Browsing Category
Urdunews
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 2 فلسطینی بچوں کو شہید کردیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے 2 فلسطینی بچوں کو بلااشتعال فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے الزام لگایا تھا کہ بچوں نے ان پر دھماکا خیز مواد پھینکا تھا، درحقیقت ایک بچے کے ہاتھ میں فائر کریکر تھا۔سوشل میڈیا انفلوئنسر نے…
حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
یکم دسمبر سے ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل بھی آئندہ پندرہ روز کیلئے سستا کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 281 روپے 34پیسے برقرار…
ڈومینیکا کی حکومت ٹی20 ورلڈکپ میچز کی میزبانی سے دستبردار
کیریبین ملک ڈومینیکا نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 میں اپنے حصے کے میچز کی میزبانی سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے رکن ملک ڈومینیکا میں ورلڈکپ کے تین میچز ہونا تھے۔ڈومینیکا کو پہلے راؤنڈ کا ایک اور سپر 8 کے…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے اکبر چوک فلائی اوور کا افتتاح کردیا
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں اکبر چوک فلائی اوور کا افتتاح کردیا۔ ان کا کہنا ہے ہم نے الیکشن نہیں لڑنا اورنہ ہی ووٹ نہیں مانگنے ہیں، کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں۔ نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لاہور کے اکبر چوک میں…
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، انٹراپارٹی الیکشنز کی تیاریوں پر بریفنگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق کور کمیٹی نے انٹراپارٹی انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران…
نواز شریف نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، افسوس سیاسی انتقام، جھوٹے مقدمات میں قوم کا قیمتی وقت اور ترقی کا موقع ضائع کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام کے ساتھ مریم…
امریکی وزیر خارجہ کی رام اللّٰہ آمد، فلسطینیوں کا احتجاج
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، فلسطینی صدر محمود عباس سے ملنے رام اللّٰہ پہنچے۔ انٹونی بلنکن کی آمد پر فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔اس موقع پر مظاہرین نے امریکا مخالف نعرے لگائے، مظاہرین نے ’فلسطین جنگی جرائم کے مجرموں کا خیرمقدم نہیں کرتا‘…
احمد شاہ کی خدمات کے اعتراف میں انہیں وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، نگراں وزیر اعلیٰ
سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ مقبول باقر نے کہا ہے کہ صدر کراچی آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی خدمات کے اعتراف میں انہیں وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دریں اثنا صدر آرٹس کونسل کراچی احمد شاہ نے کہا ہے کہ ابھی وزیر بنا نہیں، صرف اعلان کیا گیا ہے۔…
احمد شاہ کی خدمات کے اعتراف میں انہیں وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، نگراں وزیر اعلیٰ
سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ مقبول باقر نے کہا ہے کہ صدر کراچی آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی خدمات کے اعتراف میں انہیں وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دریں اثنا صدر آرٹس کونسل کراچی احمد شاہ نے کہا ہے کہ ابھی وزیر بنا نہیں، صرف اعلان کیا گیا ہے۔…
طیارہ وقت سے پہلے قطر پہنچ گیا، جرمن صدر کو 30 منٹ میزبانوں کا انتظار کرنا پڑا
جرمن صدر فرینک والٹر اسٹینمیئر کا طیارہ طے شدہ وقت سے پہلے قطر ایئر پورٹ پر پہنچ گیا، جس کے باعث انہیں میزبانوں کا انتظار کرنا پڑا۔جرمن صدر قطر کے سرکاری دورے پر پہنچنے کے بعد طیارے کے دروازے پر ہاتھ باندھے 30 منٹ تک استقبال کرنے والوں…
بیرسٹر گوہر علی تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی
بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر نیاز اللّٰہ نیازی کو بنا دیا، وہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹیم کی…
10 سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال صوبہ بنا دیا گیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 10 سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال صوبہ بنا دیا گیا۔مریم نواز سے خیبر پختونخوا کے یوتھ کوآرڈینیٹرز نے ملاقات کی، جس میں تنظیمی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا…
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس نومبر میں 16.58 فیصد بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس نومبر 2023 میں 16 اعشاریہ 58 فیصد بڑھ گیا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نومبر میں 8611 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 531 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس مارکیٹ…
صدر مملکت عارف علوی نے چار آرڈیننس جاری کردیے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 4 آرڈیننس جاری کر دیے۔صدر مملکت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) ترمیمی آرڈیننس 2023، پاکستان پوسٹل سروسز منیجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023، نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 اور براڈ کاسٹنگ…
بی بی ایل کھیلنے کی پیشکش، شاداب کا ڈومیسٹک کرکٹ پر غور
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شامل ٹیم ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے شاداب خان سے رابطہ کرلیا، بولنگ آل راؤنڈر قومی ڈومیسٹک سیزن کھیلنے پر غور کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ کی ٹیم شاداب خان کو ٹیم میں شامل کرنے…
بابر کی دوستوں کو نہ بھولنے کی بات پر امام الحق کا جواب
ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے سابق کپتان بابر اعظم کے دوستوں کو نہ بھولنے کے تبصرے پر جواب دے دیا۔ واضح رہے کہ امام الحق 25 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے، انکی شادی کی تقریب میں اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب کے علاوہ قومی کرکٹرز نے بھی شرکت…
لودھراں: کہروڑ پکا میں طالب علم سے 7 افراد کی مبینہ بدفعلی
پنجاب کے شہر لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں چھٹی کلاس کے طالب علم کو 7 نوعمر نوجوانوں نے مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ طالب علم کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ والدہ کے مطابق بیٹے کے…
آرمی چیف سے شہید سپاہی کی بیٹی کی وڈیرے کے خلاف شکایت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایک شہید سپاہی کی پر اعتماد بیٹی کی شکایت کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں موجود شہید سپاہی کی بیٹی نے آرمی چیف سے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی کا وڈیرہ ہمیشہ سیلاب کے پانی کا رخ ان کے گھر کی طرف کر دیتا ہے۔ …
پی ایس ایکس میں نومبر کے آخری کاروباری دن ملا جلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نومبر کے آخری کاروباری دن ملا جلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 29 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 531 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 553 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 60 ہزار…
دانیال عزیز کی احسن اقبال اور ن لیگ پر شدید تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما احسن اقبال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں دانیال عزیز نے کہا کہ احسن اقبال بلدیاتی حکومتوں کے بارے میں خود کو عقل کُل سمجھتے ہیں، انہیں مقامی…