جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

رانا ثناء کو کون گرفتار کرانا چاہتا ہے؟ خواجہ آصف نے بتادیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے لانگ مارچ کا حشر آپ نے دیکھ لیا ہے، رانا ثناء اللّٰہ لانگ مارچ میں رکاوٹ ہے، یہ اس کو گرفتار کرانا چاہتے ہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ نے جرات اور…

نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں کی جانے والی بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی پر اپنے خیالات کا اظہار سوشل میڈیا پر کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے میچ…

سکھر: سرکاری جامعہ کے تحت پہلے تعلیمی سال کیلئے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

سکھر میں اروڑ  یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اور ہیریٹیج نے پلے تعلیمی سال برائے 2022 کے لیے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد آج کیا گیا۔سرکاری جامعہ کے تحت پیش کردہ ڈگری پروگرام میں بی ایس فیشن ڈیزائن، بی ایس ٹیکسٹائل ڈیزائن، (فیکلٹی آف…

راولپنڈی: FBR کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر ڈکیتی

راولپنڈی کے علاقے منگرال ٹاؤن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے گھر ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ڈاکو 7400 امریکی ڈالر، 15 تولہ طلائی زیورات اور 2 لاکھ روپے نقدی لے اڑے۔ایف آئی آر کے…

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ، محمد حفیظ کی پاکستان ٹیم پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ  نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ہی ٹیم کے فیصلے پر تنقید کردی۔ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے۔انہوں نے…

اکتوبر میں الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھ جائیں حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے الیکشن نہ کرانے کی تجویز دے دی ہے، 16 اکتوبر کو الیکشن نہیں ہوتے تو سمجھ جائیں حکومت الیکشن سے فرار چاہتی ہے۔شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران…

وزیرِ داخلہ رانا ثناء کی گرفتاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹس اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کیے گئے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن نے رانا…

حکومت کے الیکشن کمیشن کو خط پر اے این پی کا ردعمل

وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کو لکھ گئے خط پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی نے ردعمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی…

پاکستان پُراسرار ٹیم ہے، ورلڈ کپ میں اچھا کھیلتی ہے، عمران طاہر

جنوبی افریقی کرکٹر اور پاکستان جونیئر لیگ میں بہاولپور رائلز کے مینٹور عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پُراسرار ٹیم ہے جو ورلڈکپ جیسے ایونٹس میں اچھا کھیلتی ہے۔عمران طاہر نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی…

فارن فنڈنگ کیس: PTI کے حامد زمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فارن فنڈنگ کیس کے معاملے پر گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد زمان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایف آئی نے ملزم حامد زمان کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں پر جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک…

8 اکتوبر کے زلزلے میں لاپتہ ہونیوالی لڑکی گھر پہنچ گئی

8 اکتوبر 2005ء کے قیامت خیز زلزلے میں سات سال کی عمر میں لا پتہ ہونے والی آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی رہائشی ثانیہ سترہ سال بعد اپنے آبائی گھر پہنچ گئی۔آٹھ اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ایک طرف اپنے پیچھے اسی ہزار قبروں کا شہر خموشاں چھوڑ گیا…

عمدہ بیٹنگ پر کپتان بابراعظم پلیئر آف دی میچ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں عمدہ بیٹنگ پر پلیئرآف دی میچ اپنے نام کر لیا۔پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد کپتان بابراعظم نے میڈیا سے گفتگو کی۔اس دوران انہوں نے…

ڈاکٹر کی لکھائی دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے

ڈاکٹر اور صاف لکھائی یہ دو الگ الگ خیال تصوّر کئے جاتے ہیں۔ یہ عام خیال کیا جاتا ہے کہ کوئی ڈاکٹر ہے تو اس کی ہینڈ رائٹنگ اتنی خراب ہوتی ہے کہ جسے پڑھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔بلاشبہ وہ مریضوں کی جان بچانے میں مصروف عمل ہوتے ہیں اور…

آئندہ کیچ مت چھوڑنا! بابر نے واضح کردیا

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے واضح کردیا کہ ان کا کیچ چھوڑنے کی سزا کیا ہوسکتی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم ہدف کے تعاقب میں مصروف تھی، اس دوران چوتھے اوور کی تیسری گیند پر کیوی…

کراچی: مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے موبائل فون سروس بند ہے۔اس حوالے سے صارفین کا کہنا ہے کہ صدر، ٹاور، ڈیفنس، ناگن چورنگی اور ناظم آباد میں موبائل نیٹ ورکس بند ہیں۔اس کے علاوہ ملیر، گلستان جوہر سمیت کئی علاقوں میں بھی صارفین نیٹ ورکس…

افسوس، آڈیو لیکس کا سلسلہ عمران خان نے خود دوبارہ شروع کیا، بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماضی میں آڈیو لیکس کا سلسلہ تھا جو بند ہو گیا تھا، افسوس کی بات یہ ہے خان صاحب خود یہ سب واپس لے کے آئے ہیں، آڈیو لیکس اب ان کے خلاف ہو رہی ہے۔جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول…

بن بلائے ڈانسر کے باعث خاتون ڈانسر کی ویڈیو وائرل

بن بلائے مہمان کے بعد بن بلایا ڈانسر بھی سامنے آگیا اور بہت جلدی وائرل بھی ہوگیا۔بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کی وجہ وہ خود نہیں بلکہ کوئی اور ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مارکیٹ کے درمیان میں لڑکی کے…

100 ملین ڈالرز کرپٹوکرنسی چوری کرلیے گئے، بائنانس

کرپٹو کرنسی کی دنیا کی سب سے بڑی ایکسچینج فرمز ’بائنانس‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ جعلسازوں نے 100 ملین ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرم کے سربراہ چانگ پینگ ژاؤ نے جمعے کو ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ سسٹم میں…

فارن فنڈنگ کیس: PTI کے گرفتار رہنماحامد زمان عدالت میں پیش

فارن فنڈنگ کیس کے معاملے پر گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامد زمان کو ضلع کچہری میں پیش کر دیا گیا۔حامد زمان کو لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک کی عدالت میں پیش کیا گیا۔حامد زمان کے خلاف ایف آئی اے فارن…

زرداری کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبروں پر شیری رحمٰن کی وضاحت

وفاقی وزیر برائے موسمیات شیری رحمٰن نے پی پی صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق وضاحت دی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دو روز سے آصف علی زرداری سے منسوب کیا گیا ایک ایکسرے اور جھوٹی خبر زیرِ گردش ہے۔اس خبر میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ آصف علی…