Browsing Category
Urdunews
عمران خان کو پتا ہے کھیل ایکسپوز ہوچکا ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو پتا ہے کہ اُس کا کھیل ایکسپوز ہوگیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیا اور کہا کہ عمران خان تم عوام اور ریاست کے مجرم…
ٹی ٹوئنٹی ویمنز ایشیا کپ 2022 کا میلہ بنگلہ دیش میں سج گیا
بنگلہ دیش کی سرزمین پر اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ویمنز ایشیا کپ 2022 کا میلہ سج چکا ہے، جس میں 7 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد سلہٹ کرکٹ اسٹیدیم خواتین کے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کر رہا ہے اور 2018 اکتوبر کے بعد…
ہفتے یا اتوار کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا جائے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تیاری کررہے ہیں ہفتے یا اتوار کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا جائے گا۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے حکومت…
بھارت: کانپور میں دو ٹریفک حادثات میں 31 افراد ہلاک
شمالی بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں دو الگ حادثات میں کم ازکم 31 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پہلا حادثہ اس وقت ہوا جب ایک ٹریکٹر ٹرالی پر چندریکا مندر میں پوجا کے لیے جانے والے 50 افراد سوار تھے وہ…
آخری میچ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
انگلینڈ نے پاکستان کو آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز جیت لی۔ مہمان ٹیم نے آخری میچ میں 67 رنز کے بھاری مارجن سے قومی ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں 3-4 سے کامیابی حاصل کی۔واضح رہے کہ پاکستان کو پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی…
جس سائفر کے انکاری تھے اسی کے اقراری بن گئے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جس سائفر کے انکاری تھے اسی کے اقراری بن گئے، چلمن کے پیچھے اور دستانے پہنے فیصلے ٹوٹ رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جو انہیں لے کر آئے تھے وہ انہیں لے کر جائیں گے، قوم…
بلوچستان: سیلاب سے تباہ حال گھر دیکھ کر 1 شخص دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا
بلوچستان میں سیلاب کے باعث تباہ حال گھر دیکھ کر ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔نصیر آباد کے گاؤں عبداللّٰہ رند میں سیلاب کے باعث تباہ حال گھر دیکھ کر 80 سال کا بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا ہے۔ورثاء کے مطابق انتقال کر…
تھرکول بلاک ون انتظامیہ اور چینی کمپنی کے درمیان معاہدہ
تھرپارکر میں تھرکول بلاک ون انتظامیہ اور چینی کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوگیا، معاہدے کے مطابق چینی کمپنی تھرکول بلاک ون کو جدید مواصلاتی ٹیکنالوجی فراہم کرے گی۔معاہدے کے مطابق ایچ پی 788 پورٹیبل ریڈیو، ایچ ایم 788 موبائل ریڈیو فراہم کیا…
سندھ حکومت مسلسل انتخابات سے فرار کا راستہ اپنا رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مسلسل انتخابات سے فرار کا راستہ اختیار کر رہی ہے۔کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی کی حق دو کراچی اور مسائل سے نجات کی جدوجہد…
ایمان مزاری کا اپنی والدہ کی حرکت سے لاتعلق
ایمان مزاری ایڈووکٹ نے اپنی والدہ شیریں مزاری کی حرکت سے خود کو لاتعلق کرلیا ہے۔سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں ایمان مزاری نےخود کو اپنی والدہ کی حرکت سے علیحدہ کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ کسی اور انسان کے قول اور فعل کی ذمے…
عمران خان کا سائفر گم ہونےکا بیان مضحکہ خیز ہی نہیں تشویشناک بھی ہے، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سائفر گم ہونے کا بیان مضحکہ خیز ہی نہیں تشویشناک بھی ہے۔اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ ایسے اعتراف سے عمران خان کا کھلنڈراپن واضح ہے، توشہ…
بین ڈکٹ کو رن آؤٹ کرنے کے بعد محمد رضوان تعریفوں کا مرکز
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانیوالے ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان بین ڈکٹ کو اسٹمپ کے پیچھے سے رن آؤٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر تعریفوں کا مرکز بن گئے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان…
سندھ میں آج 341 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت
صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 341 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کراچی سے صوبائی محکمہ صحت کے جاری شدہ بیان کے مطابق کراچی میں 241، حیدرآباد ڈویژن میں 62 اور میرپور خاص ڈویژن میں 29 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت نے…
اسلام آباد بار نے عمران خان کا خاتون جج کی عدالت جا کر معافی مانگنے کا عمل ڈرامہ قرار دیدیا
اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی خاتون جج سے معافی کے معاملے پر قرارداد پاس کی ہے۔اسلام آباد بار نے اپنی قرار داد میں عمران خان کے خاتون جج زیبا چوہدری کی عدالت جا کر معافی مانگنے کے عمل کو…
ملک کی نازک صورتحال میں کچھ سیاسی نابالغوں کو اپنی پڑی ہے، اسعد محمود
وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے اور کچھ سیاسی نابالغوں کو اپنی پڑی ہے۔بھکر میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں مولانا اسعد محمود نے کہا کہ حکومت ملک کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کے لیے کام کر…
ساتواں ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف
سات میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے…
چین کی طرف سے تائیوان پر فوری حملے کا کوئی امکان نہیں، امریکا
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا، چین کی طرف سے تائیوان پر فوری طور پر کوئی حملہ نہیں دیکھ رہا۔ پینٹگان چیف نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ چین، تائیوان کے ارد گرد اپنی فوجی سرگرمیوں کا نیا معمول بنا رہا ہے۔ ان…
حسین نواز نے مریم نواز کی بریت کو انصاف کی فتح قرار دیا ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے بہن مریم نواز کی ایوان فیلڈ فلیٹس ریفرنس میں بریت کو انصاف کی فتح قرار دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں حسین نواز نے کہا کہ ایون فیلڈ فلیٹس ریفرنس میں مریم…
بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا
بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ نکل آیا۔گوہاٹی میں کھیلے جانیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سانپ اس وقت نظر آیا، جب بھارتی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ کر رہی تھی اور 7 اوور مکمل ہوگئے تھے۔گراؤنڈ میں سانپ…
سائفر کی ماسٹر کاپی فارن آفس میں موجود ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر کی موجودگی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ سائفر کی ماسٹر کاپی فارن آفس میں موجود ہے۔ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مریم بی بی، وہ سائفر…