Browsing Category
Urdunews
فارن فنڈڈ فتنے نے تین سال میں 25 ہزار ارب کا تاریخی قرض لیا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنے نے تین سال میں 25000 ارب کا تاریخی قرض لیا، چار سال وفاق اور پنجاب میں صرف نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں کے فیتے کاٹے۔ سرگودھا یونیورسٹی میں عمران خان کے خطاب پر ردعمل…
لانگ مارچ کی کال نہیں دی، پورا اسلام آباد کنٹینر سے بھردیا گیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے ابھی لانگ مارچ کی کال نہیں دی اور پورا اسلام آباد کنٹینرز سے بھر دیا گیا ہے، ن لیگ کا گلو بٹوں کا پورا مجمع ہے، ہماری جماعت کوئی پُرتشدد تنظیم نہیں ہے، لانگ مارچ…
پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ فیصلہ کل ہوگا
پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کل ہو گا۔ اس سلسلے میں باضابطہ اعلان پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 8 بجے کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔…
یورپی کونسل کا اجلاس برسلزمیں شروع، 27 رکن ممالک کے سربراہان شریک
یورپی کونسل کا دو روزہ اجلاس یورپی دارالحکومت برسلز میں شروع ہو گیا۔ اجلاس میں یورپی یونین کے 27 ممبر ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت اور یورپی کونسل و کمیشن کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔اس اجلاس کے ایجنڈے میں یورپ میں توانائی کا بحران،…
کراچی غربی اور کورنگی سمیت سندھ کے 5 اضلاع کے ایس ایس پیز کے تبادلے
کراچی کے دو اضلاع غربی اور کورنگی سمیت سندھ کے پانچ اضلاع کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کی تقرری اور تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن کے احکامات پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کورنگی…
سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی بڑی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔اضافے کے بعد ملک میں ایک فی تولہ سونے کا…
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن…
قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے ملیر انتظامیہ کا انوکھا اقدام، دودھ کی درجنوں گاڑیاں روک لی گئیں
کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافہ روکنے کے لیے ملیر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انوکھا اقدام دیکھنے میں آرہا ہے جہاں انتظامیہ نے دودھ کی گاڑیوں کو ہی روک لیا۔ پالیسی سامنے آئی ہے کہ دودھ دکان پر پہنچے گا ہی نہیں تو مہنگا بکے گا کیسے؟…
آرمی چیف سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں بیلجیئم کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت، دو طرفہ دفاعی و سیکیورٹی تعاون، علاقائی سلامتی پر گفتگو کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،…
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ کا تھانے پر چھاپہ، 2 شہریوں رہا
کراچی میں قانون کے محافظوں کی لاقانونیت کیخلاف عدالت کا ایکشن، بلوچ کالونی تھانے سے بغیر روزنامچہ رکھے گئے دو افراد کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے رہا کروالیا۔ پولیس نے لڑکی کو آج کورٹ میں پیش کیا جہاں لڑکی نے پولیس کو دیا جانے والا بیان…
کراچی سے بازیاب لڑکی کی عمر کے تعین کیلئے میڈیکل کروانے کا حکم
حیدرآباد میں سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 6 کی عدالت نے کراچی سے بازیاب کروائی جانے والی لڑکی کی عمر کا تعین کروانے کیلئے میڈیکل کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے میڈیکل ہونے تک لڑکی کو سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔17 ستمبر کو…
عمران خان دہشتگردوں کی طرح بچوں کی برین واشنگ کے ایجنڈے پر ہیں، ناصر شاہ
صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان دہشتگردوں کی طرح بچوں کی برین واشنگ کرنے کے ایجنڈے پر ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کو تباہ کرنے کے بعد اب طلباء کو…
برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس کا مستعفی ہونے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا ہے۔لِز ٹرس نے کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی بھی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک…
عامر خان کی ایم کیو ایم سے علیحدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایم کیو ایم پاکستان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے عامر خان کی پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر بلدیات سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ دفاعی و سیکیورٹی تعاون اور علاقائی سلامتی پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا…
سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین کا احتجاج، 4 بل منظور
سینیٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، احتجاج کے باوجود ایوان نے 4 بل منظور کرلیے۔پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کا گھیراؤ کیا اور اعظم سواتی کے پروڈکش آرڈر جاری کرنے کیلئے…
پی پی میں ہوں، عمران خان میرا دوست ہے: اعتزاز احسن
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں، عمران خان میرا دوست ہے۔لاہور میں اعتزاز احسن کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ 50 سال سے عمران خان اور میرے گھر کی دیوار سانجھی ہے، پاکستان پیپلز…
ویڈیو: قطر کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر چین سے تحفے میں دو پانڈے مل گئے
قطر، چین سے دو بڑے پانڈے حاصل کرنے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا ملک بن گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کی جانب سے تحفے میں ملنے والے سہیل اور سورایا نامی دونوں پانڈوں کو لگژری ایئر کنڈیشنڈ کوارٹرز میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹ میں…
ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان بریک تھرو ہوگیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات میں بریک تھرو ہوگیا، ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات طے پا گئی۔ ملاقات میں بلدیاتی نظام پر ایم کیوایم کے تحفظات اور مطالبات پر تفصیلی بات…
عمران نے کبھی جلسے کیلئے ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیا، وکیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی جلسے کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا۔چار سدہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش…