جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ امپورٹڈ گروہ کی مجرمانہ ذہنیت کا عکاس ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومتی اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ امپورٹڈ گروہ کی مجرمانہ ذہنیت کا عکاس ہے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ…

عمران خود بھی میرے مقابلے پر آتے تو ہار جاتے، علی موسیٰ گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما علی موسیٰ گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خود بھی میرے مقابلے پر آتے تو ہار جاتے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے علی موسیٰ گیلانی نے کہا کہ بیٹی کو میدان میں اتار کر شاہ محمود قریشی…

سعودی عرب نے ہمیشہ داخلی و خارجی محاذ پر پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد…

تلاش سپر ایپ جرائم کیخلاف پولیس کا ایک مؤثر ہتھیار ثابت ہوگا، آئی جی سندھ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے انسداد جرائم کو یقینی بنانے اور حقیقی معنوں میں جرائم پیشہ عناصر کو شکست دینے کے ضمن میں تلاش ڈیوائس اور سپر ایپ کو ایک مؤثر اور بہترین ہتھیار کے طور پر…

ایم کیو ایم پاکستان کا ہنگامی اجلاس گورنر ہاؤس میں طلب، اہم فیصلے متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا ہنگامی مشاورتی اجلاس گورنر ہاؤس میں طلب میں کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی سے ہونے والے معاہدے پر گفتگو کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایم کیو ایم کی جانب سے اہم فیصلے متوقع…

عمران خان چاہتے ہیں ٹائیگر فورس کی طرح ملک کے ہر ادارے کا چیف خود لگائیں، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں وہ ملک کے تمام فیصلے اپنی مرضی سے کریں، وہ چاہتے ہیں ٹائیگر فورس کی طرح ملک کے ہر ادارے کا چیف خود لگائیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ کل کے…

زاہد خان نے بیرسٹر سیف کو دو ٹکے کا آدمی کہہ دیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کو دو ٹکے کا آدمی قرار دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں زاہد خان نے کہا کہ بیرسٹر سیف اپنی حیثیت سے زیادہ بات نہ کریں، ایمل ولی سیاسی تسلسل…

پان چھالیہ لے کر ترکیہ جانے والا پاکستانی گرفتار، چھ ماہ قید کی سزا

ترکیہ میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کا رہائشی پان چھالیہ لے کر ترکیہ پہنچا تھا۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ترک قانون کی خلاف ورزی پر مذکورہ بالا پاکستانی شہری کو چھ…

طوفان کا تجربہ کروانے کیلئے سمیولیٹر تیار

قدرتی آفات کا سامنا کرنا انسان کے بس کی بات نہیں لیکن اسے نامساعد حالات میں اپنے آپ کو بچانے کے بارے میں آگاہی ہونا ضروری ہے۔ ایسے ہی کچھ تجربات دینے اور لوگوں کو ان حالات میں خود کو سنبھالنے کے تجربے سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک…

نور عالم خان نے دبئی میں پاکستانی پرچم کی توہین کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں  وقفہ سوالات کے دوران نور عالم خان نے دبئی میں کرکٹ میچ ہارنے پر پاکستانی پرچم کی توہین کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا۔نور عالم خان کا کہنا ہے کہ افغان شائقین جو پاکستانی پاسپورٹ پر عرب امارات گئے انہوں نے پاکستانی…

ملتان میں شکست پر صحافی کا سوال، عمران خان نے جواب تک نہ دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ملتان میں پارٹی امیدوار کی شکست سے متعلق سوال پر بات پلٹ دی۔صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ ملتان میں پی ٹی آئی ہار گئی، لوگوں نے موروثیت کو قبول نہیں کیا۔انہوں نے سوال سننے کے بعد…

ایم کیو ایم کا نشتر اسپتال کی لاشوں میں کارکنان کی لاشیں ہونے کا خدشہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ملتان کے نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں میں اپنے لاپتہ کارکنان کی لاشیں ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے ملازمین غلام عباس، محمد سجاد ناصر اور عبدالرؤف کو بھی معطل کردیا…

وزیراعظم شہباز شریف کا یوسف گیلانی کو ٹیلیفون، بیٹے کی کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ان کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔شہباز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، اس موقع پر موسیٰ گیلانی بھی موجود تھے۔وزیراعظم شہباز شریف سے موسیٰ…

ضمنی انتخابات پرامن لیکن ووٹر ٹرن آئوٹ کم رہا، فافن کی رپورٹ

ضمنی انتخابات پر غیر سرکاری تنظیم فری ایند فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کردی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق الیکشن مجموعی طور پر پر امن رہے اور ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا۔ فافن کے مطابق ضمنی انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 35 فیصد…

ناروے کے سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں متعین ناروے کے سفیر نے ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ناروے کے سفیر نے علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی …

الیکشن میں ریاست کا 130 کروڑ روپیہ ایک شخص کی ضد اور انا پر ضائع ہوگیا، ملک احمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ کل الیکشن میں ریاست کے 130 کروڑ روپے ایک شخص کی ضد اور انا پر ضائع ہوگئے۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک پارٹی کا لیڈر 5…

حکومتی اتحاد نے عمران خان کا جلد الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کردیا

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں نے مشترکہ طور پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا الیکشن جلد کروانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے کہا کہ ملک میں…

بھارت: تیز رفتار گاڑی کے حادثے سے پہلے کی لائیو اسٹریمنگ ویڈیو، 4 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ہائی وے پر 230 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی بی ایم ڈبلیو کے حادثے سے قبل کی ویڈیو جاری کی گئی ہے، حادثے میں ڈرائیور سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے۔گاڑی بہار سے دہلی کی طرف سفر کر رہی تھی جسے 35 سالہ پروفیسر…

ٹھٹھہ میں 2 ماہ سے قید 13 سالہ لڑکی بازیاب، باپ گرفتار

ٹھٹھہ میں مکلی پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر 2 ماہ سے قید 13 سال کی لڑکی کو بازیاب کروالیا، تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں اس کے باپ اور سوتیلی ماں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر کی سابقہ بیوی اور لڑکی…

سوئیڈن اور جرمن کمپنیوں نے سولر پاور ہیڈ فونز متعارف کروادیے

سوئیڈن اور جرمنی کی کمپنیوں نے سولر پاور ہیڈ فونز متعارف کروادیے، شمسی توانائی سے چارج ہونے والے ہیڈ فونز اب صارفین کے لیے دستیاب ہیں۔ہیڈ بینڈز میں لگائے گئے سولر پینلز میں ٹائی ٹینئم ڈائی آکسائیڈ کی اسٹرپس کو نیچرل ڈائی میں لپیٹ کر…