت:الیکٹرک موٹرسائیکل شو روم میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک
بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آگ بھڑک اٹھی جس سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شوروم میں آگ الیکٹرک موٹرسائیکل کی…
کابینہ اجلاس جاری، 6 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جائے گا
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری وفاقی کابینہ اجلاس میں سیلاب کی صورتحال پر غور اور 6 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ اجلاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری ہے، اجلاس میں حج کوٹہ سے اضافی بکنگ پر تحقیقات سے متعلق…
عمران نےکل جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کردیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز ملک کے سیاسی مستقبل اور جمہوریت کی بحالی کا عملی فارمولا پیش کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ…