جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نوجوانو، ہمیں آپ کی ضرورت ہے، ہم آپ کا مستقبل بدلیں گے، فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نوجوانو! ہمیں آپ کی ضرورت ہے، ہم آپ کا مستقبل بدلیں گے۔کامونکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کا پیغام ہے کہ ہمیں…

بجلی چوری میں ملوث 58 افسر و اہلکاروں کیخلاف کارروائی جاری ہے، لیسکو

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے مطابق بجلی چوری میں ملوث لیسکو افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ترجمان لیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر کارروائی کر کے 8 اہلکار گرفتار کیے گئے ہیں جبکہ 50 معطل ہیں۔…

نگراں وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کردیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ن لیگ کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ مقرر کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق…

میں وزیراعظم کا نہیں وزیراعلیٰ کا امیدوار ہوں، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر آرہا ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ…

شعیب اختر بیس بال کھیلنے لگے، ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی بیس بال کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سابق فاسٹ بولر نے دبئی کے اسٹیڈیم میں بیس بال کھیلنے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر شیئر کی ہے۔اپنے پیغام میں شعیب اختر نے لکھا کہ 'تاریخ رقم…

خاتون کو ہراسان کرنے کا الزام، چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

صوبائی محتسب نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔صوبائی محتسب نے چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری بورڈ لاڑکانہ پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔چیئرمین لاڑکانہ بورڈ پر بطور پرنسپل…

پاکستان دشمن قوتوں کیخلاف کارروائی شروع کردی، جان اچکزئی

نگراں وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن قوتوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران جان اچکزئی نے کہا کہ عادل راجا اور حیدر مہدی نے دھرتی ماں اور شہدا کے خون سے غداری کی…

محمد شامی کی زخمی شہری کی مدد کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے روڈ حادثے میں زخمی ہونے والے شہری کی گاڑی روک کر مدد کی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔محمد شامی بھارتی ریاست اترکھنڈ کے شہر نینیتال میں ایک سڑک سے گزر رہے تھے کہ اس دوران انہیں سڑک پر ایک گاڑی…

کراچی: شاپنگ مال آتشزدگی کیس میں فائر بریگیڈ کی نامزدگی پر مرتضیٰ وہاب برہم

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شاپنگ مال میں آتشزدگی کے کیس میں فائر بریگیڈ کو نامزد کرنے پر برہم ہوگئے۔میڈیا سے گفتگو میں میئر کراچی نے کہا کہ متاثرہ شاپنگ مال کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کی حدود میں ہے، اس سے کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کا…

غزہ: عارضی جنگ بندی کا تیسرا دن، اسرائیل کی خلاف ورزی، مزید ایک فلسطینی شہید

غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آج تیسرا دن ہے۔ تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں عارضی جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔  اس حوالے سے فلسطینی ہلال احمر نے بتایا کہ غزہ کے مغازی کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے اور ایک فلسطینی کو شہید…

میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، صائم ایوب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب کا کہنا ہے کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، کھلاڑی خود اپنے لیے مشکلات اور آسانیاں پیدا کرتا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صائم ایوب نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں اچھی پرفارمنس کی امید ہے، …

کراچی: تحقیقاتی ٹیم کا آگ سے متاثر شاپنگ مال کا معائنہ

کراچی پولیس چیف کی جانب سے شہر قائد میں شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی ٹیم آگ سے متاثرہ شاپنگ مال کا معائنہ کرنے پہنچ گئی۔راشد منہاس روڑ پر جوہر موڑ کے قریبی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے میں 11 اموات ہوئی…

لاہور: سعودی عرب سے تعلیم کیلئے آنیوالی طالبہ کم عمر ڈرائیور کی وجہ سے جاں بحق

لاہور میں سعودی عرب سے تعلیم کے لیے آنے والی میڈیکل کی طالبہ کم عمر ڈرائیور کی وجہ سے جاں بحق ہوگئی۔4 نومبر کو لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آنے والے میڈیکل کالج کی طالبہ کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق کم عمر…

آفس سے آنے والی کال شاہزیب کو موت کے منہ میں لے گئی

کراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی سے جاں بحق 28 سالہ سافٹ ویئر انجینئر شاہزیب کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔لیاقت آباد کے رہائشی شاہزیب کی آئندہ ماہ شادی طے تھی۔ واقعے کی رات شاہزیب کی چھٹی تھی تاہم دفتر سے فون آنے پر وہ علی الصبح 4 بجے…

حیدرآباد: ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ

حیدرآباد میں ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب اضافہ ہو گیا ہے۔موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹس کی دکانوں پر خریداروں کا رش بڑھ جاتا ہے لیکن ڈرائی فروٹس کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں کے سبب ان دنوں ڈرائی فروٹس…

بیرونِ ملک سے احکامات پر اہم لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے کارروائی کر کے دہشت گردی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث کے مطابق ملزمان ملک شام سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کر کے آئے تھے، ملزمان بیرون ملک سے احکامات پر اہم…

حماس آج اسرائیلی یرغمالیوں کے تیسرے گروپ کو رہا کرے گا

حماس آج فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کے تیسرے گروپ کو رہا کرے گا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کو حماس کی طرف سے آج رہا کیے جانے والوں کی فہرست موصول ہوگئی ہے۔رپورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا…

پاکستان میں سب کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے: نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد

نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔مجلس علماء پاکستان کے زیر اہتمام قومی پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد ہوا۔انیق احمد نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

نگراں وزیرِ اعظم آج سے عرب امارات کا دورہ کریں گے

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج سے متحدہ عرب امارات کا 3 روز کا دورہ کریں گے۔انوار الحق کاکڑ صدر امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملیں گے۔یو اے ای کے دورے کے دوران  سرمایہ کاری کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہے۔ نگراں…

پشاور کی مہابت خان مسجد کی تزئین کا کام 6 سال بعد بھی نامکمل

پشاور کی تاریخی مسجد مہابت خان کی تزئین و آرائش کا کام 6 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا۔خیبرپختونخوا حکومت نے مسجد کی مرمت اور تزئین و آرائش کے لیے 2014ء کے بجٹ میں 5 کروڑ روپے مختص کیے تھے تاہم فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث اس تاریخی مسجد کی…