Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی 7 سے 11 نومبر تک جمع…
سپریم کورٹ وکلا و ججز کالونی کے افتتاح پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او معطل
سپریم کورٹ وکلا و ججز کالونی کے افتتاح کے موقع پر فائرنگ کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن کو معطل کر دیا۔اسلا م آباد پولیس کے مطابق آئی جی اکبر ناصر نے ڈی آئی جی آپریشنز کو انکوائری کرکے…
مچھر اپنے پسندیدہ شخص کے وفادار رہتے ہیں، تحقیق
حال ہی میں مچھروں کے ستائے افراد کے لیے ایک افسوس کی بات سامنے آئی ہے کہ مچھروں کے پسندیدہ افراد ہمیشہ ہی مچھروں کے پسندیدہ رہتے ہیں کیونکہ انسان کچھ بھی کرلے اپنے آپ کو مچھروں کی اس لسٹ سے نہیں نکال سکتا۔ایک غیر ملکی تحقیق میں یہ بات…
شاہین شاہ آفریدی نے بھتیجے کو ترقی کا فارمولا بتا دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بھتیجے فرحان آفریدی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں ترقی کا فارمولا بتادیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو کو شاہین شاہ آفریدی نےاپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا…
حکمِ امتناع جاری، پارک ویو سٹی کا NOC بحال
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے پارک ویو سٹی کا این او سی بحال کر دیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے این او سی کی منسوخی کا فیصلہ اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف اندراجِ مقدمہ کا فیصلہ بھی…
چوروں کی غلامی سے بہتر ہے کہ میں مر جاؤں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چند دنوں میں مارچ کا اعلان کرنے لگا ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ ان چوروں کی غلامی سے بہتر ہے کہ میں مر جاؤں۔سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سرگودھا…
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے لاشوں کے واقعے کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا
ملتان میں واقع نشتر اسپتال کی چھت سے برآمد ہونے والی سیکڑوں لاوارث لاشوں کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا گیا۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر مسعود ہراج نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اس تمام واقعے کی ذمہ دار پولیس ہے، اگر…
شاہین کی ’یارکر‘ نے افغان بیٹر کے پاؤں کو کتنا نقصان پہنچایا؟
برسبین میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغان بیٹر آؤٹ ہونے پر صرف پویلین ہی نہیں گئے تھے بلکہ انہیں بعد میں اسپتال بھی لے جایا گیا تھا۔افغان کرکٹ بورڈ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رحمان اللّٰہ کو سیریس انجری نہیں ہوئی…
پی پی میں ہوں، عمران خان میرا دوست ہے: اعتزاز احسن
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں، عمران خان میرا دوست ہے۔لاہور میں اعتزاز احسن کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ 50 سال سے عمران خان اور میرے گھر کی دیوار سانجھی ہے، پاکستان پیپلز…
ویڈیو: قطر کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر چین سے تحفے میں دو پانڈے مل گئے
قطر، چین سے دو بڑے پانڈے حاصل کرنے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا ملک بن گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کی جانب سے تحفے میں ملنے والے سہیل اور سورایا نامی دونوں پانڈوں کو لگژری ایئر کنڈیشنڈ کوارٹرز میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹ میں…
عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کیوں نہیں دے رہے؟ فواد چوہدری نے بتا دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ معاشی طور پر ملک کے حالات خراب ہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ لوگ لانگ مارچ کی تاریخ مانگ رہے ہیں لیکن خان صاحب کو لانگ مارچ کے رسک کا پتہ ہے، اس لیے وہ لانگ…
برازیلین انسٹاگرام انفلوئنسر نوبیا کرسٹینا براگا کو اپنے ہی گھر میں قتل کردیا گیا
برازیل کی مشہور انسٹاگرامر نوبیا کرسٹینا براگا (Nubia Cristina Braga) کو ان کے اپنے ہی گھر میں گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سالہ نوبیا کرسٹینا براگا کے انسٹاگرام پر تقریباً 60 ہزار انسٹاگرام فالوورز…
پاک بھارت میچ میں رونگتے کھڑے ہوجاتے ہیں، ریشبھ پنت
بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ایک منفرد احساس دلاتا ہے جس میں آپ ہر لمحے مختلف احساس میں ہوتے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ریشبھ پنت نے کہا کہ…
عمران خان احتجاج کو جہاد سے تشبیہ دے رہے ہیں: اٹارنی جنرل
سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمران خان کے خلاف وزراتِ داخلہ کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ عمران خان جلسوں میں احتجاج کو جہاد سے تشبیہ دے رہے ہیں، لوگوں کو اشتعال دلایا جارہا ہے۔چیف جسٹس…
من مانی فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کو ایک بار پھر انتباہ جاری
ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ رفعیہ جاوید نے تمام نجی اسکولوں کو من مانی فیس وصول کرنے پر ایک بار پھر انتباہ جاری کردیا۔ رفعیہ جاوید نے والدین کی جانب سے ملنے والی شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے اسپرنگ…
کراچی: آرٹلری میدان تھانے سے چوری ہوئی کروڑوں کی رقم مکمل برآمد
کراچی کے آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے سے چوری ہونے والی کروڑوں روپے کی رقم کے باقی رہ جانے والے 25 لاکھ روپے بھی پولیس نے برآمد کر لیے۔ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والی مکمل رقم برآمد کر کے سیل کر دی گئی…
پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ پاکستان کا شہری ہو گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 24 سالہ افغان نوجوان کے پاکستانی شہریت سے متعلق کیس پر ریماکرس میں کہا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والا بچہ پاکستان کا شہری ہو گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں 24 سالہ افغان نوجوان کی پاکستانی شہریت سے متعلق دائر کی گئی…
یوکرین میں اسٹار لنک کو پینٹاگون نے کسی قسم کے فنڈز نہیں دیے، ایلون مسک
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ یوکرین میں ان کی کمپنی کےاسٹار لنک نیٹ ورک کو امریکا نے کسی قسم کی فنڈنگ نہیں کی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے اسپیس ایکس کی اسٹار لنک سروسز…
مقصود میمن کا دبئی پولیس کے اسمارٹ سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ’اویون‘ کا دورہ
ڈائریکٹر جنرل سندھ سیف سٹیز اتھارٹی ڈاکٹر مقصود احمد نے دبئی پولیس کے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور وہاں اسمارٹ سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا مشاہدہ کیا۔ڈی جی سندھ سیف سٹیز اتھارٹی ڈاکٹر مقصود احمد اور میجر جنرل ڈاکٹر محمد…
شاہین شاہ آفریدی کی کہانی خود ان کی زبانی
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران کا وقت بہت مشکل اور کھٹن تھا، 2 ماہ سے زیادہ اکیلے ایک کمرے میں رہنا اور پھر ری ہیب کے عمل سے گزرنا ایک مشکل کام ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنی کہانی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…