Browsing Category
Urdunews
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا سراروغہ میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت…
نارووال کے گاؤں میں شادی میں ’’لوٹ سیل‘‘
نارووال کے گاؤں میں شادی کے دوران لوٹ سیل لگ گئی۔گاؤں ہتھ وڈیاں میں بارات جب شادی ہال پہنچی تو باراتیوں نے نوٹوں کے ساتھ ساتھ موبائل فونز، پرفیوم اور سوٹوں کی بارش کردی۔شادی کی تقریب میں نوٹ اور سامان لوٹنے والوں کی چاندی ہوگی۔اس موقع…
الیکشن کمیشن نواز شریف کے پروٹوکول کا نوٹس لے، اعجاز جکھرانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما میر اعجاز جکھرانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نواز شریف کو دیے گئے پروٹوکول کا نوٹس لے۔جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو میں میر اعجاز جکھرانی نے کہا کہ سردار غلام علی کٹو نے…
وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں سے متعلق بڑا اعلان
وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق حج درخواستیں ملک بھر میں کل سے 15 بینکوں کے ذریعے سے وصول کی جائیں گی۔اعلامیے کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا…
سندھ بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز
صوبائی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ کراچی سے سندھ کے محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق صوبے میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال پاکستان…
لاہور: میڈیکل کی طالبہ کا قتل، عینی شاہدین کے دل دہلا دینے والے بیانات
لاہور کے علاقے چوہنگ میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل کے معاملے میں سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی تو عینی شاہدین کے دل دہلا دینے والے بیانات بھی آگئے۔ نجی سوسائٹی کے گارڈز نے جیو نیوز کو بتایا کہ کم عمر ڈرائیور زگ زیگ کرتا ہوا، مقتولہ کی گاڑی…
لاہور: میڈیکل کی طالبہ کا قتل، عینی شاہدین کے دل دہلا دینے والے بیانات
لاہور کے علاقے چوہنگ میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل کے معاملے میں سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی تو عینی شاہدین کے دل دہلا دینے والے بیانات بھی آگئے۔ نجی سوسائٹی کے گارڈز نے جیو نیوز کو بتایا کہ کم عمر ڈرائیور زگ زیگ کرتا ہوا، مقتولہ کی گاڑی…
فیصل آباد: مبینہ مقابلہ، 7 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک
فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں مبینہ مقابلے میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک ہوگیا۔فیصل آباد پولیس کے مطابق ملزم کو تفتیش کےلیے لے جایا جا رہا تھا کہ وہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم 7 سالہ بچی کو…
جلسے کا مقابلہ کسی جماعت سے نہیں بلکہ اپنے ہی جلسوں سے ہے، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کورنگی کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ یہاں کے عوام ایم کیو ایم کی ایک کال پر پنڈال میں آئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں ایم کیو ایم پاکستان کے…
قومی ٹی20 کپ: اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2023 میں اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی پابندی پر اعظم خان پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ اعظم نے قومی ٹی20 کپ میں بیٹ پر فلسطین کے پرچم کا اسٹیکر لگایا تھا۔ذرائع کا…
گھوٹکی: کسانوں اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر میں تکرار
خان گڑھ میں کھاد کی قیمت پر کسانوں اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان تکرار ہوگئی۔گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں کسانوں نے اسسٹنٹ کمشنر سے کہا سستی کھاد لاکر دیں۔ اس پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ یہ لوگ کھاد کےلیے نہیں اپنے رشتے دار سرکاری…
اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے نیب کی 4 ٹیموں کی تفتیش
اڈیالا جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے قومی احتساب بیورو (نیب) کی 4 ٹیموں نے تفتیش کی۔ تین ٹیمیں تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئیں جبکہ چوتھی ٹیم اب تک جیل میں موجود ہے۔القادر…
معیشت دو سال میں ناصرف کھڑی ہوگی بلکہ بھاگے گی، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ معیشت دو سال میں ناصرف کھڑی ہوگی بلکہ بھاگے گی، لیکن جب نسلیں بگڑ جائیں تو سنوارتے سنوارتے وقت لگے گا۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نوجوانوں کے ساتھ 4…
خاتون کو ہراسان کرنے کا الزام، چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
صوبائی محتسب نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔صوبائی محتسب نے چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری بورڈ لاڑکانہ پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔چیئرمین لاڑکانہ بورڈ پر بطور پرنسپل…
پاکستان دشمن قوتوں کیخلاف کارروائی شروع کردی، جان اچکزئی
نگراں وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن قوتوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران جان اچکزئی نے کہا کہ عادل راجا اور حیدر مہدی نے دھرتی ماں اور شہدا کے خون سے غداری کی…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کل مغربی کنارے میں 6 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز (ہفتہ کو) مغربی کنارے میں 6 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنین کے قریب 25 سالہ ڈاکٹر کو انکی رہائش گاہ کے باہر قتل کیا گیا۔دوسرے فلسطینی شہری کو رام اللّٰہ کے قریب شہید…
زرداری اور نواز شریف کو خدشہ ہے اسرائیل مخالف بیان دیا تو حکومت نہیں بنا سکتے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے فلسطین کے معاملے کو اُجاگر کیا۔ فلسطین کے معاملے پر ترکی اور ایران کی حکومتوں سے رابطے کیے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ان خیالات کا اظہار ڈی جی خان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے…
بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں۔شارع فیصل کراچی پر نجی عمارت میں 2 روزہ ادب فیسٹیول میں تجزیہ کار زاہد حسین کی کتاب ’فیس ٹو فیس ود بینظیر‘ کی…
ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے، امیرحیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔چمن میں اے این پی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان میں امن چاہتے ہیں۔…
مہنگائی کو اہم مسئلہ کہنے والوں کی شرح میں 5 فیصد کمی
مہنگائی کو ملک کا اہم ترین مسئلے کہنے والے پاکستانیوں کی شرح میں 5 فیصد کمی سامنے آگئی۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا ۔نئے سروے میں مہنگائی سے متعلق اس اہم تبدیلی کے باوجود پاکستانیوں کی نگاہ میں یہ اب بھی…