Browsing Category
Urdunews
ڈی جی ایف آئی اے انٹرپول جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل محسن بٹ انٹرپول جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہوگئے۔بھارت میں ہونے والے انٹرپول جنرل اسمبلی اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی…
پی ایس ایکس پر ضمنی الیکشن کے اثرات، کاروبار منفی اور محدود رہا
ضمنی انتخابات کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی نظر آئے جہاں آج منفی اور محدود کاروبار کا دن رہا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 193 پوائنٹس کم ہو کر 41 ہزار 755 پر بند ہوا ہے۔حصص بازار میں آج 14 کروڑ شیئرز کے سودے…
ٹھٹھہ میں 2 ماہ سے قید 13 سالہ لڑکی بازیاب، باپ گرفتار
ٹھٹھہ میں مکلی پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر 2 ماہ سے قید 13 سال کی لڑکی کو بازیاب کروالیا، تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں اس کے باپ اور سوتیلی ماں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر کی سابقہ بیوی اور لڑکی…
سوئیڈن اور جرمن کمپنیوں نے سولر پاور ہیڈ فونز متعارف کروادیے
سوئیڈن اور جرمنی کی کمپنیوں نے سولر پاور ہیڈ فونز متعارف کروادیے، شمسی توانائی سے چارج ہونے والے ہیڈ فونز اب صارفین کے لیے دستیاب ہیں۔ہیڈ بینڈز میں لگائے گئے سولر پینلز میں ٹائی ٹینئم ڈائی آکسائیڈ کی اسٹرپس کو نیچرل ڈائی میں لپیٹ کر…
عمران خان نے نواز شریف کا ذکر کن الفاظ میں کیا؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دوران گفتگو کئی بار سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا تذکرہ کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے خواہش ظاہر کی کہ چاہتا ہوں نواز شریف واپس آئے…
حنا ربانی کی فرانسیسی قومی اسمبلی کے خارجہ امور کمیشن کے صدر سے ملاقات
وزیر مملکت برائے امور خارجہ محترمہ حنا ربانی کھر نے پیرس میں فرانس کی قومی اسمبلی میں خارجہ امور کمیشن کے صدر مسٹر جین لوئس بورلانگس سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور فرانس کے درمیان دو طرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، پاکستان…
اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعتزاز احسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔عدلیہ اور اداروں سے متعلق اعتزاز احسن کے بیان پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے درخواست دائر کی تھی۔درخواست میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام…
مسجد نبوی واقعے پر باقی سب بے گناہ تو شیخ رشید کا کیا قصور؟ عدالت کا سوال
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کے خلاف مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم واقعے پر درج مقدمے کے اخراج کی سماعت ہوئی۔جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے مقدمے کی سماعت کی۔ شیخ رشید کی جانب سے سینئر قانون دان سردار عبدالرازق عدالت میں پیش…
جنگ پر جانے سے پہلے روسی فوجیوں کی اجتماعی شادی
یوکرین کے محاذ جنگ پر بھیجے جانے سے قبل روس کے فوجیوں کی اجتماعی شادیاں جاری ہیں۔پچھلے ہفتے سینٹ پیٹرزبرگ میں اجتماعی شادی کی تقریب ہوئی جس میں فوجی اہلکاروں اور افسران کی شادیاں انجام پائیں۔یہ اجتماعی شادیاں اس لیے منعقد ہو رہی ہیں…
عمران خان سیاسی الزائمر کے مرض میں مبتلا ہیں، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاسی الزائمر کے مرض میں مبتلا ہیں، اقتدار کی ہوس میں یہ شخص اندھا ہوچکا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ضمنی الیکشن جیتنے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ الرٹس…
الیکشن کمیشن نوٹس: ثمر ہارون بلور نے غلطی تسلیم کرکے معذرت کرلی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما ثمر ہارون بلور نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔پشاور سے جاری بیان میں اے این پی رہنما نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے انہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا تھا۔ثمر ہارون بلوچ نے کہا کہ…
چیف الیکشن کمشنر سندھ نے عمران خان کا دھاندلی کا الزام مسترد کردیا
چیف الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے این اے 237 ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزام کو مسترد کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہان نے کہا کہ ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے…
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا ڈی جی پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کو فوری ہٹانے کا مطالبہ
گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ نے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ سے ڈی جی پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ پروفیسر سلمان رضا کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ…
الیکشن کمیشن نے عمران خان کا دھاندلی کا الزام مسترد کردیا
چیف الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے این اے 237 ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزام کو مسترد کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہان نے کہا کہ ملیر کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے…
آج ملک میں فی تولہ سونا 950 روپے مہنگا ہوگیا
ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10…
پی ٹی آئی سینئر قیادت کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سینئر قائدین کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آ گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر تشکر کا اظہار کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی…
اعظم سواتی سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا…
کرکٹر بننے کےلئے والدہ کی ڈانٹ اور مار کھائی، ڈیرن سیمی
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹر بننے کےلئے والدہ سے بہت ڈانٹ اور مار کھائی ہے۔پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ماسٹر کلاس میں مینٹورز کے لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے۔ گوادر شارکس کے مینٹور ویوین رچرڈز…
نشتر اسپتال سے لاشیں ملنے کا واقعہ، 3 ڈاکٹرز، ملازمین اور 2 ایس ایچ اوز معطل
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ابتدائی انکوائری رپورٹ آنے کے بعد نشتر اسپتال ملتان کے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے غفلت کے ذمہ دار 3 ڈاکٹرز، 3 ملازمین اور متعلقہ تھانوں کے 2 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا۔وزیراعلیٰ نے پروفیسر ڈاکٹر مریم…
آزاد کشمیر کو ہائیڈرو پاور میں خودکفیل بنانے کےلئے اقدامات جاری ہیں، چوہدری رشید
آزاد کشمیر کے وزیر منصوبہ بندی، ترقیات اور ادارہ برائے ترقی توانائی چوہدری رشید نے کہا ہے کہ قدرتی نعمتوں سے مالا مال خطہ آزاد کشمیر میں قدری وسائل سے ہائیڈرو پاور پلانٹ لگا کر بجلی میں خود کفیل بنانے اور صنعتی انقلاب لانے کےلئے کوشاں…