Browsing Category
Urdunews
پی ایس ایکس: انڈیکس میں 250 سے زائد پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 250 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری دن کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 255 پوائنٹس کمی سے 40965 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن…
کھلاڑی باہر سے کھانا آرڈر نہیں کرسکیں گے، نیا ہدایت نامہ جاری
پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، کھلاڑی کو کہیں جانے سے 24 گھنٹے پہلے اطلاع دینا ہوگی، جبکہ کھلاڑیوں کو باہر سے کھانا آڈر کرنے سے بھی منع کر دیا گیا۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے آج اپنا…
نیب کا نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو (نیب) نے ادارے سے متعلق نئے قانون پر من و عن عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب سے متعلق نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔نیب اجلاس…
سائبر کرائم کا سسٹم صرف اتنا ہےکہ مجرم کو بلایا جاتا ہے،ڈرا دھمکا کر چھوڑ دیا جاتا ہے، جویریہ ظفر
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں سائبر کرائم ونگ سے متعلق بحث کی گئی۔ رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر نے کہا کہ سائبر کرائم کا سسٹم صرف اتنا ہے کہ مجرم کو بلایا جاتا ہے، ڈرا دھمکا کر چھوڑ دیا جاتا ہے۔میر خان محمد جمالی کی…
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پاکستانی معیشت پر طویل عرصے تک مرتب ہوں گے، پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید…
پاکستان نے یورپ سمیت دنیا بھر سے سیلاب زدگان کے لیے موصول ہونے والی امداد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے آنے والی تباہی کا اثرات پاکستانی معیشت پر طویل عرصے تک مرتب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار بیلجیم میں منعقد ہونے…
سیلاب کی تباہ کاریاں دنیا کے سامنے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں دنیا کے سامنے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ میں نے سیلاب سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…
احسن اقبال کیخلاف نیب کا بنایا گیا نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نیب کی جانب سے بنایا گیا نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج کر دیا۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے سیاسی انجینئرنگ پر فیصلہ جاری کیا تھا،…
ماہرین آثار قدیمہ نے 26 ہزار سال قدیم پنیر کے ٹکڑے دریافت کر لیے
مصری ماہرین آثار قدیمہ نے 26 ہزار سے زائد سال قدیم پنیر کے ٹکڑے دریافت کر لیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ پنیر کے یہ ٹکڑے 664-525 قبل مسیح کے درمیان کے ہیں۔رپورٹ میں مصری نوادرات کی وزارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ…
ٹوئٹر کے وکلاء ایلون مسک سے دھوکہ دہی کے مقدمے میں تفتیش کیلئے تیار
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ٹوئٹر کے وکلاء سے تفتیش کے لیے تیار ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، منگل کو عدالت میں دی گئی درخواست میں ٹوئٹر کے وکلاء کا کہنا ہے کہ وہ ایلون مسک سے ان کے خلاف ٹوئٹر…
پشاور: خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا ملزم گرفتار
پشاور میں خواجہ سراؤں پر فائرنگ میں ملوث 1 ملزم اعجاز کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 11 ستمبر کو دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر خواجہ سراؤں پر فائرنگ کی تھی۔فائرنگ کے نتیجے میں 4 خواجہ سراء اور ڈرائیور زخمی ہوا تھا۔پشاور…
ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ، بابر اعظم کی ایک اور درجے تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی رینکنگ ایک درجے کم ہو گئی ہے۔آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے ، بابر اعظم تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے…
روس کے پاس مغرب کا جواب دینے کیلئے بہت سے ہتھیار ہیں: پیوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے پاس جواب دینے کے لیے بہت سے ہتھیار ہیں اور یہ کوئی جھوٹ نہیں۔پیوٹن نے ٹی وی پر خطاب کے دوران جزوی روسی افواج کو متحرک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روس اپنے لوگوں کے…
انگلش بیٹر نے پاکستان میں سیکیورٹی سے متعلق مذاق میں کیا کہا؟
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ہیری بروک پاکستان میں ملنے والی سیکیورٹی پر انتہائی مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔گزشتہ روز پاکستان کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد برطانوی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہاں سب کچھ بہت اچھا…
عمران کہتا ہے اس کے کہنے پر آرمی چیف لگائیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پاکستان میں اتنی ریڈ لائن کسی نے کراس کی ہے، عمران خان جلسے کر کے کہتا ہے اس کے کہنے پر آرمی چیف لگائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا…
قیدی پر تشدد: چیف جسٹس اطہر عمل درآمد نہ ہونے پر وزارتِ انسانی حقوق پر برہم
اڈیالہ جیل میں قیدی پر مبینہ تشدد کی شکایت کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر وزارتِ انسانی حقوق پر برہم ہو گئے۔دورانِ سماعت انہوں نے وزارتِ انسانی حقوق اور…
راجو شری واستو کے دوست نے آنجہانی کامیڈین کی زندگی سے پردہ اٹھا دیا
آج 58 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والے بھارتی کامیڈین راجو شری واستو کی زندگی سے ان کے دیرینہ دوست نے پردہ اٹھا دیا۔راجو شری واستو کے دوست اشوک مشرا کا کہنا ہے کہ راجو سے پہلی بار ملاقات 1992ء میں ہوئی، انہی کی وجہ سے میں نے پہلی…
پاکستانی اسکولوں میں جانوروں کی فلاح و بہبود کا کورس کرایا جائے گا
ملکی تاریخ میں پہلی بار اسکولوں میں جانوروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کورس متعارف کروایا جارہا ہے، ابتداً یہ کورس صرف اسلام آباد کے طلبہ کو پڑھایا جائے گا۔جانوروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے مذکورہ کورس جانوروں کے حقوق کے تحفظ کو…
پاک انگلینڈ دوسرا ٹی20:ICCجنرل مینجروسیم خان میچ دیکھیں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے جنرل مینجر وسیم خان کل کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان کل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھیں گے۔ وسیم خان قیام کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے…
کے الیکٹرک کیخلاف درخواست: نیپرا کو 3 روز میں جواب جمع کرانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران نیپرا کو 3 روز میں جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم میں کہا کہ اگر کے الیکٹرک کے اقدامات غیر قانونی ہوئے تو عوام کو ریلیف دیں گے۔سندھ ہائی کورٹ نے نیپرا…
ایران، زیر حراست لڑکی کے ہلاک ہونے کیخلاف مظاہرے 15 شہروں تک پھیل گئے
ایران میں پولیس کی حراست میں لڑکی کے ہلاک ہونے کیخلاف مظاہرے 15 شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ مختلف واقعات میں ایک پولیس اہلکار اور تین مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران، مشہد، تبریز اور شیراز سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی…