Browsing Category
Urdunews
سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں کے اندر بارش اور سیلاب کا پانی موجود ہے، اتنا بڑا سیلاب پاکستان میں کبھی نہیں آیا، سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ زراعت میں…
طرز زندگی کی تبدیلی کیلئے نوجوان نے اچھی عادت ہی چھوڑ ڈالی
بری عادتیں ترک کرنے والوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن اب انگلینڈ میں ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے مختلف طرز زندگی کے لیے اچھی عادت کو ہی ترک کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان…
پانچواں ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا
پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔قذافی…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا، جس کے بعد یکم اکتوبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکان مدھم ہوگئے۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2 اعشاریہ 82 ڈالر اضافے کے بعد 89 ڈالر فی بیرل کی…
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عارضی تعلیمی مراکز کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیم فراہم کرنے کے لیے سندھ بھر کے مختلف علاقوں میں قائم کیے گئے عارضی تعلیمی مراکز کی نگرانی کے لیے ایڈیشنل سیکریٹری (اکیڈمک اینڈ ٹریننگ)کی سربراہی میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔آر ایس یو کے لقمان کنٹرول…
ملک میں لیکس کی یلغار، اسلام آباد تماشا بن گیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں لیکس کی یلغار ہے، اسلام آباد تماشا بن گیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس سے ہونے والی آڈیو لیکس کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہر روز…
کراچی میں دو کروڑ کی ڈکیتی کی واردات مشکوک نکلی
کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے گھر مبینہ طور پر دو کروڑ روپے کی ڈکیتی کا معاملہ مشکوک ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جن تین موبائل فونز کی چوری کا ذکر کیا گیا وہ سکندر علی کے گھر سے ہی برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو 146 رنز کا ہدف
پاکستان نے سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔قومی ٹیم ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار…
لاہور: ڈھائی کروڑ کی چوری، مرکزی ملزمہ گرفتار، دیگر کی تلاش جاری
لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں ڈھائی کروڑ کی چوری کی مرکزی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزمہ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ایس پی سٹی آپریشن سرفراز ورک کے مطابق شاہدرہ میں ایک خاتون کے گھر 27 ستمبر کو…
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، آڈیو لیکس کا ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں آڈیو لیکس کا ون پوائنٹ ایجنڈا زیر غور لایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ بھی شریک ہیں۔ذرائع کا کہنا…
سندھ حکومت کی سیف سٹی پر پیشرفت سے مطمئن نہیں، زبیر موتی والا
چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے سندھ حکومت کے سیف سٹی پروجیکٹ کے حوالے سے پیشرفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں زبیر موتی والا نے کہا کہ کراچی کا سیف سٹی منصوبہ نہیں ہے، معیشت میں شہر قائد کی اہمیت سے کسی کو بھی…
نوجوان کا زندگی بھر ننگے پاؤں رہنے کا فیصلہ کیوں؟
بری عادتیں ترک کرنے والوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن اب انگلینڈ میں ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے مختلف طرز زندگی کے لیے اچھی عادت کو ہی ترک کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان…
لاہور: ڈی ایچ اے سیکیورٹی اہلکاروں اور خواجہ سراؤں کے درمیان جھگڑا
لاہور میں ڈیفنس کے لالک جان چوک کے قریب خواجہ سراؤں نے ڈی ایچ اے سیکیورٹی گارڈز کےخلاف احتجاج کیا، احتجاج کے دوران ڈی ایچ اے سیکیورٹی اور خواجہ سراؤں میں جھگڑا بھی ہوا ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں لالک جان چوک میں احتجاج کرنے والے خواجہ…
چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کا معاملہ پی اے سی میں اٹھا دیا گیا
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کا معاملہ اٹھا دیا گیا۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے باہر کوریڈورز بند کرنے کے معاملے…
خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ خوشحال پاکستان خطے اور امریکا کے مفاد میں ہے، دونوں ممالک کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔لاہور میں امریکن بزنس فورم سے خطاب میں امریکی سفیر نے کہا کہ پاک امریکا دو طرفہ تجارت کا حجم 9…
عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا گیا تو تباہی کا ذمہ دار ہمیں سمجھا جائے گا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تکلیف دہ…
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔چوہدری پرویز الہٰی اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔دوران گفتگو زراعت، متبادل…
دہشتگردی کو کسی صورت دوبارہ پنپنے نہیں دیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ دہشتگردی کو کسی صورت دوبارہ پنپنے نہیں دیا جائے گا، دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کیلئے قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں سے تعاون جاری…
سفارت خانہ پاکستان نیدرلینڈز میں سیلاب کی صورتحال، فنڈز جمع کرنے کیلئے اجلاس
نیدرلینڈز میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے طلباء، تاجروں اور مساجد کے ذمہ داران سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے…
چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے صدر میں چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ صدر کے ڈینٹل کلینک میں ملزم مریض بن کر آیا اور باری آنے پر ڈاکٹر اور عملے پر فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کیلنک سے 9 ایم ایم پستول کے ساتھ خول ملے…