Browsing Category
Urdunews
پی ایس ایکس میں نومبر کے آخری کاروباری دن ملا جلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نومبر کے آخری کاروباری دن ملا جلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 29 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 531 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 553 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 60 ہزار…
دانیال عزیز کی احسن اقبال اور ن لیگ پر شدید تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما احسن اقبال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں دانیال عزیز نے کہا کہ احسن اقبال بلدیاتی حکومتوں کے بارے میں خود کو عقل کُل سمجھتے ہیں، انہیں مقامی…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 2…
یوگنڈا نے تاریخ رقم کردی، ٹی20 ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا، زمبابوے آؤٹ
افریقی ملک یوگنڈا کی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یوگنڈا کی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے والی پانچویں افریقی ٹیم بن جائے گی۔نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک…
سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
صدر مملکت سے ڈبلیو ایچ او کے سبکدوش کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر پالیتھا ماہی پالا نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ صحت کے چیلنجز پر قابو پانے کےلیے ڈبلیو ایچ او سے شراکت داری بڑھانے کی…
صدر مملکت سے ڈبلیو ایچ او کے سبکدوش کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر پالیتھا ماہی پالا نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ صحت کے چیلنجز پر قابو پانے کےلیے ڈبلیو ایچ او سے شراکت داری بڑھانے کی…
لاہور ہائیکورٹ: 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت
9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے متفرق درخواست پر سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عدالت کے روبرو پیش نہ ہوئے، ایسوسی ایٹ…
فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں ختمِ حکومت سے تعلق تھا: احسن اقبال
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں، ختمِ حکومت سے تعلق تھا۔احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ 22 نومبر2017ء کو ڈی جی سی فیض حمید کو مذاکرات میں…
بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنیں گے: آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بلاول کو سپورٹ کرنا ہے، ان کی تربیت کرنی ہے، بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنیں گے۔کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ آج لوگ بلاول کو ان…
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق 2 مسلح افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑے شہریوں پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں…
امریکا میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد، بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا
امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا میں بھارتی آفیشل پر فردِ جرم باعثِ تشویش ہے۔دوسری…
بابر اعوان نے پارٹی چیئرمین کے انتخاب سے متعلق کیا کہا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے پارٹی چیئرمین کے انتخاب سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی الیکشن ہونا ہے، ابھی تو پارٹی چیئرمین منتخب ہونا ہے۔بابر اعوان سے سوال کیا گیا کہ کیا انتخابات میں تیسرا امیدوار بھی آ…
ڈومیسٹک کرکٹ ترجیح، احمد شہزاد ٹی ٹین لیگ نہیں کھیلیں گے
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا۔احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے کے لیے کنٹریکٹ لینے سے انکار کیا ہے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنی ٹیم لاہور وائٹس کے لیے کام کرنا تھا۔انہوں…
جو چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا وہی میں نے آ کر بتایا: وکیل لطیف کھوسہ
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ جو چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا وہ میں نے آ کر بتایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کی تو اس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی خود…
آڈیو لیک کرنیوالوں کو شرم آنی چاہیے: لطیف کھوسہ
تحریکِ انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ نے آڈیو لیکس سے متعلق ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے جنہوں نے لیک کی انہیں شرم آنی چاہیے، یہ ذاتی گفتگو اور کالز لیک کون کرتا ہے؟وکیل لطیف کھوسہ…
چیئرمین پی ٹی آئی اپنی سیٹ پر اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں: طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود موروثی سیاست پر تنقید کرتے تھے، وہ اپنی سیٹ پر اپنی اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے دہرے معیار سامنے آ چکے…
نواز شریف کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں شہباز شریف، اسحاق ڈار اور مریم نواز شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال ہو گا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں: وکیل لطیف کھوسہ
سابق وزیرِ اعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں، فیصلہ معطل نہ ہوا تو چیئرمین پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے اور سیاسی جماعت متاثر ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی…
اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔انہوں نے کہا…