Browsing Category
Urdunews
ڈالر کا زوال، پاکستانی روپے کا عروج آج بھی جاری
گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر اس ہفتے بھی جاری ہے۔آج صبح کاروباری دن کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 55 پیسے سستا ہو نے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا…
اسلام آباد بار نے عمران خان سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا، اعلامیہ
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا کہ سوشل میڈیا پر غیرمتعلقہ افراد نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا نام استعمال کیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق توہین عدالت کیس اسلام آباد ہائی کورٹ…
زرتاج گُل کی مٹی سے کھیلنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گُل کی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کے دل موہ لیے ہیں۔سابق وفاقی وزیر زرتاج گُل کو اس ویڈیو میں بغیر کوئی کپڑا بچھائے زمین پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں زرتاج گُل مٹی گوندھ کر ٹوکری نما کوئی…
یوسف پٹھان اور مچل جانسن میں ہاتھا پائی ہوگئی
بھارت کے آل راؤنڈر یوسف پٹھان اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولرمچل جانسن کے درمیان لیجنڈ لیگ کے میچ کے دوران ہاتھا پائی ہو گئی۔سوشل میڈیا پر دونوں کھلاڑیوں کی ہاتھاپائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوسف پٹھان کو…
عمران خان کا بیانِ حلفی منظور ہو گا یا نہیں؟ آج فیصلے کا امکان
جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیانِ حلفی منظور ہو گا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج سماعت کے بعد اس بات کے فیصلے کا امکان ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہینِ…
عمران خان کیلئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینے ہیں، منظور وسان
مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینے ہیں، مجھے عمران خان کا مستقبل کہیں نظر نہیں آرہا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے…
پڈعیدن کے 30 سے زائد گاؤں تاحال زیر آب
سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے تحصیل پڈعیدن کے 30 سے زائد گاؤں سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ متاثرینِ سیلاب کا کہنا ہے کہ گاؤں سیلاب کے پانی کی گھرے میں ہیں ، ہم لوگ باہر نکل نہیں سکتے، سیلاب میں فصلیں ڈوب کر تباہ ہو چکی ہیں اور مویشی…
انگلش کرکٹرز نے پاکستان کیخلاف سیریز سے متعلق کیا کہا؟
انگلش کرکٹر بین ڈکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بہت شاندار رہی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بین ڈکٹ نے ٹیم کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ اپنے پیغام میں پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔انگلش بیٹر…
امام الحق نے کرکٹ شائقین سے کیا درخواست کی؟
قومی کرکٹر ٹیم کے کھلاڑی امام الحق نے کرکٹ شائقین سے درخواست کی ہے کہ وہ کھلاڑیوں پر آوازیں نہ کسیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ آوازیں کسنے سے کھلاڑیوں کی صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔امام الحق کا…
عمرہ زائرین کو سعودیہ میں 3 ماہ تک قیام کی سہولت
عمرہ زائرین کے لیے خوش خبری آگئی، سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔سعودی وزیر حج نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نسک ’Nusuk ‘ پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنا دیا…
پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک ہے، نیٹو
نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کے لیے خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں سیکریٹری جنرل نیٹو کا…
انجری سنجیدہ نہیں، احتیاطاً بیٹنگ کیلئے نہیں آیا، شاداب خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ میری انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں، احتیاطاً بیٹنگ کے لیے نہیں آیا۔ پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں شکست کے بعد جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انگلینڈ نے…
پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے زریعے سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم رات گئے لاہور ایئرپورٹ پہنچی، قومی اسکواڈ غیر ملکی پرواز کے زریعے سڈنی سے آکلینڈ اور پھر کرائسٹ چرچ پہنچے گا۔اسکواڈ میں 16…
مونس الہٰی اور دیگر کے خلاف ایف آئی اے نے چالان جمع کروادیا
مونس الہٰی اور بے نامی اداروں کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ چالان بینکنگ کورٹ میں جمع کروادیا۔ایف آئی اے کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کے خاندان پر نائب قاصد محمد نواز کے ذریعے تہتر کروڑ…
کراچی ڈینٹل کلینک فائرنگ: زخمی جوڑا کولکتہ سے پاکستان منتقل ہوا
کراچی میں صدر کے ڈینٹل کلینک میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے میاں بیوی قیام پاکستان کے بعد بھارتی شہر کولکتہ سے ہجرت کرکے کراچی منتقل ہوئے جنہیں زندگی بھر کیلئے پاکستانی قومی شناختی کارڈ جاری کیے جاچکے ہیں۔نادرا ذرائع کے مطابق رچرڈ ہونو…
سندھ میں سیلاب متاثرین حکومتی امداد کے منتظر
سندھ میں بنیادی سہولتوں سے محروم اور وبائی امراض میں گھِرے سیلاب متاثرین اب تک حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔سیلاب کے بعد نصیر آباد اور نوشہرو فیروز میں ملیریا، گیسٹرو، ڈینگی اور دیگر امراض میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔سندھ کے شہر جیکب آباد…
ٹی ٹوئنٹی ویمنز ایشیا کپ 2022 کا میلہ بنگلہ دیش میں سج گیا
بنگلہ دیش کی سرزمین پر اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ویمنز ایشیا کپ 2022 کا میلہ سج چکا ہے، جس میں 7 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد سلہٹ کرکٹ اسٹیدیم خواتین کے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کر رہا ہے اور 2018 اکتوبر کے بعد…
ہفتے یا اتوار کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا جائے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تیاری کررہے ہیں ہفتے یا اتوار کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا جائے گا۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے حکومت…
بھارت: کانپور میں دو ٹریفک حادثات میں 31 افراد ہلاک
شمالی بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں دو الگ حادثات میں کم ازکم 31 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پہلا حادثہ اس وقت ہوا جب ایک ٹریکٹر ٹرالی پر چندریکا مندر میں پوجا کے لیے جانے والے 50 افراد سوار تھے وہ…
پاکستان کی انگلینڈ سے آخری میچ شکست پر شائقین کا ردعمل
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی 20 میچ اور سیریز میں شکست پر شائقین کرکٹ نے ردعمل دینا شروع کردیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 3-3 سے برابر ہے، آج کے میچ کی فاتح ٹیم ٹرافی کی حقدار ہوگی۔پاکستانی کرکٹ شائقین انگلینڈ کے…